شریف خاندان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے، وزیر اطلاعات اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شبلی فراز کا کہنا تھا کہ شریف خاندان خود کو قانون سے بالاتر سمجھتا ہے 23 اکتوبر 2020 - 14:19
سردیوں میں کرونا کیسزبڑھنے کے زیادہ امکانات ہیں، وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ سردیوں میں لوگوں کی قوت مدافعت کم ہوتی ہے اس لیےکرونا بڑھنے کے زیادہ امکانات ہیں ور اگر کرونا کیسزبڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔ 23 اکتوبر 2020 - 15:00
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید335 شہری جاں بحق+ تصاویر اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ 23 اکتوبر 2020 - 18:00
امریکی سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کی مخالفت کردی امریکی سینیٹ کے اراکین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر پابندی کے لئے ایک بل منظور کیا جائے گا۔ 21 اکتوبر 2020 - 17:38
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 08:58
پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کی کوشش میں 15 افغان شہری جاں بحق ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق ہوئے 22 اکتوبر 2020 - 09:55
ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری وزیر اعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 10:51
شمال مشرقی افغانستان میں فضائی حملہ، متعدد عام شہری جاں بحق شمال مشرقی افغانستان کے صوبہ تخار میں فضائی حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 عام شہری جاں بحق اور14 شدید زخمی ہوئے ہیں۔ 22 اکتوبر 2020 - 11:37
ایران نےگیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنیوالی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک اور بڑے گیس منصوبے سے بھارت کو فارغ کر دیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 12:22
مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دےدی مزار قائد کی بے حرمتی کے الزام میں نوازشریف کے داماد کی گرفتاری کے معاملے پرسندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 14:05
بھارت، پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات پھیلا رہا ہے، حسین ندیم ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ حسین ندیم کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات بھی پھیلا رہا ہے، آئی پیز چیک کرنےکے بعد معلوم ہوا کہ آئی ڈیز بھارت سے رجسٹرڈ ہوتی ہیں۔ 22 اکتوبر 2020 - 14:39
پاکستان میں کرونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے پاکستان میں کرونا کے مزید 10 مریض جاں بحق اور 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 22 اکتوبر 2020 - 15:17
انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی+تصاویر انڈونیشیا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والے سیلاب نے نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 16:39
پاکستان؛ بھارتی جاسوس کو اپیل کا حق دینے کا بل منظور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بل کثرت رائے سے منظورکر لیا۔ 22 اکتوبر 2020 - 17:07
آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد کرالئے، آذربائیجان کا دعویٰ اسلام آباد میں تعیینات آذربائیجان کے سفیر کا کہنا ہے آرمینیا کے قبضے سے 95 گاؤں1 قصبہ اور 3 شہر آزاد کرالئے گئے ہیں۔ 22 اکتوبر 2020 - 17:48
اعزازی تنخواہیں دینے کا فیصلہ غیرقانونی قرار/ اضافی تنخواہیں واپس لینے کا حکم صوبہ بلوچستان کی عدالت نے اعزازی تنخواہیں دینے کے فیصلے کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اضافی تنخواہیں واپس قومی خزانے میں جمع کرائی جائے۔ 22 اکتوبر 2020 - 18:33
صنعتی شہرکراچی میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک یا زخمی+ تصویر پاکستان کے صنعتی شہرکراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پردھماکاہوا ہےجس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق،15 زخمی ہوئے ہیں۔ 21 اکتوبر 2020 - 11:01
اسرائیل کا شامی علاقے قنیطرہ پرمیزائل حملہ صہیونی غاصب فوج نے شامی علاقے قنیطرہ پر میزائل داغے ہیں۔ 21 اکتوبر 2020 - 12:30