![ایران میں کرونا وائرس سے مزید 195 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/19/1399051913511145020920802.jpg)
![ایران میں کرونا وائرس سے مزید 195 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/19/1399051913511145020920802.jpg)
![پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے، صدر عارف علوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/10/30/1397103015105241516419522.jpg)
پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے، صدر عارف علوی
صدر پاکستان ڈاکٹرعارف علوی کا کہنا ہے کہ پاکستان امن، خوبصورتی اور مہمان نواز لوگوں کی سرزمین ہے
![آرمینیا اپنی فوجی کارروائی فوری بند کرے، آذربائیجان کی شہری آبادی پر شیلنگ کی شدید مذمت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/15/1398051510551426118044442.jpg)
آرمینیا اپنی فوجی کارروائی فوری بند کرے، آذربائیجان کی شہری آبادی پر شیلنگ کی شدید مذمت
پاکستان نے آذربائیجان کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے آرمینیا سے فوجی کارروائی فوری بند کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
![عبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/15/1399061509335984821135892.jpg)
عبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے
افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین ڈاکٹرعبداللہ عبداللہ آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ رہے ہیں۔
![پاکستان نے 40 لاکھ مہاجرین کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی، عمران خان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/01/1399070107443277721261032.jpg)
پاکستان نے 40 لاکھ مہاجرین کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی، عمران خان
وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ افغان عوام کے بعد سب سے زیادہ قیمت پاکستانی عوام نے چکائی، پاکستان نے 40 لاکھ مہاجرین کی دیکھ بھال کی ذمہ داری نبھائی۔
![مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/01/1398080116045149118734672.jpg)
مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت
نیب حکام کا کہنا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام (ف) کے امیر مولانا فضل الرحمن کے اثاثوں کی تحقیقات میں اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔
![’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/09/139512090831081610120302.jpg)
’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی
علامہ عارف واحدی نے اسلام آباد میں اتحاد امت مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شیعہ سنی علما نے بیدار کا ثبوت دیا ہے ہم اسلام دشمن کسی بھی سازش کا شکار نہیں ہوں گے۔
![مسئلہ فلسطین سےتوجہ ہٹانےکےلئے فرقہ وارانہ فضاقائم کی گئی ہے: علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
مسئلہ فلسطین سےتوجہ ہٹانےکےلئے فرقہ وارانہ فضاقائم کی گئی ہے: علامہ امین شہیدی
اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکا اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں Greater Israel کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔
![خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/10/1398071010485740318552952.jpg)
خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان
اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریباً 27 منٹ پر محیط اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس، خطے میں اسلحے کی دوڑ، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، کشمیر میں بھارتی مظالم، فلسطین اسرائیل تنازع، ماحولیات اور اقوام متحدہ و سلامتی کونسل میں بڑے پیمانے پر اصلاحات جیسے اہم معاملات پر گفتگو کی۔
![سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں کا اپوزیشن جماعت بنانے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/29/1399062913320173921236492.jpg)
سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں کا اپوزیشن جماعت بنانے کا اعلان
سعودی عرب کے جلا وطن رہنماؤں نے اپوزیشن جماعت بنانے کا اعلان کرتے ہوئے ملک میں پر امن تبدیلی کی بات کی ہے اور سیاسی اصلاحات پر زور دینے کا مطالبہ کر دیا۔
![ملک میں چہلم کا جلوس تاریخی ہوگا، شیعہ علماء کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/06/139511061006311369794512.jpg)
ملک میں چہلم کا جلوس تاریخی ہوگا، شیعہ علماء کونسل
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حسینی زندہ تھے اور رہیں گے۔
![وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/06/139804061211314017747752.jpg)
وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ
وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
![مشرق وسطیٰ میں کوئی تبدیلی فلسطینی عوام کی مرضی کے بغیر پائیدار نہیں ہوگی، محمود عباس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/22/1396092212595694212773142.jpg)
مشرق وسطیٰ میں کوئی تبدیلی فلسطینی عوام کی مرضی کے بغیر پائیدار نہیں ہوگی، محمود عباس
، فلسطینی صدر نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کوئی تبدیلی فلسطینی عوام کی مرضی کے بغیر پائیدار نہیں ہوگی
![پاکستان میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، علامہ حامد موسوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/30/1398043011220829617930862.jpg)
پاکستان میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، علامہ حامد موسوی
سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے پیچھے بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ بے نقاب ہوچکا ہے دشمن کے مقامی آلہ کاروں پر بھی ہاتھ ڈالاجائے۔
![عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/05/1399070511065059121296252.jpeg)
عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار
صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں فلسطین فاؤنڈیشن کی پریس کانفرنس/ عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار
![گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کیلئے تجاویز طلب](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/11/01/1397110108591460216423322.jpg)
گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کیلئے تجاویز طلب
گلگت بلتستان میں شفاف انتخابات کیلئے اسپیکر قومی اسمبلی نے تجاویز طلب کرلیں
![کشمیر، فلسطین اور برما کے مسلمانوں کے تحفظ کیلئے حکمران کچھ نہیں کر سکے، سراج الحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/29/1395112912540645210031642.png)
کشمیر، فلسطین اور برما کے مسلمانوں کے تحفظ کیلئے حکمران کچھ نہیں کر سکے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بے حس حکمرانوں سے کوئی توقع بھی نہیں، کشمیر، فلسطین اور برما کی جنگ امت نے خود لڑنی ہے۔
![گلگت بلتستان الیکشن سے قومی اسمبلی اسپیکر اور وفاقی وزرا کا کوئی لینا دینا نہیں، بلاول بھٹو](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/30/1398053009431266018167772.jpg)
گلگت بلتستان الیکشن سے قومی اسمبلی اسپیکر اور وفاقی وزرا کا کوئی لینا دینا نہیں، بلاول بھٹو
اسپیکر قومی اسمبلی کےگلگت بلتستان الیکشن پر بلائے گئے اجلاس کے معاملے پر پیپلز پارٹی نے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے، پیپلز پارٹی اسپیکر کے طلب کردہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گی۔
![پاک بھارت سرحد پر کشیدگی جاری مزید ایک فوجی جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/24/1398062408394972318392092.jpg)
پاک بھارت سرحد پر کشیدگی جاری مزید ایک فوجی جاں بحق
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک بھارت سرحد پر فائرنگ کا تبادلہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں پاکستانی فوج کا ایک جوان شہید جبکہ جوابی کارروائی میں متعدد بھارتی فوجی زخمی ہوئے ہیں۔
![نواز شریف القاعدہ کے سربراہ سے چندہ لیتے رہے، شیخ رشید کا انکشاف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/06/05/139306051230473093495082.jpg)