ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری| جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کرونا وائرس کے حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 215 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ 24 جولائی 2020 - 16:50
امریکی جنگی جہازوں کی جارحیت، ایرانی پائلٹ نے ہوشیاری سے مسافروں کی جان بچائی شام کی فضائی حدود میں امریکی لڑاکا ایف 15 طیاروں نے اسلامی جمہوریہ ایران کے مسافر طیارے کا راستہ روکنے کی کوشش کی۔ 24 جولائی 2020 - 10:43
الکاظمی کا دورہ تہران، امریکا اور سعودی عرب مایوسی کا شکار اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے تعلقات خراب کرانے کی کوشش کرنے والے ممالک بری طرح مایوسی کا شکار ہوگئے ہیں۔ 24 جولائی 2020 - 11:30
سید علی سیستانی کو اپنی تقریروں میں زیادہ یاد رکھیں، امام خامنہ ای کا پیغام امام خامنہ ای نے شہید جنرل قاسم سلیمانی کے ذریعے سید ھاشم الحیدری کے نام پیغام میں فرمایا کہ سید علی سیستانی کو اپنی تقریروں میں زیادہ یاد رکھیں 22 جولائی 2020 - 15:32
عراقی وزیراعظم کی ایڈمیرل علی شمخانی سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال تہران میں عراقی وزیراعظم نے ایرانی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری ایڈمیرل علی شمخانی سے ملاقات کی ہے۔ 22 جولائی 2020 - 19:12
ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید221 شہری جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ موذی وبا سے جاں بحق افراد کی تعداد 15 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ 23 جولائی 2020 - 15:20
ایران؛ کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید229 شہری جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مزید229 افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ 21 جولائی 2020 - 15:42
اسلامی جمہوریہ ایران یقینی طور پر امریکیوں پرکاری ضرب لگائے گا، امام خامنہ ای امام خامنہ ای نے تہران میں عراقی وزیراعظم سے ملاقات کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران، شہید سلیمانی اور ابو مہدی المہندس کے قتل کو کبھی فراموش نہیں کرے گا اور امریکیوں پر یقینا کاری ضرب لگائے گا۔ 22 جولائی 2020 - 09:28
عراقی وزیراعظم ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ تہران پہنچ گئے عراقی وزیر اعظم کچھ دیر پہلے ایک اعلی سطحی سیاسی اور اقتصادی وفد کے ہمراہ ایران کے دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔ 21 جولائی 2020 - 14:37
ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری| جاں بحق افراد کی تعداد 14 ہزار سے تجاوز کرگئی دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کرونا وائرس کے حملے جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 209 افراد جان کی بازی ہارگئے۔ 19 جولائی 2020 - 15:15
ایران؛ امریکی اور اسرائیلی جاسوس کو پھانسی دی گئی اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آج علی الصبح امریکا اور اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے والے ایرانی شہری کو پھانسی دے دی گئی۔ 20 جولائی 2020 - 13:11
عراق؛ ایرانی وزیرخارجہ کی مسعود بارزانی سے ملاقات عراق کے شہر اربیل میں اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے ''کردستان'' کے سربراہ مسعود بارزانی سے ملاقات کی ہے۔ 20 جولائی 2020 - 15:29
ایرانی وزیرخارجہ ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ عراق پہنچ گئے اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ آج ایک اعلی سطحی وفد کے ہمراہ بغداد پہنچ گئے۔ 19 جولائی 2020 - 12:29
سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ پورے خطے کے لئے فائدہ مند ثابت ہوں گے، ایرانی سفیر اسلام آباد مین تعینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر کا کہنا ہے کہ سی پیک اور بیلٹ اینڈ روڈ پاکستان ، چین اور ایران کیلئے فائدہ مند ثابت ہوں گے۔ 16 جولائی 2020 - 10:41
ایران| مزید 2 ہزار 500 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص، 198 جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان ڈاکٹر سیما سادات لاری کا کہنا ہے کہ ملک بھر کے مختلف شہروں میں مزید 2 ہزار 500 افراد میں کرونا وائس کی تشخیص ہوئی ہے۔ 16 جولائی 2020 - 14:35
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید183 افراد جاں بحق، 10 صوبوں کی حالت تشویشناک اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان نے کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال بیان کرتے ہوئے کہا کہ ملک کے دس صوبوں میں کرونا کے کیسزمیں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے۔ 17 جولائی 2020 - 16:29
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 199 شہری جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان ڈاکٹر سیما سادات لاری کا کہنا ہے کہ مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مزید 199 افراد انتقال کرگئے ہیں۔ 15 جولائی 2020 - 19:30
امریکا کا ایران جوہری معاہدے سے دستبرداری کا فیصلہ غلط تھا، جوزپ بوریل جوزپ بوریل نے کہا کہ افسوس ہے کہ امریکہ نے مئی 2018 میں JCPOA سے دستبرداری کا غلط فیصلہ کیا اور اس کے بعد سے وہ کسی میٹنگ یا سرگرمی میں شریک نہیں ہوا۔ 15 جولائی 2020 - 14:20
ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 179 افراد انتقال کرگئے ایرانی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج مزید179 افراد جان کی بازی ہارگئے ہیں۔ 14 جولائی 2020 - 20:53
ایران چابہار ریلوے لائن کو بھارت کے بغیرخود مکمل کرے گا بھارتی ذرائع کا کہناہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے فنڈز میں تاخیر کرنے پر بھارت کو چاہ بہار ریل پراجیکٹ سے الگ کر دیا ہے۔ 14 جولائی 2020 - 14:35