عراق میں داعش کےخلاف کارروائی، متعدد دہشت گرد ہلاک، بارودی مواد اور اسلحہ برآمد عراقی فوج اور عوامی رضاکار فورسزنےامریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کرکے بڑی مقدار میں اسلحہ اور بارود برآمد کرلیا ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 12:44
ایرانی وزیرخارجہ کا ہالینڈ اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ محمد جواد ظریف نے ہالینڈ اور آسٹریا کے وزرائے خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 13:22
کوئٹہ میں ہزارہ برادری کے قتل عام پر پولیس رپورٹ مسترد عدالت نے کوئٹہ میں ہزارہ برادری کی ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے اسے مسترد کردیا۔ 02 اکتوبر 2020 - 13:22
اسلام آباد نے ہمارے امن مذاکرات کی حمایت کا پیغام بھیجا ہے، عبداللہ عبداللہ عبداللہ عبداللہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں امن کے حوالے سے پاکستان کی سیاسی اور عسکری قیادت ایک صفحے پر ہے، اسلام آباد نے ہمارے امن مذاکرات کی حمایت کا پیغام بھیجا ہے جو ہمارے مفاد میں ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 14:00
سندھ میں گیس کی فراہمی بند کرنے کا منصوبہ تیار مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سندھ بھر میں 15 اکتوبر سے سی این جی اسٹیشنز غیر معینہ مدت تک بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ 02 اکتوبر 2020 - 14:40
شمالی وزیر ستان میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، 2مطلوب دہشت گرد ہلاک1 گرفتار سیکیورٹی فورسزنے تکفیری دہشت گردوں کے خلاف کارروائی کی ہے جس کے نتیجے میں 2مطلوب شرپسند ہلاک جبکہ ایک کو زندہ گرفتار کیا گیا ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 08:00
عمران خان کا عالمی معیشتوں سے غریب ممالک کے قرضوں میں نرمی کا مطالبہ وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ غریب ممالک کرونا بحران سے سب سے زیادہ متاثر ہوئے ہیں لہٰذا دنیا کی 20 بڑی معیشتوں کے حامل ممالک کے گروپ (جی 20)کی طرف سے قرضوں میں نرمی میں کم از کم ایک سال کی توسیع کی جائے۔ 30 ستمبر 2020 - 13:23
بھارت؛ 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ/ تمام ملزمان بری لکھنو کی عدالت نے 28 سال بعد بابری مسجد شہادت کیس کا فیصلہ سنا دیا ،عدالت نے تمام ملزمان کو بری کردیا۔ 30 ستمبر 2020 - 14:10
ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی ہے، پاکستان پاکستان کی بابری مسجد شہید کرنے کے ذمہ داروں کی رہائی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہندوتوا سے متاثر بھارتی عدلیہ انصاف کرنے میں ناکام ہوگئی ہے۔ 30 ستمبر 2020 - 15:10
ایران؛ سستان وبلوچستان میں سپاہ پاسداران پر حملہ، تین جوان شہید اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان و بلوچستان کے علاقے نیکشہر میں دہشت گردوں نے قدس برگیڈ کی گاڑیوں پر حملہ کیا جس کے نتیجے میں 3اہلکار شہید ہوگئے۔ 30 ستمبر 2020 - 16:08
اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب وزیراعظم عمران خان نے اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی فردوس شمیم نقوی سے استعفیٰ طلب کر لیاہے ۔ 30 ستمبر 2020 - 16:52
کراچی میں القاعدہ برصغیر کا مطلوب دہشتگرد سعید لوہا مارا گیا کراچی کے ہاکس بے روڈ پر حساس ادارے اور سی ٹی ڈی سے مبینہ مقابلے میں القاعدہ برصغیر کا مطلوب دہشتگرد سعید لوہا مارا گیا۔ 30 ستمبر 2020 - 17:23
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کی تجویز مسترد حکومت نے آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی تجاویز مسترد کر دی ہیں۔ 30 ستمبر 2020 - 18:34
ملتان؛ چہلم جلوس کے متعلق سکیورٹی انتظامات کا جائزہ/ جلوس روٹس کے گردونواح میں سرچ آپریشنز کا حکم ایس ایس پی آپریشنز آصف امین اعوان کی زیرصدرت سی پی او آفس میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر فول پروف سکیورٹی کو یقینی بنانے کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا 30 ستمبر 2020 - 19:00
نواز شریف دیار غیر میں ملکی راز فاش کررہے ہیں، جنرل (ر) امجد شعیب جنرل (ر) امجد شعیب کا کہنا ہے کہ نوازشریف کی جانب سے انتہائی غلط حرکت کی گئی ہے، وہ کریڈٹ لینے کے چکر میں رازوں سے پردہ اٹھا رہے ہیں۔ 01 اکتوبر 2020 - 08:21
بلوچستان کے مسائل بہت جلد حل کئے جائیں گے، چیف جسٹس پاکستانی عدالت عظمی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ بلوچستان کے مسئلے جلد حل کرنے کی کوشش کریں گے، کرونا کی وجہ سے کچھ کام سست ہوا، کوشش ہے بلوچستان کے کیسز کو جلد نمٹایا جائے۔ 01 اکتوبر 2020 - 09:31
مخدوم امین فہیم کے بیٹے کرپشن کے الزام میں گرفتار نیب سندھ نے کراچی میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے مرحوم رہنما مخدوم امین فہیم کے بیٹے مخدوم جلیل الزمان کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کرلیا ہے۔ 01 اکتوبر 2020 - 10:32
سندھ میں اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں من گھڑت قرار وزیر تعلیم سعید غنی نے کہا ہے کہ سندھ حکومت مسلسل اسکولوں کی نگرانی کررہی ہے لیکن کرونا کے باعث اسکولوں کو دوبارہ بند کرنے کی باتیں محض افواہ ہے۔ 01 اکتوبر 2020 - 11:11
کراچی میں کرونا کیسز میں اضافے کے بعد متعدد ریسٹورنٹس سیل کرنے کا فیصلہ پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کرونا ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر صدر، آرام باغ اور کلفٹن میں متعدد ریسٹورنٹس سیل کردیے گئے ہیں۔ 01 اکتوبر 2020 - 11:50
پاکستان کو اقوام متحدہ میں ترقی پذیر ممالک کی نمائندگی مل گئی ترقی یافتہ اور ترقی پذیر ممالک میں سےصرف ایک،ایک سربراہ کاانتخاب کیاگیا۔ ترقی یافتہ ممالک کی نمائندگی جرمن چانسلرانجیلامرکل کو دی گئی ہے جب کہ ترقی پذیرممالک کی نمائندگی کیلئے وزیراعظم عمران خان کا انتخاب کیاگیا۔ 01 اکتوبر 2020 - 12:33