گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات میں حکومت رکاوٹ نہ بنے: شہباز شریف شہباز شریف نے سپیکر قومی اسمبلی کے انتخابی اصلاحات کے لیے بلایا گیا اجلاس مسترد کرتے ہوئے کہا کہ گلگت بلتستان حساس قومی معاملہ اور کشمیر کاز سے جڑا ہے۔ 28 ستمبر 2020 - 13:20
دنیا بھر میں کرونا وائرس کی تباہ کاریاں جاری، اموات 10 لاکھ سے تجاوز دنیا بھر میں مہلک وائرس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد میں بھی بدستور اضافہ ہورہا ہے اور اب تک کرونا سے 3 کروڑ 31 لاکھ سے زائد افراد متاثر ہوچکے ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 14:00
وزیراعظم پشاورکا ایک روزہ دورہ کریں گے وزیر اعظم عمران خان صوبہ خیبر پختونخواہ کے دارالحکومت پشاور کے دورے پر پہنچیں گے۔ 28 ستمبر 2020 - 15:12
نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گرفتار کرلیا لاہور ہائیکورٹ سے منی لانڈرنگ کیس میں عبوری ضمانت خارج ہونے کے بعد نیب نے اپوزیشن لیڈر شہبازشریف کو گرفتار کرلیا۔ 28 ستمبر 2020 - 15:20
عبداللہ عبداللہ کی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی سے ملاقات، پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال اسلام آباد میں فغان اعلیٰ کونسل کےچیئرمین ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ نے وزیرخارجہ شاہ محمود سے ملاقات میں افغان مفاہمتی عمل، امن واستحکام اور متعلقہ امور پر تبادلہ خیال کیا۔ 28 ستمبر 2020 - 16:01
یمن میں امریکی اتحادی کو شکست؛ انصاراللہ کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری یمن میں امریکی حمایت یافتہ سعودی اتحاد کو زبردست شکست کے بعد اسلامی مزاحمتی تحریک انصاراللہ کو بلیک لسٹ کرنے کی تیاری کی جارہی ہے ۔ 28 ستمبر 2020 - 17:05
ایران میں کرونا وائرس سے 190 اموات، ایک ہزار 514 متاثر اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے مطابق ملک بھر میں مزید 3ہزار 512 افراد کرونا وائرس کا شکار ہوئے جن میں سے ایک ہزار 514 کو اسپتال میں داخل کیا گیا۔ 28 ستمبر 2020 - 18:02
امریکی انسان دشمن پابندیوں کی وجہ سے دوائی بھی نہیں خرید سکتے؛ ایرانی وزیرخارجہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ امریکی پابندیوں کی وجہ سے کرونا وائرس پر قابوپانے میں مشکلات پیش آرہی ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 18:59
اپوزیشن لیڈر کی گرفتاری افسوسناک ہے، سابق صدر سابق صدر نے اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی گرفتاری پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ احتساب کا معیار سب کے سامنے ہے 29 ستمبر 2020 - 09:04
سعودی عرب میں کرونا وائرس کی دوسری لہر، مزید400 افراد متاثر سعودی وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی دوسری لہر کے خدشات تیز ہوگئے ہیں۔ 29 ستمبر 2020 - 09:58
شہریار آفریدی سے وزارت سیفران اور نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ شہریار آفریدی سے وزارت سیفران اور نارکوٹکس کنٹرول کا قلمدان واپس لےلیاگیا ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 11:13
ایران کے خلاف سعودی عرب کا بے بنیاد دعویٰ سعودی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران میں تربیت یافتہ دہشت گرد گروہ کو گرفتار کرنے کا ایک بے بنیاد دعویٰ کیا ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 11:42
کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12سے 14گھنٹے برقرار، شہری شدید مشکلات کا شکار صنعتی شہر کراچی میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 12سے 14گھنٹے برقرار ہے، طویل دورانہ کے لوڈشیڈنگ نے شہریوں کا برا حال کر دیا ہے۔ 27 ستمبر 2020 - 13:26
دوست ممالک سے مزید9پاکستانی ڈی پورٹ ترکی اورقطرسے9 ڈی پورٹیزاسلام آبادپہنچ گئے۔ 27 ستمبر 2020 - 13:58
عراقی حکومت و عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں، صدر حسن روحانی اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے کہا ہے کہ ہم عراقی حکومت و عوام کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ 27 ستمبر 2020 - 14:36
پاکستان میں سیاحتی ایپ متعارف، 500 جنت نظیر وادیوں کے متعلق تفصیلی معلومات صوبہ پنجاب کے وزیراعلیٰ نے کہا کہ ایپ کے ذریعے شہری سیاحت سے متعلقہ معلومات اور خدمات آن لائن حاصل کر سکیں گے۔ 27 ستمبر 2020 - 15:47
ورلڈ اکنامک فورم نے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا عالمی ادارے ورلڈ اکنامک فورم کی جانب سے پاکستان کو عالمی چیمپئن فار نیچر قرار دیا گیا ہے۔ 27 ستمبر 2020 - 16:23
ایران؛ جدید ترین سمندری میزائل کی رونمائی اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران نے "ذوالفقار بصیر" نامی جدید ترین بیلسٹک میزائل کی رونمائی کی ہے۔ 27 ستمبر 2020 - 17:53
گلگت بلتستان انتخابات کے مشاورتی اجلاس میں شرکت نہیں کریں گے، ن لیگ اور جے یو آئی کا اعلان ترجمان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ان کی جماعت گلگت بلتستان انتخابات کے حوالے سے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کی زیر صدارت ہونے والے پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔ 27 ستمبر 2020 - 18:27
جنیوا؛ صنعا اور مفرور صدرمنصور ہادی کے مابین قیدیوں کے تبادلے پر اتفاق ذرائع کا کہناہے کہ یمنی حکومت اور مفرور صدر منصورہادی، قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہوگئے ہیں۔ 27 ستمبر 2020 - 19:24