لاہور: اربعین حسینی کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد صوبہ پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس اندرون موچی دروازہ حویلی الف شاہ سے برآمد ہو گیا۔ 08 اکتوبر 2020 - 10:18
روس؛ ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ روسی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے نئے ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 11:00
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام حسینؑ کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، عراق، شام، یمن، بحرین، بھارت سمیت دنیا بھرمیں اربعین حسینی کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔ 08 اکتوبر 2020 - 11:40
اقوام متحدہ کا قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 12:56
کربلا میں منگل کے واقعےپرعراقی شخصیات اور سیاسی گروہوں کا سخت رد عمل عراقی پارلیمنٹ کے ممبران، سیاسی جماعتوں اور دیگر مذہبی رہنماوں نے منگل کو کربلا میں پیش آنے والے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔ 08 اکتوبر 2020 - 13:24
جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کا دعویٰ مسترد وفاقی وزیر شبلی فراز نے جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کے دعوے کو واضح طور پر مسترد کردیا اور پیش گوئی کی کہ حکومت مخالف تحریک کا جو نو تشکیل شدہ اپوزیشن اتحاد رواں ماہ شروع ہونے جارہا ہے وہ ناکام ہوگا۔ 08 اکتوبر 2020 - 13:54
پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسین کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسین نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ 08 اکتوبر 2020 - 14:46
کراچی؛ موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 15:26
عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، اربعین کمیٹی اربعین کمیٹی کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ باقر عباس زیدی ،مولانا عقیل موسی ٰ،علامہ کامران عابدی،علی حسین نقوی،مولانا علی انور ،عسکری زیدی،احمد علی جعفری نے کہا کہ اس برس پاکستان میں چہلم امام حسین علیہ السلام نئے جوش اور ولولہ اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 16:15
عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، جبکہ پاکستان کے شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق اور شہری و انسانی آزایوں کا حصہ ہیں، لہذا عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا ان میں رکاوٹ ڈالنا زیادتی اور خلاف قانون ہے۔ 08 اکتوبر 2020 - 16:37
عراقی فوج کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔ 07 اکتوبر 2020 - 15:06
یمن امریکی اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے حملے جاری یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔ 07 اکتوبر 2020 - 15:47
فلسطین؛ اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 16:27
صہیونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں مزید شدت صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے 07 اکتوبر 2020 - 13:44
امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کرونا وائرس کا شکار امریکی فوج کے متعدد اعلیٰ افسران کرونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں 07 اکتوبر 2020 - 14:26
برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر گلگت بلتستان کے معترف ہوگئے۔ 07 اکتوبر 2020 - 08:31
ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئےسربراہ مقرر پاک بحریہ کے سابق سربراہ ظفر محمود عباسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈمرل امجد خان نیازی نے چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) کا عہدہ سنبھال لیا۔ 07 اکتوبر 2020 - 09:55
سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اس کی منصفانہ تقسیم کے لیے یکجہتی اور سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 10:27
روالپنڈی؛ چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری، کنٹرول روم قائم راولپنڈی پولیس نےحضرت امام حسین علیہ السلام اوردیگرشہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری کردیا۔ 07 اکتوبر 2020 - 11:19
گلگت بلتستان کے لیے 5 سالہ ترقیاتی منصوبہ تیار 15 نومبر کو ہونے والے انتخابات سے قبل وفاقی حکومت خطے کے لیے 5 سالہ ترقیاتی پروگرام شروع کررہی ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 10:27