پنجاب میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ پاکستان کے صوبے پنجاب میں کورونا وائرس کی وجہ سے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 23 ستمبر 2020 - 19:16
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، 9 لاکھ 75 ہزار471 افراد جان کی بازی ہار گئے دنیا بھرمیں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور اب تک 9 لاکھ 75 ہزار471 افراد جان کی بازی ہار گئے ہیں۔ 23 ستمبر 2020 - 19:41
گلگت بلتستان؛ صوبہ بنانے کا بل الیکشن کے بعد قومی اسبملی میں پیش کیا جائے گا، شاہ محمود قریشی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ گلگت بلتستان کوعبوری آئینی صوبہ بنانے کا بل جی بی کے الیکشن کے بعد قومی اسمبلی اور سینیٹ میں پیش کیا جائے گا۔ 23 ستمبر 2020 - 20:45
ایران اور حزب اللہ کے خلاف شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی، مخالف اتحاد بنانے کا مطالبہ سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے خلاف متحدہ محاذ بنایا جائے۔ 24 ستمبر 2020 - 08:17
زلفی بخاری کا سعودی وزیر سے ٹیلیفونک رابطہ/ ویزے کی میعاد بڑھانے کا مطالبہ معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے سعودی نائب وزیر سے ویزے کی میعاد کی تاریخ 30 اکتوبر 2020 تک بڑھانے اور ایئر لائنز کو مزید فلائٹس کی اجازت کا مطالبہ کیا ہے۔ 24 ستمبر 2020 - 09:18
پاکستان میں ایک اور ٹرین حادثے کا شکار/ شیخ رشید کی کار کردگی پر سوالیہ نشان مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے شہر خان پور میں راولپنڈی سے کراچی آنے والی مسافر بردار ٹرین حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔ 24 ستمبر 2020 - 10:26
بھارت ہمسایہ ممالک میں دہشت گردوں کی مالی معاونت کررہا ہے، پاکستان جنرل اسمبلی اجلاس میں بھارت کے رائٹ آف رپلائی پر پاکستان مشن کے فرسٹ سیکریٹری ذوالقرنین چھینہ نے کہا کہ کشمیری عوام بھارت کی ریاستی دہشتگردی کا شکار ہیں۔ بھارتی تسلط میں 70 ہزار سے زائد کشمیری شہید ہوچکے ہیں۔ 26 ستمبر 2020 - 15:16
ایران؛ 188 ڈرون طیارے اور ہیلی کاپٹر مسلح افواج کے حوالے/ تین جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی +تصاویر ملکی سطح پر تیار کیے جانے والے 188 ڈرون طیارے اور جنگی ہیلی کاپٹر ایرانی مسلح افواج کے حوالے کردیے گئے۔ 23 ستمبر 2020 - 15:10
جنوبی ایشیا میں امن واستحکام کیلئے مسئلہ کشمیرکا حل ناگزیرہے، ترک صدر صدررجب طیب اردوغان نے کہاکہ ہے ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت اورکشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق مذاکرات کے ذریعے مسئلے کے حل کے خواہاں ہیں۔ 23 ستمبر 2020 - 16:30
وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار پاکستان میں مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اور قتل و غارت گری کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے پیر کو تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے رہنماؤں نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ 22 ستمبر 2020 - 16:54
فلسطین کا عرب لیگ کے حالیہ اجلاس کی صدارت چھوڑنے کا فیصلہ فلسطین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے واشنگٹن میں اسرائیل سے تعلقات کے لیے معاہدے پر دستخط ان کے مقصد سے غداری ہے اور اسرائیل کے قبضے میں موجود علاقوں میں آزاد ریاست کے قیام کے لیے جدوجہد کو نقصان پہنچے گا۔ 23 ستمبر 2020 - 08:28
جنوبی لبنان میں زوردار دھماکہ +ویڈیو لبنانی ذرائع نے جنوبی لبنان کے "عین قانا" نامی قصبے میں زوردار دھماکے کی اطلاع دی ہے۔ 23 ستمبر 2020 - 08:54
زبیرچریا اور رحمان بھولا کو 264 بار سزائے موت کا حکم ہر جلنے والے شخص کے بدلے میں زبیر اور رحمان کو264 بار پھانسی دی جائے گی۔ 23 ستمبر 2020 - 10:36
جرائم پیشہ افراد کی نشاندہی کے لئے’’ڈیجیٹل پروٹیکشن ایپ‘‘ متعارف سائبرسیکیورٹی الرٹس ایپ فراہم کرنے پر وزارت انسانی حقوق نے آئی سی ٹی پولیس کی تعریف کی ہے۔ 23 ستمبر 2020 - 11:25
امریکی حمایت یافتہ اتحادی افواج کےسامنے آہنی دیوار بن کرکھڑے ہیں، عبدالسلام یمنی اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کے ترجمان عبدالسلام کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی -اماراتی اتحادی افواج کے سامنے گزشتہ 6سالوں سے آہنی دیوار بن کر کھڑے ہیں۔ 23 ستمبر 2020 - 12:31
سابق صدر آصف زرداری کی درخواستوں پر فیصلہ آج سنایا جائے گا احتساب عدالت آج سابق صدرآصف علی زرداری کی تین درخواستوں پر فیصلہ سنائے گی۔ 23 ستمبر 2020 - 13:15
سلامتی کونسل میں تعمیری موقف پر پاکستان کے شکرگزار ہیں؛ ایرانی سفیر پاکستان میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے منگل کے روز اسلام آباد میں پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودہری سے ملاقات کی ہے۔ 23 ستمبر 2020 - 14:17
کوئی وفاقی وزیر حساس مذہبی معاملات پر بات نہیں کرے گا، عمران خان وزیراعظم عمران خان نے وزرا کے بیانات کا سختی سے نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کوئی وزیر فضول بات نہ کرے۔ 22 ستمبر 2020 - 17:21
نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر میرے دستخط جعلی کیے گئے، حسن نواز حسن نواز نے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری وصول کرنے کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ وارنٹ گرفتاری کی تعمیل پر میرے دستخط جعلی کیے گئے 22 ستمبر 2020 - 18:05
فرقہ وارانہ ہم آہنگی کیلئے مجلس وحدت مسلمین کی کوششوں کو سراہتے ہیں، ایم کیو ایم متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے وفد نے ڈپٹی کنوینر عامر خان کی قیادت میں مجلس وحدت مسلمین کے رہنما علامہ باقر زیدی و دیگر رہنمائوں سے ملاقات کی جس میں ملکی موجودہ صوتحال سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا 22 ستمبر 2020 - 10:49