لال مسجد سے جامعہ حفصہ کی طالبات کا قبضہ ختم کرانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے انتظامیہ کو یکم دسمبر تک قانون کے مطابق لال مسجد سے جامعہ حفصہ کی طالبات کا قبضہ ختم کرانے کی مہلت دی ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 16:22
گجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عدالت میں پیش کیا جائے گا گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا 13 اکتوبر 2020 - 11:15
لاہور میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ لاہور: ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد فی الحال روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 13 اکتوبر 2020 - 11:56
جامعہ فاروقیہ کے مہتمم اور ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کرلیا گیا۔ 13 اکتوبر 2020 - 12:35
ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس/ سندھ بھرمیں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس میں شیعہ علما کونسل، مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، ہیئت آئمہ مساجد، مجلس ذاکرین امامیہ سمیت دیگر اداروں کے رہنما شریک ہوئے۔ 13 اکتوبر 2020 - 13:48
آصف زرداری اورفریال تالپور کیخلاف کیس کی سماعت28 اکتوبر تک ملتوی احتساب عدالت نے آصف زرداری اورفریال تالپور کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت28 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ 13 اکتوبر 2020 - 14:52
عابد ملہی کو نشان عبرت بنائیں گے، فیاض الحسن چوہان وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عابد ملہی کو نشان عبرت بنائیں گے۔ 13 اکتوبر 2020 - 15:43
اربعین حسینی؛ عزاداروں کے خلاف مقدمات مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے، موسی رضا جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی کا کہنا ہے کہ عزاداران امام حسین کے خلاف ان ایف آئی آرز کی انتظامیہ خود مدعی ہے اور دفاتر میں بیٹھے بیٹھے نام اکٹھے کرکے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 16:18
امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہوچکے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 17:17
ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 254 شہری جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 254 شہری انتقال کرگئے۔ 13 اکتوبر 2020 - 17:48
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم و نا انصافی ہے، جماعت اسلامی امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 2.89روپے اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کراچی کے عوام کے ساتھ ظلم و نا انصافی ہے۔ 13 اکتوبر 2020 - 18:49
پاکستان میں کرونا وائرس سے 10 شہری جان کی بازی ہارگئے پاکستان میں کرونا وائرس سے 10افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 580 ہوگئی 13 اکتوبر 2020 - 20:14
پاکستان کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی/ انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب پاکستان آئندہ تین سال کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب ہوگیا۔ 14 اکتوبر 2020 - 08:22
افغانستان: 2 فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم، 15 افراد ہلاک افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ 14 اکتوبر 2020 - 09:44
سانحہ نارووال کے ذمہ دار ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ کو معطل کر دیا گیا مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ نارووال کے ذمہ دار ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ کو معطل کر دیا گیا جبکہ گرفتار ہونیوالے تمام خواتین کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 11:56
یمن؛ امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کی اسکول پر بمباری امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے صوبہ تعز میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 12:46
سپریم کورٹ کا وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 13:48
عراق: بین الاقوامی ہوائی اڈے کے گرد و نواح میں سخت حفاظتی اقدامات عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں سخت حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 14:57
گلگت بلتستان: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کردیے نارووال: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت-بلتستان (جی بی) میں 16 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے 18 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔ 12 اکتوبر 2020 - 15:35
ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید272 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں کرونا وائرس کے حملوں میں خوفناک اضافہ ہورہا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 16:04