کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر30 دن زندہ رہنے کا انکشاف غیرملکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر30 دن تک زندہ رہتا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 16:48
دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف امریکی نئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں سے دشمن کو کچھ نہیں ملے گا۔ 12 اکتوبر 2020 - 17:23
لاہور میں سیکیورٹی فورسزنے جعلی کرنل گرفتار کرلیا نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں جم سیل کرنے کے دوران سرکاری امور میں مداخلت پر جعلی کرنل گرفتار 12 اکتوبر 2020 - 18:10
کراچی میں اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپورمہم شروع کرنے کا اعلان پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 18:40
فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں، ماہرین کا دعویٰ ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 19:48
گلگت بلتستان، پاکستان کی معیشت اور دفاع کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے، چوہدری برادران چوہدری برادران کا کہناہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کی معیشت اور دفاع کیلئے بڑی اہمیت کا حامل خطہ ہے، ہم اس خطے میں آزاد اور غیرجانب دار انتخابات کے خواہاں ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 20:02
پاکستان اور چین جان بوجھ کرسرحدی تنازع پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بھارت بھارتی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورچین مل کرسرحدی تنازع پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 08:29
زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔ 13 اکتوبر 2020 - 09:55
موسم سرما میں کرونا وبا کے پھیلاؤکا خطرہ بڑھےگا، عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرد میں کرونا کی وبا کے پھیلاؤکا خطرہ بڑھےگا جس کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ابھی سےحکمت عملی اختیار کرنےکی ضرورت ہے۔ 13 اکتوبر 2020 - 10:36
ایران میں کرونا سے ریکارڈ توڑ اموات، 251 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج 251 شہری انتقال کرگئے۔ 11 اکتوبر 2020 - 16:21
حکومت نے عزاداران کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے، شیعہ علما شیعہ علما کا کہنا ہھے کہ سندھ بھر میں حکومت نے عزاداران کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 17:19
گلگت بلتستان؛ انتخابات میں دھاندلی کے خدشات مسترد چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے انتخابات میں دھاندلی کے خدشات کو مسترد کردیا 11 اکتوبر 2020 - 17:40
نواز شریف، سلمان شہباز کے اشتہار جاری کرنے کا حکم قومی احتساب بیورو (نیب) کے 2 علیحدہ ریفرنسز میں احتساب عدالتوں کی جانب سے اشتہار جاری کرنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھتیجے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ 11 اکتوبر 2020 - 17:53
ریڈ کراس کی جانب سے لاشوں کے تبادلے کا انتظام مکمل ہونے تک جنگ بندی برقرار رہے گی، آذربائیجان آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریڈ کراس کی جانب سے لاشوں کے تبادلے کا انتظام مکمل ہونے تک جنگ بندی برقرار رہے گی۔ 11 اکتوبر 2020 - 18:27
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے جبکہ 666 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 11 اکتوبر 2020 - 19:00
وزیرستان میں پاک فوج اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین جھڑپ، دو جوان شہید شمالی وزیرستان میں تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ نہ ہوسکا، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید جبکہ3 زخمی ہوگئے۔ 11 اکتوبر 2020 - 19:33
تمام مسالک کے علماء کا متفقہ ضابطہ اخلاق کی تیاری خوش آئند ہے، مفتی نعمان مفتی نعمان نعیم نے کہا ہےکہ حکومت نے فرقہ واریت کے معاملے کو سنجیدہ لیا اور تمام مسالک کے علماء کا متفقہ ضابطہ اخلاق تیار کیا ہے جس کی ہم حمایت کرتے ہیں۔ 11 اکتوبر 2020 - 21:04
حکومت کا مہنگائی کے خلاف اہم منصوبہ/ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کا امکان پاکستان میں مہنگائی کے خلاف وزیراعظم عمران خان کا ایکشن پلان تیار ہوگیا، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے فیصلوں پر عمل درآمد کل سے ہوگا۔ 12 اکتوبر 2020 - 08:49
شرپسندوں نے ایران سے آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا مکران ڈویژن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایران سے واپس گھر آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 09:39
گلگت بلتستان ایک سینئر اور تجربہ کار سیاستدان سے محروم ہوگیا گلگت بلتستان کے سینئر اور تجربہ کار سیاستدان کرونا سے انتقال کر گئے 12 اکتوبر 2020 - 10:10