پاکستان میں یوم شہادت مولائے کائنات مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی سمیت ملک کے تمام چھوٹے بڑے شہروں میں امیرالمومنین حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ کے یوم شہادت کی مناسبت سے جلوس برآمد ہوئے۔ 15 مئی 2020 - 15:13
حضرت خدیجۃ الکبری، عظیم المرتبت خاتون حضرت خَدیجَہ بنت خُوَیلِد، خدیجۃ الکبری و ام المومنین کے نام سے مشہور، پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی اولین زوجہ اور حضرت زہرا سلام اللہ علیھا کی مادر گرامی ہیں۔ آپ نے بعثت سے پہلے حضرت محمدؐ کے ساتھ شادی کی۔ آپ آنحضرت پر ایمان لانے والی پہلی خاتون ہیں۔ 04 مئی 2020 - 10:00
حضرت خدیجہ الکبری نے دانشمندی اور پاکیزہ مال و دولت کے ذریعے اسلام کو توانائی بخشی، علامہ ساجد نقوی علامہ ساجد تقوی نے یوم رحلت حضرت خدیجہ الکبری ؑکے موقع پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسلام کی ترویج و ترقی میں حضرت خدیجہ الکبری ؑ کی قربانیوں کا بہت بڑاکر دار ہے۔ 04 مئی 2020 - 20:49
یوم امام علی علیہ السلام کے جلوسوں اور مجالس پر پابندی قبول نہیں،راجہ ناصر عباس مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے کہا ہے کہ حکومت یوم علی علیہ السلام کے جلوسوں میں رکاوٹ بننے سے گریز کرے۔ 05 مئی 2020 - 16:06
امام مہدی، امید بشریت مایوسی اور ناامیدی گناہان کبیرہ میں سے ہے۔ روایات کے مطابق مایوسی اور ناامیدی کو شرک کے بعد دوسرا بڑا گناہ قرار دیا گیا ہے۔ 10 اپریل 2020 - 10:02
بصیرت کا امتحان جونہی لفظ ِ’’بصیرت ‘‘ ادا ہوتا ہے تو یہ اپنے پہلو میں بہت سے مطالب کو سمیٹ لاتا ہے۔ 04 اپریل 2020 - 18:00
یوم ارض فلسطین اور فلسطینیوں کی واپسی تیس مارچ کو یوم ارض فلسطین نہ صرف مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں منایا جاتا ہے بلکہ فلسطین سے باہر پوری دنیا میں اس دن کو فلسطینی ارض مقدس کے دن کے عنوان سے یاد رکھا جاتا ہے ۔ 07 مارچ 2020 - 16:29
فلسطین کی آزادی حتمی ہے فلسطین کی آزادی کے لئے جاری جد وجہد ایک نئے مرحلہ میں داخل ہو چکی ہے اور اس عنوان سے خود صہیونی تجزیہ نگاروں نے بھی اس بات کی پیشن گوئی کی ہے کہ اسرائیل عنقریب دنیا کے نقشہ سے محو ہو جائے گا اور فلسطین کی آزادی حتمی ہے۔ 24 فروری 2020 - 18:56
کورونا وائرس ﷲ کا عذاب نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے، علامہ رضی جعفر جعفر یہ الائنس پاکستان کے صدرعلامہ سید رضی جعفر نقوی نے کہا ہے کہ کورونا وائرس ﷲ کا عذاب نہیں بلکہ ایک آزمائش ہے، تمام عالم اسلام کو چاہئیے کہ وہ اس آزمائش سے ﷲ تعالیٰ کاذکر خیر کرتے ہوئے گزرے 09 اپریل 2020 - 18:36
قاسم سلیمانی فلسطینی مزاحمتی تحریک کے قائد اور عوام کے ہیرو شہید قاسم سلیمانی نہ صرف ایرانی قوم کے ہیرو ہیں بلکہ قاسم سلیمانی فلسطینی مظلوم ملت کے عظیم ہیروہیں 07 جنوری 2020 - 10:32
امریکی دعووں کی قلعی کھل چکی ! امریکہ نے اسرائیل کے ساتھ مل کر غرب ایشیائی ممالک کے لئے ایک ایسا ناپا ک منصوبہ تشکیل دیا کہ جس کا ہدف ایک طرف مسلمانوں کا سب سے اہم مسئلہ یعنی فلسطین کا مسئلہ ختم کرنا تھا 15 جنوری 2020 - 19:30
امریکی بلاک کے رکن ممالک ہی پاکستان کی خارجہ پالیسی کا تعین کریں گے!، علامہ محمد امین شہیدی امت واحدہ کے سربراہ علامہ محمدامین شہیدی نے کوالالمپور کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر حکومت کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے امریکا سمیت سعودیوں کی مزید خوشنودی حاصل کرنے کی کوشش کی ہے۔ 20 دسمبر 2019 - 11:20
منجئی عالم بشریت، حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت باسعادت مبارک ہو قائم آل محمد، منجئی عالم بشریت حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کے یوم ولادت باسعادت کے مو قع پر تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں سڑکوں اور شاہراہوں کو رنگ برنگی جھنڈیوں اور برقی قمقموں سے سجایا گیا ہے۔ 09 اپریل 2020 - 13:15
آج بشریت کو ایک منجی کی سخت ضرورت کا احساس ہے؛ امام خامنہای رہبر انقلاب اسلامی نے نیمۂ شعبان اور منجی عالم بشریت، فرزند رسول امام مہدی علیہ السلام کے یوم ولادت با سعادت کے موقع پر اپنے براہ راست خطاب میں فرمایا کہ آج انسان کو ہر دور کی نسبت ایک منجی کی ضرورت کا زیادہ احساس ہو گیا ہے۔ 09 اپریل 2020 - 16:01
مشکل ترین وقت میں ایران پرمزید پابندیاں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے، علامہ ساجد نقوی علامہ سید ساجد علی نقوی کاکہنا ہے کہ سخت ترین وقت میں ایران پر مزید پابندیاں واضح کررہی ہیں کہ ایسے استعمار سے کسی انسانی ہمدردی کی توقع عبث ہے 03 اپریل 2020 - 21:31
کورونا وائرس؛ اپنی اور دوسروں کی جان کی حفاظت واجب ہے، مرجع تقلید اسلامی جمہوریہ ایران کے مایہ ناز مرجع تقلید آیت اللہ ھمدانی نے وزارت صحت کی ہدایات پر عمل لازم قرار دیا ہے۔ 24 مارچ 2020 - 12:18
امام حسین ع کی سیرت کا ہر پہلو عالم انسانیت کی رشد و ہدایت کا سرچشمہ ہے، علامہ ساجد نقوی علامہ ساجد علی نقوی نے امام حسین علیہ السلام کے یوم ولادت پر اپنے خصوصی پیغام میں کہا ہے کہ ہم حسینی ہیں جو ظلم و جبر کے سامنے سیسہ پلائی ہوئی دیوار تو بن سکتے ہیں لیکن اپنے نظریات اور اصولوں سے دستبردار نہیں ہوسکتے۔ 28 مارچ 2020 - 12:19
پاکستان میں کورونا وائرس پھیلنے کا زائرین سے کوئی تعلق نہیں، ساجد نقوی علامہ ساجد نقوی نے اس تاثرکو سختی سے مسترد کردیا ہے کہ ملک میں کورونا زائرین کی وجہ سے پھیلا،تمام زائرین حکومت کی تحویل میں ہیں۔ 28 مارچ 2020 - 20:52
امریکہ ایران کی مدد کا ڈرامہ کرنے کے بجائے، اپنے عوام کو سہولتیں فراہم کرے: امام خامنه ای رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا ہے کہ امریکا ایرانی عوام کا سب سے زیادہ خبیث دشمن اور امریکی حکام جھوٹے، بے شرم، لالچی، سنگ دل، بے رحم اور دہشت گرد ہیں اور مغرب نے بھی کبھی بھی سماجی انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کیا ہے. 22 مارچ 2020 - 18:26
ہم بھارتی مسلمانوں پر ظلم و ستم جاری رہنے کی اجازت نہیں دیں گے/ علاءالدین بروجردی اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی کے رکن علاءالدین بروجردی نے بھارتی مسلمانوں کے خلاف بھارتی حکومت کے بھیانک مظالم کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم بھارتی مسلمانوں کے ساتھ ہیں بھارتی حکومت کو انھیں ظلم و ستم کا نشانہ بنانے کی اجازت نہیں دیں گے ۔ 10 مارچ 2020 - 19:23