پاراچنار میں مظلوم کشمیریوں کی حمایت میں احتجاجی ریلی ملک بھر کی طرح پاراچنار میں بھی 27 اکتوبر کو یوم سیاہ منایا جارہا ہے۔ 27 اکتوبر 2020 - 12:52
پشاور دھماکہ، صدر اور وزیراعظم کی شدید مذمت/ لواحقین سے اظہار ہمدردی صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور وزیراعظم عمران خان نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ 27 اکتوبر 2020 - 13:26
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پرایران کا سخت رد عمل/فرانسیسی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت کی حمایت پرفرانسیسی ناظم الامور فلوران ایڈالو کو طلب کرلیا۔ 27 اکتوبر 2020 - 14:05
جنوبی وزیرستان؛ سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں کالعدم تنظیم کا سرغنہ ہلاک جنوبی وزیرستان کی تحصیل لدھا کے علاقے زانگاڑہ میں فورسز کی کارروائی میں دہشت گرد گروہ تحریک طالبان کا اہم سرغنہ مارا گیا ہے۔ 27 اکتوبر 2020 - 14:50
دہشت گردوں کا کوئی مذہب نہیں، وہ درندے ہیں: بلاول بھٹو چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے پشاور دھماکے کی شدید مذمت کی ہے۔ 27 اکتوبر 2020 - 16:10
ایران؛ عالمی وبا کرونا سے اموات33 ہزار سے تجاوز کرگئیں ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، جاں بحق افراد کی تعداد 33 ہزار سے تجاوز کرگئی 27 اکتوبر 2020 - 16:41
پاکستان اور برطانیہ کے مابین برقی بسوں کا معاہدہ وفاقی وزارت سائنس اور برطانوی نجی کمپنی کے مابین بجلی بسوں کا معاہدہ طے پاگیا۔ 27 اکتوبر 2020 - 17:11
گومل یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے دو مختلف تقریبات کا انعقاد گومل یونیورسٹی میں 27اکتوبر بلیک ڈے کی مناسبت سے کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے دو مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ 27 اکتوبر 2020 - 17:52
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر سماعت اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ 28 اکتوبر 2020 - 09:53
اسلامی تحریک کا الیکشن سے پہلے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ گلگت: اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما شیخ میرزا علی نے الیکشن سے پہلے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ کیاہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 12:32
کاراباخ کے قریب ایرانی فوجی دستے تعینات کرنے کا فیصلہ پاسداران انقلاب کا کہنا ہے کہ سرحدی تحفظ کی خاطرآذربائیجان اور آرمینیا کے مابین واقع متنازع علاقے میں فوجی دستے تعیینات کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 13:14
کراچی، چپ تعزیئے کا جلوس نشتر پارک سے برآمد پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہونے والا چپ تعزیئے کا جلوس کھارادر میں اختتام پذیر ہوگیا۔ 26 اکتوبر 2020 - 13:57
ایران؛ عالمی وبا کرونا سے مزید337 افراد جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزرت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مزید 337 کرونا کے مریض انتقال کرگئے ہیں۔ 26 اکتوبر 2020 - 14:48
سعودی عرب؛ ابھا ایر پورٹ پر یمنی فوج کا ڈرون حملہ یمنی سرکاری فوج نے سعودی عرب کے ابہا نامی ہوائی اڈے کوایک بار پھر نشانہ بنانے بنایا ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 15:41
وزیراعظم کا فیس بک سے اسلام مخالف مواد پر پابندی کا مطالبہ وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) مارک زکر برگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلام مخالف اور اسلاموفوبیا پر مشتمل مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 16:19
وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ میں کچھ اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 16:58
اسرائیل اوربھارت کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں، علامہ حامد موسوی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ حامد موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بھارت مسلمانوں اور مقامات مقدسہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ 26 اکتوبر 2020 - 18:25
حکومت کا جبری گمشدگی کے متعلق کمیٹی بنانے کا اعلان شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی حکومت جبری گمشدگی سے متعلق بل لا رہی ہے، وفاقی کابینہ نے جبری گمشدگی معاملے پر کمیٹی بھی بنائی ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 19:15
پنجاب اسمبلی میں فرانسیسی صدر کیخلاف مذمتی قراداد/ فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ پنجاب اسمبلی میں مسلم لیگ (ن) نے فرانس میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت اور فرانسنی صدر کے خلاف مذمتی قرارداد جمع کرائی ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 20:03
بھارت سے تعلقات بہتر کرنے کی ایک بار پھر کوشش کریں گے، عمران خان پاکستانی وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت سے دوستی کی کوشش کی لیکن ناکام رہے، ہمیں احساس ہوا کہ بھارت نظریاتی طور پر پاکستان کے خلاف ہے، بھارت میں مودی حکومت اپنے ملک کے ہی مسلمانوں کے خلاف ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 20:29