اربعین حسینی مہم سے حکام سخت خوف زدہ، متعدد شیعہ نوجوان گرفتار پاکستان بھر میں جاری اربعین حسینی کی مہم سے دشمن خوفزدہ، بے گناہ گرفتاریوں کا سلسلہ شروع کر دیا ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 11:01
پاکستان کی کرونا کے خلاف حکمت عملی پورے ایشیا میں بہترین قرار عالمی پالیسی ادارے نے پاکستان کی کورونا حکمت عملی کو ایشیا میں بہترین قراردیدیا 06 اکتوبر 2020 - 11:38
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اعلیٰ افسران کے تبادلے کردیے گئے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب کے 24 ایس ایس پیز اور ایس پیز سمیت 9 ڈی آئی جی سطح کے افسران کے بھی تبادلے کیے گئے ہیں جن کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 12:29
تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی پاکستان؛ تجارتی خسارے میں19.49 فیصد اضافہ/ ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی 06 اکتوبر 2020 - 12:54
نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچاتا ہے، یونیورسٹی آف روچسٹر کا دعویٰ ایک نئی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں ہونے والا عام نزلہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 13:38
مقبوضہ کشمیر؛ 14ماہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خواتین سمیت 253 افراد شہید، رپورٹ جاری رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے 14ماہ کے دوران خواتین سمیت 253افراد کو شہید کیا۔ 06 اکتوبر 2020 - 15:06
اربعین حسینی؛ نئے جلوس اور نئی مجلس پرپابندی کا اعلان صوبہ پنجاب کےمحکمہ داخلہ نے چہلم امام حسینؑ پر نئے جلوس روکنے کا حکم دیدیا ہے 06 اکتوبر 2020 - 15:23
وزیراعظم کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کااجلاس اجلا س میں سرکاری گاڑیاں وزیراعظم آفس کے ڈسپوزل پر رکھنے کے فیصلے کی منظوری دی جائے گی. 06 اکتوبر 2020 - 16:07
نواز شریف کے خلاف تاریکی میں بغاوت کامقدمہ بنایا گیا، شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف غداری کا پرچہ حکومت نے ہی درج کیا ہے 06 اکتوبر 2020 - 16:46
پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے موثراقدامات کیے ہیں، رافیل ماریانو آسٹریا میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق سفیر آفتاب کھوکھر اور ڈی جی رافیل ماریانو کے درمیان ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔ 06 اکتوبر 2020 - 17:30
پی آئی اے کے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ/ 7 ارب روپے کا منافع پاکستان کی قومی ائرلائن کوطویل عرصےبعدمنافع ہوا ہے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ اور 7 ارب روپے کا منافع ہوا ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 07:55
صدرعارف علوی کویت کا دورہ کریں گے امیرکویت کے انتقال کی تعزیت کے لئے صدر مملکت آج کویت روانہ ہوں گے 05 اکتوبر 2020 - 11:50
ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ/ ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے، سعودی حکام نےاپنے شہریوں سے ’ترک اشیا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ 05 اکتوبر 2020 - 12:30
پاکستان کو رواں ماہ گرے لسٹ سے نکالنے سے کا امکان ایف اے ٹی ایف رواں ماہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ کرے گا 05 اکتوبر 2020 - 13:10
مجھے کچھ ہوا تو اس کا ذمہ دارعمران خان ہوںگے، شہباز شریف مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر میری کمر کو کچھ ہوا یا میری جان گئی تو اس کی ایف آئی آر عمران خان اور شہزاد اکبر کے خلاف درج کراؤں گا۔ 05 اکتوبر 2020 - 13:40
ہم کسی کو فرقہ وارانہ فسادات پیدا نہیں کرنے دیں گے، طاہر اشرفی وزیرا عظم کے نمائندہ خصوصی برائے مذہبی ہم آہنگی مولانا طاہر اشرفی کا کہنا ہے ہم کسی کو فرقہ وارانہ فسادات پیدا نہیں کرنے دیں گے 05 اکتوبر 2020 - 14:22
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید235 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 235 افراد جاں بحق ہوئے۔ 05 اکتوبر 2020 - 15:01
جناح اسپتال میں ایئر ایمبولینس کے لیے ہیلی پیڈ فعال کر دیا گیا سربراہ جناح اسپتال ڈاکٹر سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ ملک کے دور دراز علاقوں سے شدید زخمی اور بیمار مریضوں کی آمدورفت کی راہ ہموار ہوگئی ہے۔ 05 اکتوبر 2020 - 16:29
نواز شریف سمیت متعدد رہنماوں کے خلاف مقدمہ درج سابق وزیر اعظم نواز شریف سمیت اپوزیشن کے متعدد اراکین کے خلاف لاہور کے تھانہ شاہدرہ میں مقدمہ درج کیا گیا۔ 05 اکتوبر 2020 - 17:06
دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، 10 لاکھ 42 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے عالمی وبا کرونا وائرس سے دنیا بھر میں 3 کروڑ 54 لاکھ 17 ہزار 862 افراد متاثر اور 10 لاکھ 42 ہزار 10 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ 05 اکتوبر 2020 - 17:24