![عیدالاضحیٰ؛ گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/24/139406241435447076089152.jpg)
![عیدالاضحیٰ؛ گلیوں میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت پر پابندی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/24/139406241435447076089152.jpg)
![محرم الحرام کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کے متعلق مشاورتی اجلاس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/26/1399022615353977120410372.jpg)
محرم الحرام کے حوالے سے حفاظتی تدابیر کے متعلق مشاورتی اجلاس
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کا خصوصی اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس کراچی میں ہوا جس میں عید الاضحٰی اور محرم الحرام کے حوالے سے اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز (ایس او پیز) اور حفاظتی تدابیر پر غور کیا گیا۔
![جنوبی وزیرستان؛ ''لدھا کالج'' پر نامعلوم افراد کی فائرنگ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/28/1399042813271745720792562.jpeg)
جنوبی وزیرستان؛ ''لدھا کالج'' پر نامعلوم افراد کی فائرنگ
جنوبی وزیرستان میں لدھا کالج پر نامعلوم دہشت گردوں نے فائرنگ کی ہے۔
![کراچی؛ سڑکیں زیر آب آنے کے بعد بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/24/1399042411441562820774582.jpg)
کراچی؛ سڑکیں زیر آب آنے کے بعد بارش کا پانی گھروں میں داخل ہوگیا
کراچی میں آج صرف اکتالیس ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، سیوریج کا نظام تباہ ہونے اور نالوں کی بروقت صفائی نہ ہونے کی وجہ سے پانی کی نکاسی بروقت نہیں ہوسکی۔
![پاکستان؛ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/29/1398072909324969518715802.jpg)
پاکستان؛ ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کہوٹہ سے آج ملکی تاریخ کی سب سے بڑی مون سون شجر کاری مہم کا آغاز کریں گے.
![پاکستان کی اٹلی کو امداد کی پیشکش](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/01/02/1396010211241658410356302.png)
پاکستان کی اٹلی کو امداد کی پیشکش
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے اٹلی کو کورونا وائرس کی وبا سے نمٹنے کیلئے ہر ممکن تعاون کی پیشکش کی ہے۔
![مشتبہ لائسنسز کی تصدیق کا عمل جاری، معطل ہونے والے پائلٹس کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/22/1399012211424556820106862.jpg)
مشتبہ لائسنسز کی تصدیق کا عمل جاری، معطل ہونے والے پائلٹس کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی
راولپنڈی: پائلٹس کے مشتبہ لائسنسز کی تصدیق کا عمل جاری اور ایوی ایشن ڈویژن نے مزید 15 پائلٹس کو معطل کردیا جس کے بعد معطل ہونے والے پائلٹس کی مجموعی تعداد 93 ہوگئی۔
![بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں سے جھڑپیں، 2 اہلکار شہید](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/28/1399042809160859320790432.jpg)
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسزکی دہشت گردوں سے جھڑپیں، 2 اہلکار شہید
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں سکیورٹی فورسز پر 50 سے 60 دہشتگردوں نے راکٹ لانچروں سے حملہ کردیا، ساڑھے 3 گھنٹے جاری رہنے والی جھڑپ میں دو اہلکار شہید اور 6زخمی ہوگئے
![اتحاد بین المسلمین کے لئے علامہ طالب جوہری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/06/01/139306011149324563466742.jpg)
اتحاد بین المسلمین کے لئے علامہ طالب جوہری کی خدمات ناقابل فراموش ہیں، مولانا حسن ظفر نقوی
مولانا حسن ظفرنے مرحوم علامہ طالب جوہری کے فر زند امجد رضا جوہری اور اسد رضا جوہری سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی اور تعزیت پیش کی۔
![آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/1399042715150036520789102.jpg)
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن سے مذاکرات، ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ
آئل ٹینکرز ایسوسی ایشن کو ان کے جائز مطالبات متعلقہ اداروں تک پہنچانے کی یقین دہانی کے بعد ہڑتال ملتوی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
![کرونا وائرس؛ پاکستان میں مزید2ہزار85 افراد موذی وبا کا شکار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/24/1399042419124255020777122.jpg)
کرونا وائرس؛ پاکستان میں مزید2ہزار85 افراد موذی وبا کا شکار
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 2 ہزار85 نئے کیسزرپورٹ ہوئے اور49 افراد جان کی بازی ہار گئے۔
![کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/14/1399011410050916520042252.jpg)
کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت
وزیراعظم عمران خان نے ملک کے سب سے بڑے شہرکراچی میں لوڈشیڈنگ کے خاتمے کے لیے ہنگامی اقدامات کی ہدایت کردی۔
![262 معطل پائلٹس کے تعلیمی اسناد اورلائسنس کلیئر قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/22/1399012211464041220106882.jpg)
262 معطل پائلٹس کے تعلیمی اسناد اورلائسنس کلیئر قرار
وزارت ہوا بازی نے انکشاف کیا ہے کہ 262 معطل پائلٹس کی تعلیمی اسناد اور لائسنسز بالکل ٹھیک ہیں تاہم توثیق کے عمل میں بے ضابطگیاں سامنے آئی ہیں جس پر 28 پائلٹس کے لائسنس منسوخ جب کہ 80 کو معطل کردیا گیا۔
![بلاول کو احسان اللہ احسان کی کھلی دھمکی، حکومت خاموش، بلاول کو کچھ ہوا تو ۔۔۔](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/02/23/139602231553206610832792.jpg)
بلاول کو احسان اللہ احسان کی کھلی دھمکی، حکومت خاموش، بلاول کو کچھ ہوا تو ۔۔۔
سندھ حکومت نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کو طالبان دہشت گرد احسان اللہ احسان کی جانب سے دی گئی دھمکی پر سخت تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکیوں پر حکومت کی خاموشی افسوسناک ہے۔
![رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/22/139509221729299979438572.jpg)
رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
![کراچی؛ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، متعدد شرپسند گرفتار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/01/12/1396011215531682210424362.jpg)
کراچی؛ سیکیورٹی فورسزکی کارروائی، متعدد شرپسند گرفتار
کراچی کے علاقے ''وندرچیک پوسٹ'' پر مسافر کو چ سے ملزم کو گرفتار کرکے دو کلو گرام کرسٹل برآمد کرلیا، ایک اور کارروائی میں ایک مسافر سے نایاب نسل کے چالیس پرندے برآمد کر لئے گیے۔
![کلبھوشن تک رسائی؛ بھارتی سفارتکاروں کا رویہ حیران کن تھا، شاہ محمود قریشی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/01/1398040113412985817707982.jpg)
کلبھوشن تک رسائی؛ بھارتی سفارتکاروں کا رویہ حیران کن تھا، شاہ محمود قریشی
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہناہے کہ بھارتی سفارتکاروں نے کلبھوشن تک رسائی کی بجائے راہ فرار اختیار کیا۔
![پاکستان؛ کرونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری، مزید 40 افراد جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/24/1398122421101978319913402.jpg)
پاکستان؛ کرونا وائرس کے باعث اموات کا سلسلہ جاری، مزید 40 افراد جاں بحق
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کیے گئے تازہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا وائرس کے باعث صرف 40 اموات ہوئی ہیں اور 2 ہزار 145 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔
![آذربائیجان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی حکومت پاکستان سے اپیل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/26/1399042613244662620783932.jpg)
آذربائیجان میں پھنسے پاکستانی شہریوں کی حکومت پاکستان سے اپیل
آذربائیجان اور آرمینا کے مابین جاری جھڑپوں کے پیش نظر آذربائیجان میں پھنسے پاکستانی شہریوں نے حکومت پاکستان سے اپیل کی ہے کہ اُن کو جلد از جلد وطن واپس لایا جائے۔
![بلوچستان؛ ایرانی قونصل جنرل کی ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی قاسم خان سوری سے ملاقات](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/16/1399041609580659520731152.jpg)