ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔ 15 اکتوبر 2020 - 10:30
جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ 15 اکتوبر 2020 - 11:51
پاکستانی فوج نے عسکری مہارت کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا پاک فوج نے مسلسل تیسری بار عسکری مہارت کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا 15 اکتوبر 2020 - 13:09
امریکی وزیرخارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات/ غاصب صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب سے ایک بارپھر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 15 اکتوبر 2020 - 13:54
عراق کے مقدس شہر سامرا میں داعش کے ٹھکانے تباہ/ متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگولہ باری کی گئی ہے۔ 15 اکتوبر 2020 - 14:41
ترکی اور قطرنے مزید متعدد پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی اورقطرسے ڈی پورٹ کئے گئے 7پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ 15 اکتوبر 2020 - 15:22
غریب ممالک کی قرضوں کی ادائیگی مزید 6 ماہ کیلئے مؤخر جی-20 نے کرونا وائرس (کووڈ-19) سے لڑنے والے غریب ممالک کی مدد کے لیے اپنے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ 15 اکتوبر 2020 - 16:01
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دوکشمیری مسلمان شہید مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو جوان شہید ہوگئے۔ 15 اکتوبر 2020 - 16:51
چین اور بھارت کے مابین جنگ کا خطرہ/ چینی فوج کو تیاری کا حکم چینی صدر شی جن پنگ نے فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں جنگ کی تیاری میں صرف کریں۔ 15 اکتوبر 2020 - 16:54
پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر/عوامی اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کررہا ہے تاہم حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات کے باعث دیگر ممالک کی طرح نظام زندگی منجمد ہونے سے بچا ہوا ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 10:30
جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے، صدر آزاد کشمیر صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہےکہ دنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہونی ہے تو وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں ہوگی۔ 14 اکتوبر 2020 - 11:32
سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت لاہورہائیکورٹ نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 14 اکتوبر 2020 - 12:03
ایران سے ٹماٹر کی درآمد شروع / ٹماٹر سے لدے 8 ٹرک تفتان پہنچ گئے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے پاکستان کے لئے ٹماٹر کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 12:44
کوئٹہ میں بم دھماکہ متعدد افراد زخمی+ تصاویر صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہرکوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد شہری زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 13:03
مولانا عادل خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ہڑتال اور احتجاج کا اعلان مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے دیے گئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم پورا ہونے پر 16 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:14
پاکستان؛ عالمی تبلیغی اجتماع میں غیرملکی مبلغین شریک نہیں ہوسکیں گے رواں سال رائیونڈ کے عالمی تبلیغی اجتماع میں بیرون ملک سے آنے والے مبلغین شریک نہیں ہوسکیں گے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:38
عراق؛ حشد الشعبی کے جوانوں نے تکفیری سرغنہ گرفتار کرلیا عراق کے صوبے کرکوک میں ال یہود اور آل سعود کا حمایت یافتہ تکفیری خطرناک دہشت گرد گرفتار کیا گیا ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:40
یمن کے نہتے شہریوں پر امریکی حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے وحشیانہ حملے جاری یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی دہشت گردوں نےالحدیدہ اور اس کے مضافاتی علاقوں پر 300 بار وحشیانہ بمباری کی۔ 14 اکتوبر 2020 - 15:00
چینی قونصل خانہ، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملے بھارت نے کروایے، معید یوسف معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے تین بڑے حملوں میں کابل میں موجود بھارت کا سفارت ملوث ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 15:41