![ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، اموات 30ہزار سے تجاوز گئیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/1399072108301941221418042.jpg)
![ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، اموات 30ہزار سے تجاوز گئیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/1399072108301941221418042.jpg)
![مشہد مقدس: شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مطہر میں عزاداری کی تصویری رپورٹ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072616492085721455372.jpg)
مشہد مقدس: شہادت امام رضا علیہ السلام کی مناسبت سے حرم مطہر میں عزاداری کی تصویری رپورٹ
حرم امام رضا (ع)/ مشهد/ ایران
![نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/01/1399070107443277721261032.jpg)
نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ یہ گیدڑ دم دبا کر باہر بھاگا تھا، یہ وہ نواز شریف ہے، جو آج فوج اور فوج کے خلاف ایسی زبان استعمال کررہا ہے۔
![کوسٹل ہائی وے؛ سیکیورٹی فورسزپر دہشت گردوں کا حملہ/ صوبیدار عابدحسین سمیت14 اہلکار شہید](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/25/139907251005402621449162.jpg)
کوسٹل ہائی وے؛ سیکیورٹی فورسزپر دہشت گردوں کا حملہ/ صوبیدار عابدحسین سمیت14 اہلکار شہید
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ اس وقت ہوئی جب دہشتگردوں نے او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ کیا۔
![پاکستانی ماہرین نے مقامی سطح پر اسٹنٹ تیار کرلیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/03/28/1398032809435523517675332.jpg)
پاکستانی ماہرین نے مقامی سطح پر اسٹنٹ تیار کرلیا
ہارٹ اسٹنٹ تیاری میں مسلم ممالک میں ترکی کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہے، جنوبی ایشیائی ممالک میں بھارت کے بعد پاکستان میں اسٹنٹ تیار ہوگا۔
![کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، سابق صدر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/10/06/1397100610023745616235322.jpg)
کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، سابق صدر
سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کٹھ پتلی حکومت بچے گی نہیں۔ کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔
![گجرانوالہ؛ اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/03/1398050313222669117963042.png)
گجرانوالہ؛ اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں
پی ڈی ایم کے جلسے سے مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔
![ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/1399042720351798820789822.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آذربائیجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں قرہ باغ کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
![سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: بلاول](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/11/19/1396111919592353813275342.jpg)
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: بلاول
پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں اورماڑا میں ہوئے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
![وزیر اعظم عمران خان کا حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/01/1399070107443277721261032.jpg)
وزیر اعظم عمران خان کا حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ
وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔
![اپوزیشن کے جلسے کے ردعمل میں بیانات کا سلسلہ جاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/06/27/139306271222271573658532.jpg)
اپوزیشن کے جلسے کے ردعمل میں بیانات کا سلسلہ جاری
تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے اپوزیشن کے جلسے کے ردعمل میں بیانات کا سلسلہ جاری/ اپوزیشن جومرضی کر لے ہماری خدمت کا سفر جاری رہے گا
![جو ملک نیوکلیئر ٹیکنالوجی بنا سکتا ہے وہ کچھ بھی بنا سکتا ہے، وزیراعظم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/09/26/1398092613415412519144872.png)
جو ملک نیوکلیئر ٹیکنالوجی بنا سکتا ہے وہ کچھ بھی بنا سکتا ہے، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقامی سطح پرکارڈیک اسٹنٹ کی تیاری اہم پیش رفت ہے۔
![نامناسب خوراک، سگریٹ اور شراب نوشی دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/03/19/139403191416034165457592.jpg)
نامناسب خوراک، سگریٹ اور شراب نوشی دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار
ماہرین نے نامناسب خوراک، سگریٹ نوشی اور شراب نوشی کو دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار دی ہیں۔
![خیبر: نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ+ تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/25/1399072517464048121451892.jpeg)
خیبر: نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ+ تصاویر
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کنٹینروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
![عوامی سمندر جعلی حکمرانوں کی کشتی کو غرقاب کرکے دم لے گا، فضل الرحمان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072608473574221452642.jpg)
عوامی سمندر جعلی حکمرانوں کی کشتی کو غرقاب کرکے دم لے گا، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن جماعتوں کے پاور شو کے دوران گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں خطاب کرتے ہوئے کہاجمہوریت کے خوبصورت چہرے کو گرد آلود کیا گیا، اب جمہوریت کی صبح طلوع ہونے والی ہے۔
![جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے، مریم نواز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/01/03/1396010314244194810363212.jpg)
جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے۔
![پاکستان نے افغانستان کے لئے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/03/21/1397032112173063614396642.jpg)
پاکستان نے افغانستان کے لئے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی
پاکستانی وزارت داخلہ نے افغانستان کیلیے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی۔
![اپوزیشن کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت/ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/31/1399063107421731321249882.jpg)
اپوزیشن کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت/ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار
18 اکتوبر کو اپوزیشن جماعتیں کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کریں گی/ ریاست پاکستان کےخلاف کسی قسم کی تقریرپرمکمل پابندی ہوگی
![مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/24/1398072414135772418673322.jpg)
مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا
مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کیا اور کہا حکمرانوں کو سمندربرد کریں گے
![پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، 13شہری جان کی بازی ہارگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/1399072108301911521418042.jpg)