تحریر | داعش پاکستان میں، حقیقت یا فسانہ؟ مستونگ بلوچستان میں ہونے والے بم دھماکوں کے بعد اب یہ کوئی راز نہیں رہاکہ داعش پاکستان میں نہ صرف سرگرم ہے بلکہ مضبوط بھی بہت ہے۔زیادہ پرانی بات نہیں۔ یہی کوئی مئی کے آخری ہفتے میں پاکستان کے اٹارنی جنر ل اشتر اوصاف علی کو تہران میں خبردار کیاگیا کہ داعش کی لیڈرشپ اور سرگرم حامیوں کی ایک بڑی تعداد کو پاکستان اور ایران کے سرحدی علاقوں میں منتقل کیا جارہاہے۔ 21 اگست 2018 - 11:09
تحریر | قربانی،اللہ کے قرب کا ذریعہ،فلسفہ اور اس کے مضمرات عید الاضحی کے روز اولاد آدم کا کوئی عمل اللہ تعالی کے نزدیک قربانی کرنے سے زیادہ پیارا نہیں اور وہ جانور قیامت کے دن اپنے سینگ اور بال اور کھروں کے ساتھ آئے گا اور قربانی کا خون ذمین پر گرنے سے پہلے رب کریم کے نزدیک شرف قبولیت حاصل کر لیتا ہے اس لیئے تم خوشی خوشی قربانی کیا کرو۔ 21 اگست 2018 - 09:03
خصوصی تحریر | عید الاضحی اور حج حج اہم ترین عبادت ہے۔ یہ اللہ کے دشمن شیطان کے خلاف اعلان جنگ کا نام ہے۔ یہ اس بات کا اعلان ہے کہ خیر و شر کی کشمکش میں ہم غیر جانبدار نہیں بلکہ خیر کے ساتھ ہیں۔ 20 اگست 2018 - 09:52
دیہی آبادی کی شہروں کی جانب منتقلی سے مسائل میں اضافہ کراچی: پاکستان میں رہائشی سہولیات کی دستیابی کے حوالے سے مرتب کردہ تحقیقی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں دیہی علاقوں سے شہروں کی طرف منتقلی بے پناہ بڑھ چکی ہے، جس کے سبب مسائل میں اضافہ ہورہا ہے۔ 17 اگست 2018 - 12:00
خصوصی تحریر|پاکستان کی نئی حکومت کو درپیش معاشی چیلنجز تجارتی اور کرنٹ اکاؤنٹ کے اربوں ڈالر مالی خسارے اور قرضوں میں جکڑی معیشت کی بحالی جہاں نئی حکومت کے لئے اہم ترین چیلنج قرار دیا جا رہا ہے 15 اگست 2018 - 15:11
کیلے کے صحت پر مرتب فائدہ مند اثرات کیلا کس کو پسند نہیں ہوتا سارا سال آسانی سے دستیاب یہ پھل میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔ 15 اگست 2018 - 08:51
یوم شہادت امام محمد تقی الجواد کی مناسبت سے پاکستان کے گوشہ و کنار سمیت ایران کے مختلف شہروں اور قریوں میں نواسہ رسول حضرت امام محمد تقی الجواد کی شہادت کی مناسبت سے غم منایا جا رہا ہے۔ 12 اگست 2018 - 11:44
آئینی ادارہ، غیرقانونی اقدامات، اور معاشرتی رہبری کل ایک خبر نظر سے گزری جس نے بہت کچھ سوچنے پر مجبور کر دیا۔ خبر تھی کہ "پنجاب اسمبلی میں افسران کی قواعد کے خلاف ترقیوں کو روک دیا گیا"۔ 12 اگست 2018 - 15:43
شہید حسینی ملت پاکستان میں شعور، اتحاد اور تحرک کے بانی تھے شہید حسینی کی قیادت اعلی درجے کی قیادت تھی، شہید نے 4 برس ملت کی قیادت کی جس میں انہوں نے سب سے پہلے علم و شعور پر کام کیا۔ 11 اگست 2018 - 11:03
علامہ شہید عارف حسین الحسینی، انقلاب اسلامی اور امام خمینی شہید علامہ سید عارف حسین الحسینی کا نام انقلاب سے قبل ہی داعی انقلاب حضرت امام خمینی کے پیغام کو پھیلانے والوں میں شامل ہو گیا تھا۔ 09 اگست 2018 - 17:54
علم بادشاہ ہے اور مذہب جاہلیت کا مخالف ! ہمارا ملک پاکستان اس لئے پیچھے ہے کیونکہ ہمارے تعلیمی ادارے پیچھے ہیں، تعلیمی اداروں کو لوگوں کا فائدہ نہیں ملتا، وہاں سے اچھے افرادنہیں نکلتے, ہم ملک کو ایک بہتر ترقی یافتہ ملک بنانا چاہتے ہیں تو اس کا دارومدار علم پر ہے, دنیا کی طاقت اور قوت کا معیار محض علم پر ہی ہے. 09 اگست 2018 - 16:11
فرستادہ اتمام حجت کے لئے آیا تھا !!! وہ خود نہیں آیا تھا وہ فرستادہ تھا، نوجوانی میں بڑوں, بوڑھوں اور نوجوانوں کا راہبر و راہنما بنا، کچھ نے پیروی کی، کچھ نے ساتھ دیا صرف اس لئے کہ اور کوئی راستہ نہ تھا. 06 اگست 2018 - 18:37
جشن آزادی، جھنڈیاں بھی اور شجر کاری بھی دنیا کی تمام ایسی آزاد ریاستیں کہ جو استعماری قوتوں کے شکنجہ سے جدوجہد آزادی کے نتیجہ میں ہزاروں قربانیوں کے ساتھ وجود میںآئی ہیں ان ریاستوں کی اقوام ہمیشہ اپنے آزادی کے دن کو انتہائی جوش و خروش اور عقیدت و احترام سے مناتی ہیں ، ان ریاستوں میں چین سمیت پاکستان ، ہندوستان اور دیگر کا شمارہوتا ہے کہ جہاں تحریک آزادی کی جدوجہد نظرآتی ہے۔ 06 اگست 2018 - 22:25
شہید قائد ملت جعفریہ پاکستان سید عارف حسین الحسینی کی مختصر داستان حیات سید عارف حسین حسینی پاکستان کے مشہور شیعہ عالم دین، تحریک جعفریہ پاکستان کے صدر اور شیعہ قوم کے محبوب قائد تھے۔ 05 اگست 2018 - 11:07
خصوصی تجزیہ | عمران خان کی جیت پر امریکہ و سعودیہ اور امارات کو کیوں پریشانی لاحق ہو گئی ہے؟ کیا عمران خان ایرانی دم ہونے کا رول ادا کرے گا جیسا کہ ایک خلیجی شہزادے نے اسکے متعلق کہا ہے؟ اور یہ باتیں کہاں تک درست ہیں کہ وہ یمن میں جاری جنگ پر احتجاج کرتے ہوئے چالیس ملکی اسلامی اتحاد سے کنارہ کشی اختیار کر لے گا؟ 01 اگست 2018 - 18:56
عہد تمیمی ۔۔۔ فلسطینی نسل نو کا عظیم شاہکار عہد تمیمی کا نام گزشتہ کئی ماہ سے بین الاقوامی ذرائع ابلاغ پر گردش کرتا رہا، آخریہ عہد تمیمی کون تھی ؟ 31 جولائی 2018 - 08:53
پاک ایران کا فطری اتحاد ایران کے بھارت اور پاکستان کے امریکہ یا سعودیہ کیساتھ اتحاد سے زیادہ مضبوط افغانستان میں موجود داعش کاخطرہ اور خطے کے بارے میں عالمی قوتوں کی پالیسی کے خطرات سے نپٹنےکے لئے پاک ایران میں جس قدر فطری اتحاد دکھائی دیتا ہے وہ نہ تو ایران اور بھارت میں اور نہ ہی پاکستان اور امریکہ یا سعودی عرب میں دکھائی دیتا ہے لہذا کہا جاسکتا ہے کہ دونوں ملکوں میں عسکری اور سیکورٹی تعاون میں غیر معمولی اضافہ اس بات کا عکاس ہے۔ 30 جولائی 2018 - 12:28
الیکشن 2018ء اور ہمارا لائحہ عمل! (حصہ دوم) پاکستان میں ایک شیعہ جن صورتوں میں الیکشن میں حصہ لے کر منتخب ہو سکتا ہے وہ اس طرح ہیں ... 25 جولائی 2018 - 14:18
صیہونی نسل پرستی اور مقبوضہ فلسطین (پہلا حصہ) یہودی ترجیح دیتے ہیں کہ نسل پرستی کے خلاف جدوجہد کرنے کی بجائے خاموش رہیں۔ 24 جولائی 2018 - 23:24
الیکشن 2018 اور ہمارا لائحہ عمل! (حصہ اول) ہمارا تنظیمی بنیادوں پر پاکستانی سیاست میں داخلا 6 جولائی ١٩٨٧ء لاہور"قرآن وسنت کانفرنس" میں قائد شہید عارف حسین الحسینی کے اعلان سے ہوا, جس کے بعد ہم نے کئی تجربات کیے، مثلا ... 24 جولائی 2018 - 17:10