![ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی، 140 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)
![ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی، 140 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)
![ایران، پاکستان، روس اور چین مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/07/10/1396071022562213912127352.jpg)
ایران، پاکستان، روس اور چین مشترکہ فوجی مشقیں کریں گے
روس کے جنوبی حصے میں رواں ماہ ہونے والی فوجی مشقوں میں اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان سمیت چین، روس اور دیگر ممالک حصہ لیں گے۔
![بحرین کے صہیونی حکومت سے تعلقات اسلامی امنگوں، فلسطینی کاز اور بیت المقدس سے بہت بڑی خیانت ہے؛ ایران](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/06/20/1397062012270218715319602.jpg)
بحرین کے صہیونی حکومت سے تعلقات اسلامی امنگوں، فلسطینی کاز اور بیت المقدس سے بہت بڑی خیانت ہے؛ ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کے مشیر حسین امیر عبداللهیان بحرین اسرائیل تعلقات پر سخت رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحرین نے اسرائیل کے ساتھ روابط برقرار کر کے بہت بڑی خیانت کی ہے۔
![سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی تہران پہنچ گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/14/1399041409440764120716922.jpg)
سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی تہران پہنچ گئے
ذرائع کا کہنا ہے کہ سابق عراقی وزیر اعظم نوری المالکی تہران پہنچ گئے ہیں۔
![ایران| کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 129 شہری جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/17/1399031714394564220548132.jpg)
ایران| کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 129 شہری جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ موذی وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 22 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔
![غیرملکی زائرین "اربعین حسینی" میں شرکت نہیں کرپائیں گے، عراقی وزیر صحت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/18/1399061809383941221160482.jpg)
غیرملکی زائرین "اربعین حسینی" میں شرکت نہیں کرپائیں گے، عراقی وزیر صحت
عراقی وزیرصحت کا کہنا ہے کہ اس سال کرونا وبا کی وجہ سے ہم غیرملکی زائرین کی میزبانی نہیں کرپائیں گے۔
![پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی اور آپ کی مقدس ہستی کی توہین گناہ عظیم اور ناقابل معافی جرم ہے؛ امام خامنہای](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/11/1399061114124868221116372.jpg)
پیغمبر اکرم (ص) کی شان میں گستاخی اور آپ کی مقدس ہستی کی توہین گناہ عظیم اور ناقابل معافی جرم ہے؛ امام خامنہای
رہبر انقلاب اسلامی نے ایک پیغام میں فرانسیسی جریدے شارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی توہین کیے جانے کی مذمت کی ہے۔
![زائرین کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/19/1398021910462018317380322.jpg)
زائرین کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ
وفاقی وزیر برائے بحری امور علی زیدی نے کہا ہے کہ زائرین کے لیے فیری سروس شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
![پیغمبراسلام کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پرایران اور پاکستان کی مذمت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/03/1399060310545040021025672.jpg)
پیغمبراسلام کے توہین آمیز خاکوں کی دوبارہ اشاعت پرایران اور پاکستان کی مذمت
اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان نے فرانسیسی میگزین چارلی ایبدو میں پیغمبر اسلام کے گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔
![امریکا میں ذرہ برابر انسانیت ہوتی توکرونا وباء کے دوران پابندیاں اٹھانے کی پیشکش کرتا، حسن روحانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/12/1399061215115770821123852.jpg)
امریکا میں ذرہ برابر انسانیت ہوتی توکرونا وباء کے دوران پابندیاں اٹھانے کی پیشکش کرتا، حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے امریکی حکام پر شدید تنقید کرتےہوئے کہا کہ اگر امریکی حکام میں ذرہ برابر انسانیت ہوتی توکرونا وباء کے دوران پابندیاں اٹھانے کی پیشکش کرتے۔
![مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ایران میں مظاہرہ +تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/17/139906171336399021156652.jpeg)
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کے خلاف ایران میں مظاہرہ +تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے دوسرے بڑے شہر مشہد مقدس میں طلبا نے بھارت کے غاصبانہ اور ظالمانہ اقدامات کے خلاف مظاہرہ کیا ہے۔
![سوئس وزیر خارجہ اگلے ہفتے تہران دورہ کریں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/08/03/1397080308112982115734802.jpg)
سوئس وزیر خارجہ اگلے ہفتے تہران دورہ کریں گے
سوئٹزرلینڈ کے وزیرخارجہ اگلے ہفتے تہران دورہ کریں گے۔
![ایرانی سرحدی محافظوں کو پاکستان سے واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، احمد علی گودرزی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/06/1399040615271799020667182.jpg)
ایرانی سرحدی محافظوں کو پاکستان سے واپس لانے کی کوشش کر رہے ہیں، احمد علی گودرزی
ایرانی سرحدی سیکیورٹی امور کے کمانڈر کا کہنا ہے کہ ایرانی مغوی گارڈز کو پاکستان سے واپس لانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
![پاکستان اور ایران سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا +تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/09/1399060920053834221101622.jpg)
پاکستان اور ایران سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا +تصاویر
پاکستان اور ایران سمیت دنیا بھر میں یوم عاشور آج مذہبی عقیدت و احترام سے منایا گیا، مختلف شہروں، قصبوں اور دیہات میں علم و ذوالجناح اور تعزیے کے جلوس برآمد ہوئے۔
![ملکی سلامتی میں فضائی دفاعی نظام کا اہم کردار ہے، امام خامنہ ای](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/12/1398021209322272117326692.jpg)
ملکی سلامتی میں فضائی دفاعی نظام کا اہم کردار ہے، امام خامنہ ای
امام خامنہ ای نے ایرانی فضائیہ کے نام پیغام میں فرمایا ہے کہ ملکی سلامتی میں فضائیہ کا اہم کردار ہے۔
![کیا سلطان عبد اللہ ایران کا سفر کررہے ہیں؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/25/1399042516203959120781372.jpg)
کیا سلطان عبد اللہ ایران کا سفر کررہے ہیں؟
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے ملائیشیا کے بادشاہ کو باضابطہ طور پر ایران آنے کی دعوت دےدی۔
![ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مجالس عزا اور جلوس کا سلسلہ جاری + تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060811462693621074582.jpg)
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں مجالس عزا اور جلوس کا سلسلہ جاری + تصاویر
ایران، پاکستان، ہندوستان، افغانستان، آذربائیجان، ترکی، کویت اور لبنان سمیت پوری دنیا میں مجالس عزا کا انعقاد کیا جا رہا ہے۔
![ترک سرحد سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تین دہشت گرد ہلاک](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/02/1399020212173487220193912.jpg)
ترک سرحد سے ایران میں داخل ہونے کی کوشش کرنے والے تین دہشت گرد ہلاک
ترکی سے اسلامی جمہوریہ ایران میں داخلے کی کوشش کرنے والے تین مسلح افراد ہلاک ہوگئے۔
![ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری| جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/24/139812242108321719913382.jpg)
ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری| جاں بحق افراد کی تعداد 21 ہزار سے تجاوز کرگئی
دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کرونا وائرس کے حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 117 افراد جان کی بازی ہارگئے۔
![آیت اللہ تسخیری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/09/04/139309041150335504156362.jpg)