![گلگت بلتستان انتخابات، اب تک کیا ہوا؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/29/1399022918194344920436923.jpg)
![گلگت بلتستان انتخابات، اب تک کیا ہوا؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/29/1399022918194344920436923.jpg)
![کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/23/1399062313482347821198522.jpg)
کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟
کیا فلسطین کے متعلق امریکی ناپاک منصوبہ کامیاب ہو جائے گا؟
![اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مقاصد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/02/15/139502151159393177635882.jpg)
اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مقاصد
آخر ایسی کیا وجوہات ہیں کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کی جانب سے اسرائیل کو تسلیم کیا گیا اور اس کے فلسطین کی تحریک آزادی اور خود فلسطینیوں پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟
![امریکا، عرب ممالک اور اسرائیل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/02/15/139502151159393177635882.jpg)
امریکا، عرب ممالک اور اسرائیل
امریکا اور چند عرب ممالک مل کر فلسطین کا سودا کر رہے ہیں اور اس سودے کا خریدار کوئی اور نہیں پہلے سے ہی فلسطین کی سرزمین پر غاصب و قابض اسرائیل ہے۔
![پاکستان میں شیعہ اور سُنی اکثریت میں ہونے کے باجود کمزور!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/17/1399061710004821621153972.jpg)
پاکستان میں شیعہ اور سُنی اکثریت میں ہونے کے باجود کمزور!
پاکستان میں شیعہ اور سُنی دونوں ہی کمزور ہیں، یہ اکثریت میں ہونے کے باوجود اتنے کمزور ہیں کہ ان کی قسمت کے فیصلے کہیں اور ہوتے ہیں!!!
![ہر زمانہ میرے حُسین کا ہے ۔۔۔](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/20/1398122011241459219886372.jpg)
ہر زمانہ میرے حُسین کا ہے ۔۔۔
آج گلستانِ زہرہ کو آپ کے بابا کا کلمہ پڑھنے والے اس طرح نوچ رہے تھے کہ آسمان خون کے آنسو رو رہا تھا اب سوائے بیمار زین العابدین علیہ السلام کے کوئی نہیں بچا تھا۔
![کربلا تیرے نظامِ فکر کی معراج ہے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/16/1398101619540316319336982.jpg)
کربلا تیرے نظامِ فکر کی معراج ہے
کربلا والوں کے حوصلے تھے دید کے قابل, جہاں پہ صبر مشکل تھا وہاں پہ شکر کرتے تھے
![حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/09/1399060901555912621085742.jpg)
حضرت امام حسین علیہ السلام کی حیات طیبہ پر ایک نظر
خون او تفسیر این اسرار کرد ملت خوابیده را بیدار کرد
![کیا تم راہِ حسینی کا انتخاب کرتے ہو؟](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/139904271025456420787662.jpeg)
کیا تم راہِ حسینی کا انتخاب کرتے ہو؟
تاریخِ عالم میں اگرچہ کئی ایسے واقعات ملتے ہیں جن میں مختلف قسم کی تحریکوں اورقیام کا ذکر ملتا ہے لیکن اگر بغور دیکھا جائے تو تحریکِ کربلا اور قیامِ حسین ابن علی جیسا کوئی دوسرا قیام نظر نہیں آتا کہ جس نے یزید و یزیدیت کو ہمیشہ کے لئے شکستِ فاش دے دی امام عالی مقام کے قیام کا مقصد حصولِ اقتدار نہیں بلکہ اصلاحِ امت تھا
![ماہِ محرّم الحرام، حزن و ملال کا مہینہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/31/1399053111233630120997312.jpg)
ماہِ محرّم الحرام، حزن و ملال کا مہینہ
ہر سال محرم الحرام کی آمد ہمیں مقصدِ حسینیؑ کی یاد دِلاتی ہے کہ کبھی بھی اور کہیں بھی ظلم کے خلاف خاموشی اختیار نہ کریں اور ہر ایک اپنی توان و طاقت اور استطاعت کے مطابق ظلم کے خلاف قیام کرے۔
![اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/01/24/1397012415133192213845282.jpg)
اسرائیل سے تعلقات کے فائدے!
حالیہ دنوں جب سے عرب امارات نے اسرائیل کے ساتھ اپنے تعلقات قائم کرنے کا معاہدہ کر لیا ہے تو دنیا بھر کی طرح پاکستان کے عوام بھی اس معاہدے کو فلسطینیوں کے ساتھ خیانت تصور کر رہے ہیں۔
![انسانیت کی قدر کریں۔۔۔۔!!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/30/1398063014264138718443442.jpg)
انسانیت کی قدر کریں۔۔۔۔!!
ذرا تصور کیجئے، ایک دن صبح جب خواب آپ خواب سے بیدار ہوں اور اپنے ارد گرد کسی ذی روح کو نہ پائیں، کوئی بھی نہ ہو، سب مرچکے ہوں! دنیا میں آپ اکیلے ہی رہ گئے ہوں!! گویا اب آپ ساری دنیا کے مالک بن چکے ہیں!! اس دن آپ کس قسم کے لباس زیب تن کریں گے؟؟؟ سواری کے لئے کس قسم کی گاڑی کا انتخاب کریں گے؟؟؟ رہنے کے لئےکتنے مربع گزکے گھرکا انتخاب کریں گے ؟
![بیروت دھماکے ۔ ۔ حادثہ یا اسرائیلی حملہ!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/15/1399051513134757320896522.jpg)
بیروت دھماکے ۔ ۔ حادثہ یا اسرائیلی حملہ!
چار اگست منگل کی شام تقریبا چھ بجے لبنانی وقت کے مطابق بیروت کی بندر گاہ پر یکے بعد دیگر دو بڑے دھماکے ہوئے جس کے باعث نہ صرف پوری کی پوری بندر گاہ تباہ ہوئی
![جانے کیا انتظام کر رہے ہیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/09/1399050910470793720856652.jpeg)
جانے کیا انتظام کر رہے ہیں
بے شک حکومت کی سنگین اور حساس ذمہ داری قانون اور سماجی نظم اور نسق ہے
![”تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ“ مذہب کے استحصال کی بھرپور کوشش](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/03/1396090311214940212590642.jpg)
”تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ“ مذہب کے استحصال کی بھرپور کوشش
آخر مذہبی طبقہ کب تک اسلام کے نام پر بیوروکریسی کےاقتدار کےلیے راہ ہموار کرتا رہے گا؟ ڈاکٹر مشتاق احمد
![پنجاب اسمبلی میں تکفیری سوچ کا راج اور ہماری ذمہ داری!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/03/1396090311214940212590642.jpg)
پنجاب اسمبلی میں تکفیری سوچ کا راج اور ہماری ذمہ داری!
پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف جب سے برسراقتدار آئی ہے ملک کو ریاست مدینہ بنانے کا خواب دیکھ رہی ہے اور قوم کوبھی یہ باور کرانے کی کوشش کی جارہی ہے کہ ملک میں وہی نظام نافذ ہوگا جو نظام پیغبر اکرم صل اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ریاست مدینہ میں نافذ کیا تھا۔
![پنجاب اسمبلی کا متنازعہ تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ، فرقہ ورانہ منافرت کے فروغ کا پیش خیمہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/03/1396090311214940212590642.jpg)
پنجاب اسمبلی کا متنازعہ تحفظِ بنیادِ اسلام ایکٹ، فرقہ ورانہ منافرت کے فروغ کا پیش خیمہ
گرچہ صوبائی حکومت نے اسے عارضی طور پر معطل کردیا ہے تاہم اھلبیت (ع) کے چاہنے والوں میں اب بھی شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔
![کہاں بھاشا ڈیم اور کہاں لداخ!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/139904271025456420787662.jpeg)
کہاں بھاشا ڈیم اور کہاں لداخ!
جونہی بھاشا ڈیم کا افتتاح ہوا بھارتی وزارتِ خارجہ کے ترجمان کا فوری بیان سامنے آیا کہ ہم دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر کے خلاف سخت احتجاج کرتے ہیں چونکہ اس ڈیم کی تعمیر سے ہمارے زیرِ انتظام کشمیر اور لداخ کا بڑا حصہ غرقاب ہو جائے گا!!!!!
![اسرائیل فلسطینی مزاحمت کے سامنے بے بس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/18/1399041812340847420743522.jpg)
اسرائیل فلسطینی مزاحمت کے سامنے بے بس
فلسطین پر اسرائیل کی ناجائز ریاست ک قیام کو ستر برس سے زائد کا عرصہ بیت چکا ہے۔ ان ستر برسوں میں اسرائیل نے عرب ممالک کے ساتھ سنہ1967اور 1973 میں جنگیں لڑی ہیں اور نتیجہ میں عرب ممالک کو پسپائی کا سامنا رہا.
![سرزمین انبیاء فلسطین کواسرائیل میں ضم کرنا عالم اسلام کی غیرت کیلئے چیلنج ہے، حامد موسوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/30/1398043011220829617930862.jpg)