ایران میں کرونا وائرس سےمزید 337 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں روزبروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔ 19 اکتوبر 2020 - 16:53
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے حملے جاری| متاثرین کی تعداد 4 کروڑ سےتجاوز کرگئی دنیا بھر میں ایک دن میں سب سے زیادہ کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دنیا میں 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ 18 اکتوبر 2020 - 17:40
افغان رہنما عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ 18 اکتوبر 2020 - 17:01
ایران سے سبزیوں کی درآمد کے باوجود، ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے برقرار اسلامی جمہوریہ ایران سے بڑی مقدار میں درآمد کے باوجود پیاز کی قیمت 80 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے کلو پر برقرار ہے۔ 18 اکتوبر 2020 - 16:17
ایران پر اسلحہ کی خریداری سے متعلق پابندی ختم اسلامی جمہوریہ ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے اسلحے کی خریداری سے متعلق عائد پابندی آج سے ختم ہو گئی۔ 18 اکتوبر 2020 - 14:32
ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، اموات 30ہزار سے تجاوز گئیں اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے حملوں میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔ 17 اکتوبر 2020 - 18:16
ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آذربائیجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں قرہ باغ کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ 16 اکتوبر 2020 - 13:29
حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر مشہدالرضا سمیت ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 17 اکتوبر 2020 - 12:50
امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہوچکے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 17:17
ایران سے ٹماٹر کی درآمد شروع / ٹماٹر سے لدے 8 ٹرک تفتان پہنچ گئے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے پاکستان کے لئے ٹماٹر کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 12:44
ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔ 15 اکتوبر 2020 - 10:30
فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں، ماہرین کا دعویٰ ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 19:48
ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 254 شہری جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 254 شہری انتقال کرگئے۔ 13 اکتوبر 2020 - 17:48
دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف امریکی نئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں سے دشمن کو کچھ نہیں ملے گا۔ 12 اکتوبر 2020 - 17:23
ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید272 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں کرونا وائرس کے حملوں میں خوفناک اضافہ ہورہا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 16:04
شرپسندوں نے ایران سے آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا مکران ڈویژن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایران سے واپس گھر آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 09:39
کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نواز شریف کو آیت اللہ خمینی سے تشبیہ دے رہے ہیں، کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، آیت اللہ خمینی تو دہی اور روٹی پر گزارا کر لیا کرتے تھے تاہم نواز شریف کے لیے تولاہور سے ہیلی کاپٹر میں نہاری آتی تھی۔ 10 اکتوبر 2020 - 12:02
ایران میں کرونا سے ریکارڈ توڑ اموات، 251 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج 251 شہری انتقال کرگئے۔ 11 اکتوبر 2020 - 16:21
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام حسینؑ کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، عراق، شام، یمن، بحرین، بھارت سمیت دنیا بھرمیں اربعین حسینی کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ 08 اکتوبر 2020 - 11:40