![جنرل سلیمانی کے بارے میں خفیہ اطلاع دینے والے جاسوس کو سزائے موت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/11/27/1398112709222364219694102.jpg)
![جنرل سلیمانی کے بارے میں خفیہ اطلاع دینے والے جاسوس کو سزائے موت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/11/27/1398112709222364219694102.jpg)
![اسپیکر اسد قیصر کی محمد باقر قالیباف کو مبارکباد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/09/13/1397091318271765116064512.jpg)
اسپیکر اسد قیصر کی محمد باقر قالیباف کو مبارکباد
پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے اپنے پیغام میں اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ (مجلس شورائے اسلامی) کا اسپیکر منتخب ہونے پر محمد باقر قالیباف کو مبارکباد دی
![فرانس ایران کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے، سید عباس موسوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/29/1398102902374867819444292.png)
فرانس ایران کے داخلی امور میں مداخلت سے باز رہے، سید عباس موسوی
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سید عباس موسوی کا کہناہےکہ فرانس ایران کے داخلی معاملات میں کسی قسم کی دخالت کا مجاز نہیں۔
![امام خمینی نے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کی، علامہ ناظر عباس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/26/1398062614584172418414032.jpg)
امام خمینی نے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کی، علامہ ناظر عباس
شیعہ علماء کونسل سندھ کے صدر علامہ سید ناظر عباس تقوی نے بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی کی برسی کے موقع پرجاری بیان میں کہا ہے کہ امام خمینی اس صدی کے عظیم مفکر اور اسلامی معاشرے کی علمی و انقلابی شخصیت ہیں جنہوں نے علم و شعور اور عمل وکردار کے ذریعے مسلمانوں کی صحیح خطوط پر رہنمائی کی۔
![ایرانی سرحد کے قریب حشد الشعبی اور داعش کے مابین جھڑپیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/11/1399031119212644820518452.jpg)
ایرانی سرحد کے قریب حشد الشعبی اور داعش کے مابین جھڑپیں
عراقی رضاکار فوج کا کہناہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی سرحد کے قریب تکفیری دہشت گرد گروہ داعش کا ایک حملہ پسپا کردیا ہے۔
![امام خمینی اپنی ظاہری رحلت کے برسوں بعد بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں، رہبرمعظم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/14/1399031415542458820536842.jpg)
امام خمینی اپنی ظاہری رحلت کے برسوں بعد بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں، رہبرمعظم
رہبرانقلاب اسلامی آیت اللہ خامنہ ای نے امام خمینی کی 31ویں برسی کی مناسبت سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا: امام خمینی اپنی ظاہری رحلت کے برسوں بعد بھی ہمارے درمیان زندہ ہیں
![امام خمینی کا وجودطاغوتی و استکباری طاقتوں کے اسلام دشمن عزائم کے سامنے مضبوط ڈھال تھا‘ علامہ راجہ ناصر عباس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/14/1399031408285677620533292.jpg)
امام خمینی کا وجودطاغوتی و استکباری طاقتوں کے اسلام دشمن عزائم کے سامنے مضبوط ڈھال تھا‘ علامہ راجہ ناصر عباس
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے امام خمینی رح کی 31ویں برسی کے موقعہ پر میڈیا سیل سے جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ رہبر انقلاب اسلامی امام خمینی کا وجودطاغوتی و استکباری طاقتوں کے اسلام دشمن عزائم کے سامنے مضبوط ڈھال تھا۔
![ایران سمیت دنیا بھرمیں امام خمینی کی 31ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/14/1399031412580092320535262.jpg)
ایران سمیت دنیا بھرمیں امام خمینی کی 31ویں برسی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، ہندوستان، عراق، لبنان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام خمینی رحمت اللہ علیہ کی اکتیسویں برسی آج انتہائی عقیدت و احترام سے منائی جا رہی ہے۔
![ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/03/1399020309275281820200032.jpg)
ایران میں کورونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 63 افراد جان کی بازی ہار گئے
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں مزید 2 ہزار 516 افراد میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔
![محمد باقر قالیباف پاکستان کا دیرنہ دوست ہے، محمد صادق سنجرانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/12/22/1396122208202471013612292.jpg)
محمد باقر قالیباف پاکستان کا دیرنہ دوست ہے، محمد صادق سنجرانی
پاکستانی سینیٹ کے چیئرمین محمد صادق سنجرانی نے محمد باقر قالیباف کو پاکستان کا دیرینہ دوست قرار دیتے ہوئے ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔
![شہید جنرل سلیمانی کا مشن جاری رکھیں گے، اسپیکر قالیباف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/09/1399030913070272520503442.jpg)
شہید جنرل سلیمانی کا مشن جاری رکھیں گے، اسپیکر قالیباف
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ شہید سلیمانی کے خون کا بدلہ لینے کا سلسلہ خطے سے امریکی دہشت گردوں کے انخلا تک جاری رہے گا
![(ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کل نیب میں طلب](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/04/1399040415042359420656152.jpg)
(ن) لیگ کے رہنما خواجہ آصف کل نیب میں طلب
لاہور: قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیر خارجہ اور مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف کو کینٹ ہاؤسنگ سوسائٹی سیالکوٹ کیس میں دوبارہ طلب کرلیا۔
![پاراچنار میں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصر شیرازی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/10/01/139510011224244039511272.jpg)
پاراچنار میں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصر شیرازی
ملک کے سب سے پرامن محب وطن علاقے پاراچنارمیں دہشتگردی کی مسلسل کاروائیاں قومی سلامتی کے ذمہ دار اداروں کی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، ناصر شیرازی
![گلگت بلتستان؛ سابق وزرائے اعلیٰ حفیظ الرحمن اور سید مہدی شاہ کے مابین اہم ملاقات](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/12/1399041209534556720706712.jpg)
گلگت بلتستان؛ سابق وزرائے اعلیٰ حفیظ الرحمن اور سید مہدی شاہ کے مابین اہم ملاقات
گلگت بلتستان میں قانون ساز اسمبلی کے انتخابات نزدیک ہوتے ہی سابق وزرائے اعلیٰ حافظ حفیظ الرحمن اور سید مہدی شاہ کے مابین اہم ملاقات ہوئی ہے۔
![پاکستان میں آن لائن گیم پب جی پر پابندی کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/12/1399041209441686320706662.jpg)
پاکستان میں آن لائن گیم پب جی پر پابندی کا فیصلہ
پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے ملک میں مقبول آن لائن گیم پلیئر ان نونز بیٹل گراؤنڈز (پب جی) پر پابندی عائد کردی ہے۔
![پاکستان؛ کرونا کی تازہ ترین صورتحال، مزید 78 جاں بحق,4 ہزار 339 افراد میں وائرس کی تشخیص](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/24/1398122421101978319913402.jpg)
پاکستان؛ کرونا کی تازہ ترین صورتحال، مزید 78 جاں بحق,4 ہزار 339 افراد میں وائرس کی تشخیص
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے مطابق گزشتہ24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید4 ہزار 339 کیسزرپورٹ ہوئے اور 78 افراد کا انتقال ہوا۔
![بھارت کشمیرمیں ماورائے عدالت قتل عام کر رہا ہے، پاکستان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/12/1398121210491191819825472.jpg)
بھارت کشمیرمیں ماورائے عدالت قتل عام کر رہا ہے، پاکستان
پاکستانی وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ بھارت میں کشمیرمیں ماورائے عدالت قتل عام کر رہا ہے
![یورپی یونین نے پی آئی اے کو اڑان بھرنے کی مشروط اجازت دے دی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/22/1399012211464041220106882.jpg)
یورپی یونین نے پی آئی اے کو اڑان بھرنے کی مشروط اجازت دے دی
یورپی یونین نے پاکستان کی قومی ایئر لائن پی آئی اے کی پروازوں کو اڑان بھرنے کی مشروط اجازت دے دی ہے۔
![سندھ؛ اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/07/11/13950711093753518816632.jpg)
سندھ؛ اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس
ہیڈ کوارٹرز پاکستان رینجرز(سندھ) میں ایک اعلیٰ سطح کا سیکیورٹی اجلاس ڈی جی رینجرز (سندھ) میجر جنرل عمر احمد بخاری کی زیر صدارت منعقد ہوا۔
![بھارت بلوچستان میں مسلسل مداخلت کر رہا ہے، پاکستان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/07/08/1397070808420455215533252.jpg)