پاک ایران کے درمیان اسٹرٹیجک تعلقات اور دفاعی معاہدہ ناگزیر/ بھارتی، سعودی، اماراتی اور ترک حکمران سب اسرائیل کے دوست ہیں پاکستان کے نامور سفارتکار ظفر ہلالی نے اس بیان کے ساتھ کہ تہران اور اسلام آباد کے مابین اسٹرٹیجک تعلقات اور مشترکہ دفاعی معاہدہ ناگزیر ہے، کہا کہ اب دیکھنا یہ ہے کہ کون اسرائیل کا دوست ہے؟ پاکستان کی دوستیوں کی بنیاد اصول نہیں بلکہ پیسہ ہے یعنی خلیجی عرب ممالک اپنے پیسے کی بنیاد پر پاکستانیوں کو دوسرے درجے کا انسان سمجھتے ہیں۔ 26 نومبر 2016 - 14:43
ایرانی فلمیں نہ صرف ہمارے عوام کو پسند آئیں گی بلکہ پاکستان فلم انڈسٹری پر بھی اثرانداز ہوں گی ایگزیکٹو ڈائریکٹر لوک ورثہ اسلام آباد نے پاک ایران کے ثقافتی رشتوں کو مزید تقویت دینے پر تاکید کرتے ہوئے ایرانی سینما کو پاکستان میں خوش آمدید کہا اور اعتراف کیا کہ ایران کی حقیقت پسندانہ انداز میں دکھائی جانے والی فلمیں نہ صرف ہمارے عوام کو پسند آئیں گی بلکہ پاکستان فلم انڈسٹری پر بھی ان کا اثر بہت اچھا پڑے گا۔ 10 دسمبر 2016 - 17:20
اسٹیٹ کی بجائے ذاتی دوستیاں بنانا شریف خاندان کی روایات رہی ہیں پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں محمودالرشید نے کہا ہے کہ شریف خاندان کی روایات رہی ہیں کہ وہ اسٹیٹ کی بجائے ذاتی دوستیاں بناتے ہیں اور ترکی کی حکمران جماعت کے ساتھ بھی ان کے ذاتی و کاروباری مراسم ہیں۔ 19 نومبر 2016 - 11:37
حکومت پاکستان کی مختلف جماعتوں سے متعلق دوہری پالیسی سابق سینیٹر اور جعفریہ الائنس کے سربراہ نے کہا ہے کہ حکومت خود بعض جماعتوں کو کالعدم قرار دیتی ہے، پھر ان سے ملاقاتیں بھی کی جاتی ہیں اور یہاں تک کہ وزیر داخلہ پھر انہیں اسلام آباد میں فرقہ وارانہ پروگرام کرنے کی اجازتیں بھی دیتی ہے لہٰذا اس معاملے میں حکومت پوری طرح قصور وار ہے۔ 10 نومبر 2016 - 09:51
فرقہ واریت پر نظر رکھنا حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ذمہ داری ہے سندھ اسمبلی کے اپوزیشن لیڈر اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے ترجمان نے کہا ہے کہ فرقہ واریت پر نظر رکھنا ایک اہم ذمے داری ہے جو حکومت اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ہے کہ وہ ایسے عناصر پر نظر رکھیں جو اس قسم کی شورش پیدا کرنا چاہتے ہیں۔ 11 نومبر 2016 - 11:14
حکومت مخالف تحریکیں انقلاب ایران کی مانند آہستہ آہستہ زور پکڑتی ہیں پاکستان عوامی تحریک کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے حکومت مخالف مظاہروں کو انقلاب ایران سے مشابہت دی اور کہا ہے کہ اگر آپ انقلاب ایران کو دیکھیں تو پتہ چلتا ہے کہ یہ تحریکیں آہستہ آہستہ ترقی کرتی ہیں اور پھر ایک رخ اختیار کرتی ہیں۔ 31 اکتوبر 2016 - 09:07
سعودیوں کا رعب ٹوٹ گیا ہے/ دوسرا میزائل ریاض کو نشانہ بنائے گا یمن قومی مذاکرات کے ایک رکن نے تسنیم کے ساتھ انٹرویو میں تاکید کی کہ یمن کی جنگ میں سعودی عرب کا رعب ٹوٹ گیا ہے اور یمنی فورسز کا دوسرا میزائل ریاض کو نشانہ بنائے گا۔ 02 نومبر 2016 - 10:16
ترک بغاوت کی رات ایران کی فوجی تیاریوں کی کچھ ان کہی باتیں/ ہم نے داعش کا کام سرحد سے 40 کلومیٹر کے فاصلے پر تمام کیا لیکن اعلان نہیں کیا سپریم لیڈر کے سینئر مشیر اور ایران کی مسلح افواج کے جنرل اسٹاف کے سابق سربراہ جنرل حسن فیروزآبادی کا تسنیم کے ساتھ دلچسپ اور تفصیلی انٹرویو کا پہلا حصہ قارئین و صارفین کے پیش خدمت ہے۔ 05 نومبر 2016 - 19:05
بھیلا؛ گردشِ دوران کا حاصل ؔ ایرانی ادیب اور تبصرہ نگار لیلیٰ عبدی نے کہا ہے کہ پاکستانی شاعر حبیب اللہ بھیلا حاصل کے شاعرانہ کلام میں بیک وقت سندھ، ہندوستان، عرب اور عجم کے ادبی اثرات پائے جاتے ہیں۔ 19 اکتوبر 2016 - 10:38
عراقی عوام زائرین کے خدام اور حشد الشعبی انکے محافظ ہیں/ عراق کی سرزمین دو ماہ میں داعش کے ناسور سے پاک ہو جائیگی پاکستان میں عراقی قونصل جنرل نے داعش کی نابودی کو دو ماہ کے اندر اندر یقینی قرار دیا اور کہا ہے کہ حشد شعبی نے اربعین حسینی کے موقع پر زائرین کے تحفظ کو ایک چیلیج کے طور پر قبول کیا ہے جبکہ عوام ان کے خدام کی طرح ہوتے ہیں۔ پاکستانی زائرین کی سہولت کے لئے نجف - کراچی اور بغداد - اسلام آباد نئی فلائٹس چلائی جائیں گی۔ 20 اکتوبر 2016 - 11:34
اسلام مغربی تصور کی طرح قومیت٬ رنگ و نسل٬ زبان یا علاقوں کی محبت پر استوار نہیں مفتی اعظم لبنان نے کہا ہے کہ اسلام مغربی تصور کی طرح قومیت٬ رنگ و نسل٬ زبان یا علاقوں کی محبت پر استوار نہیں کیا گیا بلکہ اسلام تو اس تنگ نظری اور محدود نظریہ کی نفی کرتے ہوئے صرف اور صرف مذہب کی بنیاد پر وحدت ملی کا تصور پیش کرتا ہے۔ 29 اکتوبر 2016 - 15:25
انقرہ اور ریاض ایک دوسرے کو نظر انداز نہیں کر سکتے ترک امور کے ماہر نے کہا ہےکہ ترکی اور سعودی عرب ایک دوسرے کو نظر انداز نہیں کر سکتےہیں کیونکہ دونوں فریقوں کے خیالات اور مفادات مشترکہ ہیں جو دونوں ممالک کو ساتھ چلنے پر مجبور کر رہے ہیں۔ 10 اکتوبر 2016 - 09:00
ایران کی گلیوں میں پاکستانی لعل/ ایک عظیم پاکستانی شاعر کا تعارف + تصاویر نام حبیب اللہ، تخلص بھیلا حاصل اور تعلق اسلامی جمہوریہ پاکستان سے ہے۔ مختلف ممالک کا سفر کرنے کے بعد ایران کے شہر مشہد میں مقیم اپنے چھوٹے سے کمرے میں شعر و ادب کا خزانہ جمع کئے ہوئے ہیں۔ 16 اکتوبر 2016 - 15:32
شام عراق بارڈر پر شامی اور عراقی افواج کے آپس میں ملنے پر واشنگٹن کو پریشانی شام کے فوجی امور کے ماہر اور تجزیہ کار نے تاکید کی ہے کہ امریکی چاہتے ہیں کہ عراقی اور شامی افواج کے آپس میں رابطے اور تعلقات قائم نہ ہو۔ اس لئے تهران اور دمشق کے درمیان جغرافیائی محور کے خاتمے کے بھی درپے ہیں۔ 17 اکتوبر 2016 - 16:17
مسلمان اپنی مذہبی ذمہ داریاں مل کر نبھائیں پاکستان کے وزیر مملکت برائے مذہبی امور نے کہا ہے کہ ہم نے کچھ چیزیں تقسیم کر لی ہیں، کوئی اللہ کی پارٹی بن گیا ہے تو کوئی رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی، کسی نے صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہم کی جبکہ کسی نے اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی ذمہ داری لے لی ہے، میں سمجھتا ہوں کہ یہ ذمہ داریاں ہم مل کر نبھائیں اور انھیں قبول کریں تو یہ زیادہ بہتر ہوگا۔ 08 اکتوبر 2016 - 13:05
مصر حکومت کو تمام مصریوں کے امام حسین علیہ السلام کے پیروکار بننے کا خوف ہے محبان عترت محمدی مصر کے ترجمان نے مصر میں عاشورہ منانے پر پابندی کے رد عمل میں کہا ہے کہ اس ملک کی حکومت کو تمام مصریوں کے امام حسین علیہ السلام کی پیروکار بننے کا خوف ہے۔ 08 اکتوبر 2016 - 13:05
ایران مستقبل میں ایک قائدانہ کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے رہنما پاکستان عوامی تحریک نے اپنے حالیہ ایران دورے کا ذکر کرتے ہوئے اس ملک کی مختلف شعبوں میں ترقی کی تعریف کی اور کہا کہ مجھے ایران مستقبل میں ایک قائدانہ کردار ادا کرتا دکھائی دے رہا ہے۔ 09 اکتوبر 2016 - 14:41
خبر رساں ادارے پاکستان سے متعلق منفی خبریں بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں ممبر قومی اسمبلی پاکستان کا کہنا ہے کہ یہ نہایت افسوسناک ہے کہ چند لوگ پاکستان کا چہرہ اس انداز میں پیش کر رہے ہیں، خبر رساں ادارے صرف اور صرف منفی خبروں کو میڈیا میں ہائی لائٹ کرتے ہیں جبکہ ہمیں چاہیے کہ اچھی خبروں کو بھی دنیا تک پہنچائیں۔ 03 اکتوبر 2016 - 12:49
مغرب کا آزادی نسواں کا نعرہ جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ نہیں جامعۃ المصطفیٰ العالمیہ کی اسسٹنٹ پروفیسر نے مغرب میں حقوق نسواں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغربی ممالک میں آزادی نسواں کا نعرہ جھوٹ اور فریب کے سوا کچھ بھی نہیں کیونکہ وہاں پر وضع کیا گیا خواتین کی آزادی سے متعلق خود ساختہ قانون عورت کو غلام بنا دیتا ہے۔ 06 اکتوبر 2016 - 13:23
آل سعود کو انگریزوں نے اپنے شوم اور ناپاک مقاصد کی خاطر مرکز توحید پر مسلط کر دیا ہے مجلس وحدت مسلمین کے رہنما کا کہنا ہے کہ آل سعود کو انگریزوں نے مرکز توحید پر لا کر بٹھا دیا ہے اور اس سرزمین پر مسلط کر دیا ہے تاکہ اس کو اپنے سیاسی مقاصد اور اہداف کی تکمیل کے لئے استعمال کریں۔ 29 ستمبر 2016 - 15:25
خصوصی انٹرویو | پاک ایران ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، بڑے دینی مراکز کے درمیان مضبوط رابطے کی ضرورت ہے، محمد نور الحق قادری
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا