امریکی فوج کا تربیتی طیارہ حادثے کا شکار، دونوں پائلٹ ہلاک ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکی فوج کا ایک تربیتی طیارہ گرکرتباہ ہوا ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 10:23
اسرائیل کو تسلیم کیا تو ایرانی اور سعودی عوام مجھے جان سے ماردیں گے، بن سلمان اسرائیلی نژاد امریکی کاروباری شخصیت حائم سابان نے دعویٰ کیا ہے کہ انہیں سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ اگر انہوں نے اسرائیل کو تسلیم کرلیا تو انہیں ان کے ہی لوگ قتل کردیں گے۔ 24 اکتوبر 2020 - 11:56
پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا، عمران خان وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ پاکستان کشمیر سمیت اپنے حق خودارادیت کے لیے جدوجہد کرنے والوں کی حمایت جاری رکھے گا اور عالمی تنازعات کے حل کے لیے پاکستان اقوام متحدہ کے ساتھ کوششیں جاری رکھے گا۔ 24 اکتوبر 2020 - 12:41
پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کا جلسہ کل کوئٹہ میں ہو گا بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں حکومت مخالف جلسے کی تیاریاں جاری ہیں۔ 24 اکتوبر 2020 - 13:09
عالمی وبا کرونا کی تباہ کاریاں، لندن کی سیاحتی انڈسٹری کو 10ارب پاونڈ کا نقصان پاکستانی نژاد لندن کےمیئرصادق خان کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کے نتیجے میں لندن کی سیاحتی انڈسٹری کو 10ارب پاونڈ کے نقصان کا خدشہ ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 14:03
پوری کوشش ہے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرائیں، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری کوشش ہے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرائیں جس کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بات کروں گا۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:09
پشاور؛ بی آر ٹی ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال صوبہ خیبرپختونخوا کے مرکزی شہرپشاور میں بی آر ٹی سروس ایک ماہ سے زائد عرصے تک بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:15
پی آئی اے کا لندن اورپیرس کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ پاکستان کی قومی ائرلائن نے نئے یورپی جہازوں کیساتھ برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:15
ایران| کرونا کیسز اور اموات میں اضافہ/ مزید 5 ہزار 814 افراد متاثر اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:43
حزب اختلاف جتنے مرضی چاہے جلسے کر لے حکومت قائم ہے اور قائم رہے گی، وزیر داخلہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور بلاتفر یق شفاف احتساب کا وعدہ پورا کریں گے۔ 24 اکتوبر 2020 - 16:59
امام خامنہای کے موجودگی میں انسداد کورونا کمیٹی کا اجلاس آج رہبر انقلاب اسلامی امام سید علی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے قومی انسداد کورونا ہیڈکواٹر کا اجلاس ہوا جس میں صدر جمہوریہ سمیت ملک کے اعلیٰ حکام موجود تھے۔ اس اجلاس میں عالمی وبا کورونا وائرس کی صورتحال اور اسکے پیش نظر ملک میں انجام پانے والے اقدامات کا جائزہ لیا گیا۔ 24 اکتوبر 2020 - 17:20
پاکستان میں عالمی وبا کرونا کی دوسری لہر، مزید9 شہری جاں بحق کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جسے قابو کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 25 اکتوبر 2020 - 09:07
وزیراعلیٰ پنجاب اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار اورنج ٹرین کی روانگی کا افتتاح کریں گے۔ 25 اکتوبر 2020 - 09:25
توہین، تکفیر اور فرقہ واریت کے خلاف مشن کو جاری رکہیں گے، ملی یکجہتی کونسل ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھرمیں میں اتحاد امت اور میلاد کانفرنسوں منعقد کی جائیں گی۔ 22 اکتوبر 2020 - 21:07
ایران میں کرونا کے باعث مزید 304 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے باعث مزید 304 شہری جاں بحق ہوئے۔ 22 اکتوبر 2020 - 21:19
پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ عالمی بینک اور آئی ایم ایف اجلاس میں پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں مزید 6 ماہ کا وقت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 23 اکتوبر 2020 - 10:21
پاکستان؛ عالمی وبا کرونا کی وجہ سے مزید13 شہری انتقال کرگئے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس انفیکشن کی وجہ سے مزید 13 افراد جاں بحق ہو گئے۔ 23 اکتوبر 2020 - 11:07
گلگت بلتستان کو فوری عبوری آئینی صوبہ بنانے کا مطالبہ گلگت بلتستان سول سوسائٹی نے مطالبہ کیا ہےکہ گلگت بلتستان کو جلد ازجلد پاکستان کا عبوری آئینی صوبہ بنا کر ہماری محرومیوں کاخاتمہ کیا جائے۔ 23 اکتوبر 2020 - 11:43
امریکا یمن سمیت مشرق وسطی میں جارحانہ پالیسیوں کا خاتمہ کرے، ایران اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکا نہتے یمنی شہریوں کے قتل عام میں سعودی عرب کے ساتھ برابر کا شریک ہے۔ 23 اکتوبر 2020 - 13:01
قائد اعظم کے پاکستان کو اوباشوں سے پاک کرکے دم لیں گے، علی زیدی وفاقی وزیر بحری امور علی زیدی نے مزارِ قائد کی بےحرمتی سے متعلق اپنے بیان میں کہا کہ قائد اعظم کے پاکستان کو اوباشوں سے پاک کرکے دم لیں گے۔ 23 اکتوبر 2020 - 13:40