![ایران میں کرونا وائرس سے مزید184 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)
![ایران میں کرونا وائرس سے مزید184 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)
![ایران اور حزب اللہ کے خلاف شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی، مخالف اتحاد بنانے کا مطالبہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/06/16/139506161604313048583992.jpg)
ایران اور حزب اللہ کے خلاف شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی، مخالف اتحاد بنانے کا مطالبہ
سعودی عرب کے شاہ سلمان نے اسلامی جمہوریہ ایران اور اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور حزب اللہ کے خلاف متحدہ محاذ بنایا جائے۔
![شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت رد عمل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/03/1399060310541138421025662.jpg)
شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت رد عمل
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی بادشاہ سلمان کی ایران مخالف تقریر پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
![ایران؛ 188 ڈرون طیارے اور ہیلی کاپٹر مسلح افواج کے حوالے/ تین جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی +تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/02/1399070212160073621273022.jpg)
ایران؛ 188 ڈرون طیارے اور ہیلی کاپٹر مسلح افواج کے حوالے/ تین جدید ترین ڈرون طیاروں کی رونمائی +تصاویر
ملکی سطح پر تیار کیے جانے والے 188 ڈرون طیارے اور جنگی ہیلی کاپٹر ایرانی مسلح افواج کے حوالے کردیے گئے۔
![کتاب "ملک خدا داد" پاک ایران تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، زلفی بخاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/08/23/1397082311335377015903542.jpg)
کتاب "ملک خدا داد" پاک ایران تعلقات میں اہم سنگ میل ثابت ہوگی، زلفی بخاری
وزیراعظم عمران خان کے بیرون ملک پاکستانیوں کے مشیر زلفی بخاری نے کہا ہے کہ کتاب "ملک خدا داد" ایک قابل تحسین کارنامہ ہے جو دونوں ملکوں کے تعلقات میں مزید بہتری کا باعث بنے گی۔
![سلامتی کونسل میں تعمیری موقف پر پاکستان کے شکرگزار ہیں؛ ایرانی سفیر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/02/1399070214095851821274842.jpg)
سلامتی کونسل میں تعمیری موقف پر پاکستان کے شکرگزار ہیں؛ ایرانی سفیر
پاکستان میں تعنیات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے منگل کے روز اسلام آباد میں پاکستان کی وزارت خارجہ کے ترجمان زاہد حفیظ چودہری سے ملاقات کی ہے۔
![پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071812411518721399302.jpg)
پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر
کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسینؑ کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسینؑ نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں شرکت کیلئے عزادار اپنے اپنے علاقوں سے پیدل پہنچے۔
![ایرانی وزیرخارجہ آج ترکی جائیں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/30/1399063019035929321247902.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ آج ترکی جائیں گے
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ ایک اعلی سطحی وفد کےہمراہ ترکی کا دورہ کریں گے۔
![یورپی یونین نے ایران پر نئی امریکی پابندیاں مسترد کردیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/12/1397111209091752116506722.jpg)
یورپی یونین نے ایران پر نئی امریکی پابندیاں مسترد کردیں
یورپین یونین نے اسلامی جمہوریہ ایران پر نئی امریکی پابندیوں مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ( JCPOA) جے سی پی او اے کے تحت ان پابندیوں پر پابندی جاری رہے گی۔
![ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا، امام خامنہ ای](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/12/1399061216041574721124152.jpg)
ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا، امام خامنہ ای
امام خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔
![ایران کے خلاف پابندیوں سے امریکا دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/19/139508191522005969156122.jpg)
ایران کے خلاف پابندیوں سے امریکا دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا
اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے کے ترجمان علی رضا میریوسفی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات سے یہ ملک دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا۔
![وزیراعظم کی سربراہی میں اہم اجلاس؛ ایران، افغانستان سرحدوں پر 18 مارکیٹس کے قیام کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/02/18/1396021809214563310766692.jpg)
وزیراعظم کی سربراہی میں اہم اجلاس؛ ایران، افغانستان سرحدوں پر 18 مارکیٹس کے قیام کا فیصلہ
حکومت پاکستان نے اسمگلنگ پر قابو پانے کے لیے پاک افغان اور پاک ایران سرحدوں پر 18 مارکیٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے تا کہ دونوں ممالک کے ساتھ تجارت کو فروغ ملے۔
![ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 144 شہری جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید 144 شہری جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھرمیں گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 144 شہری انتقال کرگئے۔
![عراقی سرحدیں زائرین کرام کے لئے بدستور بند ہیں، حسین ذوالفقاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/08/08/1397080822004982815786842.jpg)
عراقی سرحدیں زائرین کرام کے لئے بدستور بند ہیں، حسین ذوالفقاری
اسلامی جمہوریہ ایران میں اربعین کمیٹی کے سربراہ حسین ذوالفقاری کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کی وجہ سے عراق کی سرحدیں بدستور بند ہیں۔
![متحدہ عرب امارات اور بحرین کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، ڈاکٹر ولایتی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/26/1399062618352988321221762.jpg)
متحدہ عرب امارات اور بحرین کو اپنے کئے کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا، ڈاکٹر ولایتی
ڈاکٹر ولایتی نےاسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کی سپریم کونسل کے 13 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات اور بحرین کو غاصب اسرائیل سے تعلقات کا خمیازہ بھگتنا پڑے گا۔
![بیداری اسلامی کا اجلاس اختتام پذیر، بیانیہ جاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/26/1399062617322490621221412.jpg)
بیداری اسلامی کا اجلاس اختتام پذیر، بیانیہ جاری
تسنیم نیوز کی میزبانی میں منعقد ہونے والا بیداری اسلامی کا اجلاس اختتام پذیر ہوا۔
![اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے 13 ویں اجلاس کا آغاز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/24/139509241147493419451932.jpg)
اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے 13 ویں اجلاس کا آغاز
تسنیم خبررساں ادارے کی میزبانی میں اسلامی بیداری کی عالمی اسمبلی کے 13 ویں اجلاس کا آغاز ہوگیا ہے۔
![ایرانی وزیرخارجہ سے افغان قائم مقام وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/22/1399022209513132420367362.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ سے افغان قائم مقام وزیر خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ
افغان قائم مقام وزیر خارجہ محمد حنیف اتمر نے ایرانی وزیرخارجہ محمد جواد ظریف سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
![ایران میں کرونا کے 2ہزار981 نئے کیسز اور189 افراد جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/10/1399061014004750321110992.jpg)
ایران میں کرونا کے 2ہزار981 نئے کیسز اور189 افراد جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وبا کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی آرہی ہے اور گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید 179 شہری انتقال کرگئے
![ایران؛ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 128 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/07/1399060714582025121068342.jpg)