وزیراعظم عمران خان اور اشرف غنی کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ وزیراعظم عمران خان اور افغان صدر کے درمیان ہونے والے ٹیلی فونک رابطے میں پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات مضبوط بنانے اور افغان امن عمل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 26 ستمبر 2020 - 13:26
مشرق وسطیٰ میں کوئی تبدیلی فلسطینی عوام کی مرضی کے بغیر پائیدار نہیں ہوگی، محمود عباس ، فلسطینی صدر نےاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ مشرق وسطیٰ میں کوئی تبدیلی فلسطینی عوام کی مرضی کے بغیر پائیدار نہیں ہوگی 26 ستمبر 2020 - 14:22
بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف حیدرآباد سے لانگ مارچ کا آغاز بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کے قتل کے خلاف پاکستان ہندو کونسل کی اپیل پر حیدرآباد سے اسلام آبادتک لانگ مارچ کا آغاز کیا گیا ہے۔ 24 ستمبر 2020 - 12:49
افغان رہنماعبداللہ عبداللہ 28 ستمبر کو پاکستان کا دورہ کریں گے سربراہ افغان ہائی کونسل برائے قومی مصالحت ڈاکٹر عبداللہ عبداللہ کا دورہ پاکستان طے پاگیا۔ 24 ستمبر 2020 - 13:46
اقوام متحدہ میں کشمیر کیلئے آواز اٹھانے پر ترک صدر کے شکرگزار ہیں؛ وزیراعظم پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ میں کشمیر کیلئے آواز اٹھانے پر ترک صدر کے شکرگزار ہیں۔ 24 ستمبر 2020 - 14:33
مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف آمدن سے زائد اثاثوں کی انکوائری شروع کی گئی ہے۔ 24 ستمبر 2020 - 15:16
ایرانی سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ 24 ستمبر 2020 - 16:31
بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کیلئےنئےایس اوپیز جاری بین الاقوامی سفر کرنے والے مسافروں کیلئےنئےایس اوپیز جاری کر دیے گئے۔سی اے اے کے شعبہ ایئر ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ 25 ستمبر 2020 - 08:03
ایران عراق پروازیں اربعین تک معطل کرنے کا فیصلہ عراقی حکام نے اسلامی جمہوریہ ایران کے لئے 8اکتوبر تک پروازیں معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 25 ستمبر 2020 - 09:18
کرپشن کے کیسز کی وجہ سے شہباز شریف جلد گرفتار ہوں گے، فیاض چوہان صوبائی وزیر فیاض الحسن چوہان نے ایک مرتبہ پھر مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت پر تنقید کے نشتر برسا دیے۔ 25 ستمبر 2020 - 10:02
امن حکومتی عملی اقدامات سے ہی قائم ہوگا، بشارت امامی مولانا بشارت امام نے مذہبی منافرت پھیلانے والوں کیخلاف کارروائی کرنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا امن حکومتی عملی اقدامات سے ہی قائم ہوگا۔ 25 ستمبر 2020 - 10:40
امریکا دنیا میں مکمل طور پر تنہا ہوچکاہے اور یہ وقت بیدار ہونے کا ہے، چین اقوام متحدہ میں چینی سفیرنے امریکا کو تنہائی کا شکار ملک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا نے دنیا کے لئے لاتعداد مسائل کھڑے کئے ہیں۔ 25 ستمبر 2020 - 11:17
بھارت چھوٹے رکن ممالک کو مسئلہ کشمیر پر مسلسل دھمکا رہا ہے، پاکستان اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم نے کہا ہے کہ بھارت چھوٹے رکن ممالک کو مسئلہ کشمیر پر مسلسل دھمکا رہا ہے 25 ستمبر 2020 - 11:42
بھارت میں پاکستانی ہندوؤں کا قتل، بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا پاکستانی ہندوؤں نے آج بھارتی ہائی کمیشن کے سامنے دھرنا دینے کا اعلان کیا ہے۔ 25 ستمبر 2020 - 12:58
وزیراعظم پاکستان آج اقوام کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے وزیر اعظم عمران خان آج شب 9بج کر 45منٹ پر اقوام متحدہ (یو این) کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ 25 ستمبر 2020 - 13:38
پاکستان؛ کرونا سے متاثر ہونے والے2لاکھ94ہزار740 افراد صحت یاب پاکستان میں کرونا سے متاثر ہونے والے2لاکھ94ہزار740 افراد صحت یاب ہوچکے ہیں اور ایکٹیو کیسز کی تعداد7 ہزار831 رہ گئی ہے۔ 25 ستمبر 2020 - 14:20
شاہ سلمان کی ہرزہ سرائی پر ایران کا سخت رد عمل اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے سعودی بادشاہ سلمان کی ایران مخالف تقریر پر سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ 24 ستمبر 2020 - 11:11
بھارت میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی/تمام سعودی پروازیں معطل بھارت میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی کے بعد سعودی عرب کی جانب سے بھارت کے لیے اپنی تمام پروازوں کو معطل کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 24 ستمبر 2020 - 11:51
ایران میں کرونا وائرس سے مزید184 شہری انتقال کرگئے دنیا بھر کی طرح اسلامی جمہوریہ ایران میں بھی کرونا وائرس کے حملوں میں اضافہ ہورہا ہے۔ 23 ستمبر 2020 - 17:49
دشمن کو ہرطرح کے خطرات میں مؤثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں، جنرل باجوہ پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ دشمن کو ہرطرح کے خطرات میں مؤثر جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔ 23 ستمبر 2020 - 18:27