سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں داخل سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 10:46
مولانا کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت علما کمیٹی نے مولانا عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی 12 اکتوبر 2020 - 11:11
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔ 10 اکتوبر 2020 - 14:14
سامرا میں تکفیری دہشت گروہ کا حملہ پسپا، متعدد داعشی ہلاک یا زخمی عراقی سرکاری فوج اور عوامی رضارفورس نے مقدس شہر سامرا میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرکے متعدد انسان نما درندوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔ 10 اکتوبر 2020 - 14:50
سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔ 10 اکتوبر 2020 - 15:30
مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا، :شاہ محمودقریشی وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا،مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا۔ 10 اکتوبر 2020 - 16:14
پنجاب پولیس کو 571جدید ترین گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ 500نئی گاڑیاں تھانوں کو دی جائیں گی،47گاڑیاں پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو دی جائیں گی،24گاڑیاں ایلیٹ فورس کوملیں گی۔ 10 اکتوبر 2020 - 16:52
افغان بچوں کو قونصل خانے کے حوالے کرنے کا حکم پشاور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر پاکستان لائے گئے 10 افغان بچوں کی واپسی کا حکم جاری کیا ہے۔ 10 اکتوبر 2020 - 17:37
افغان حکومت افغانستان سے ہندوستان کا عمل دخل ختم کرے،زاہدمحمودقاسمی چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی نےکہا کہ امریکی صدر نے افغانستان سے دسمبر تک فوج نکالنے کا جو اعلان کیا ہے۔یہ شہدائے افغانستان کی قربانیوں کا ثمرہ ہے۔ 10 اکتوبر 2020 - 18:28
کراچی میں آٹےکی قیمت عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہونے لگی کراچی میں آٹا ملک کے دیگر شہروں کی نسبت مہنگا ہی نہیں بلکہ مہنگا ترین ہو گیا۔ 10 اکتوبر 2020 - 19:11
آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں، طلال چودھری مسلم لیگ ن کے رہنما نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، عمران خان نے ان پر ذاتی حملہ کرکے یہ ثابت کردیا آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں۔ 10 اکتوبر 2020 - 19:24
بھارت، پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان کا دعویٰ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 08:47
پاک فوج کا حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان پاک فوج کے سرابراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین اورقانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے 11 اکتوبر 2020 - 09:36
مولانا عادل کا قتل ملک میں فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے کی سازش ہے، علامہ عارف واحدی شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی نے مولانا عادل خان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مجرموں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ 11 اکتوبر 2020 - 10:52
مولانا عادل خان کا قتل پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش ہے، جنرل باجوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں مولانا عادل خان کے قتل پر اظہار افسوس اور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ پاکستان میں ملک دشمنوں کی انتشار پھیلانے کی کوشش ہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 11:52
بغاوت کا مقدمہ: نواز شریف کے علاوہ تمام رہنماؤں کے نام خارج پولیس نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں نواز شریف کے علاوہ دیگر تمام لیگی رہنماؤں کے نام نکال دیے۔ 11 اکتوبر 2020 - 12:35
مولانا ڈاکٹر عادل خان کا قتل، خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، مفتی تقی عثمانی مولانا ڈاکٹرعادل خان کے قتل پر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ یہ قتل خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، صبرو تحمل اور دانشمندی کے ساتھ اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔ 11 اکتوبر 2020 - 13:54
مولانا عادل خان کا قتل، ملک میں فسادات، تکفیر، توہین اور نفرتیں پھیلانے کی کوششوں کی کڑی ہے، علامہ امین شہیدی امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کراچی میں مولانا عادل خان کے قتل کی مذمت کرتے ہوئے ملک کے خلاف خطرناک سازش قرار دیاہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 14:38
پاکستان ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا، شاہ محمود پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ 11 اکتوبر 2020 - 15:47
اربعین مارچ کا اہتمام کرنےوالوں کے نام فورتھ شیڈول ڈالنے کی دھمکی ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں صرف طے شدہ روٹس پر لائسنس یافتہ اور روائتی جلوسوں کی اجازت ہوگی، صرف لائسنس یافتہ اور روائتی جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔ 08 اکتوبر 2020 - 17:26