سابق چیئرمین سینیٹ نیر بخاری کرونا وائرس سے متاثر سابق چیئرمین سینیٹ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے سیکریٹری جنرل نیر بخاری بھی کرونا وائرس سے متاثر ہوگئے۔ 03 اکتوبر 2020 - 09:54
اماراتی جہازپرایرانی حدود استعمال کرنے پربھاری جرمانہ امریکا نے اسلامی جمہوریہ ایران کے فضائی حدود استعمال کرنے پر ایمریٹس ائیر لائن کو 4 لاکھ ڈالرز جرمانہ کیا۔ 03 اکتوبر 2020 - 10:51
وزیراعظم اور حکومتی عہدہ دار گلگت بلتستان کا دورہ نہیں کرسکتے، نگراں وزیر اعلیٰ نگراں وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان میر افضل کا کہنا ہے کہ صوبے میں شفاف انتخابات کرائیں گے، الیکشن کمیشن نے اسمبلی الیکشن تک وزیر اعظم سمیت تمام حکومتی عہدیداروں کے دورے پر پابندی عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 12:08
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کوسانس لینے میں دشواری/ اسپتال منتقل کرونا وائرس کے شکار امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کوسانس لینے میں دشواری کے بعد اسپتال منتقل کردیا گیا اور اسپتال منتقلی کے وقت وہ چہرے پر بڑا سا کالاماسک لگا کر خود چلتے ہوئے ہیلی کاپٹر میں سوار ہوئے۔ 03 اکتوبر 2020 - 12:23
سلمان شہباز کے اکاؤنٹ سے کباڑی کے اکاؤنٹ میں کروڑوں روپے منتقل ہونے کا انکشاف نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ شریف فیملی منی لانڈرنگ کی انکوائری میں چپڑاسی، مزدور اور پاپڑ والے کے بعد کباڑی بھی سامنے آگیا۔ 03 اکتوبر 2020 - 13:25
عراق؛ اربعین حسینی؛ زائرین کو نشانہ بنانے کا ناپاک منصوبہ ناکام، 2خودکش بمبار گرفتار عراقی سیکیورٹی فورس کے ترجمان کا کہنا ہے کہ عزاداران امام حسین علیہ السلام کو نشانہ بنانے کا خطرناک منصوبہ ناکام بنا دیا گیاہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 14:20
ترکی کی آذربائیجان کی حمایت و تعاون پر کسی کو تعجب نہیں ہونا چاہیے، ترک وزیرخارجہ ترک وزیرخارجہ کا کہنا ہے کہ ہم نہ صرف دو مملکت واحد ملت ہیں بلکہ وقت آنے پر واحد مملکت بھی ہو جاتے ہیں 03 اکتوبر 2020 - 15:00
فوج کو بدنام کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنائیں گے،عمران خان وزیراعظم کا کہنا ہے کہ حکومت کو غیرمستحکم کرنے اور فوج کو بدنام کرنے کی تمام کوششوں کو ناکام بنائیں گے۔ 03 اکتوبر 2020 - 16:09
عراق مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا عراقی حکام کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت اور عوام فلسطینیوں کے جائز حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے۔ 03 اکتوبر 2020 - 16:51
سوشل میڈیا ایک فتنہ ہے جو نفرتوں کو فروغ دیتا ہے، پیر نور الحق قادری وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ مذہبی شخصیات کی توہین کے حوالے سے کچھ تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ کچھ کے حوالے سے جاری ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 17:39
ترکی آذربائیجان کی حمایت کے لیے شامی باغی جنگجوؤں کو بھیج رہا ہے، آرمینیا آرمینیا کے وزیر اعظم نکول پشینیان نے کہا کہ ترکی مداخلت بند کرے تو آذربائجان کے ساتھ جنگ بندی ہوسکتی ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 18:25
پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کی سازش ناکام بنا دیں گے، مولانا زاہد الراشدی وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے سیکرٹری جنرل قاری محمد حنیف جالندھری سے جامعۃ الخیر جوہر ٹاؤن میں کل جماعتی مجلس عمل تحفظ ناموس صحابہ واہل بیت پاکستان کے مرکزی رہنماؤں نے مولانا عبدالرؤف فاروقی کی قیادت میں ملاقات کی جس میں مولانا زاہد الراشدی، عبداللطیف خالد چیمہ،قاری جمیل الرحمن اختر،میا ں محمد اویس شامل تھے۔ 03 اکتوبر 2020 - 18:53
اتحاد تنظیمات مدارس کا ہنگامی اجلاس طلب کرنےکا فیصلہ پاکستان میں دینی مدارس رجسٹریشن سے متعلق اتحاد تنظیمات مدارس کا ہنگامی اجلاس طلب کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 03 اکتوبر 2020 - 19:45
حکومت اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں ہر گز نہیں آئے گی/ اپنی آئینی مدت پوری کرے گی، پرویزخٹک وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک نے کہا ہے کہ حکومت اپوزیشن کی بلیک میلنگ میں ہر گز نہیں آئے گی، وقت کا تقاضا ہےاپوزیشن جماعتیں ملکی مفادکی سیاست کریں اور قانون ہاتھ میں لینےکی اجازت کسی کونہیں دیں گے۔ 04 اکتوبر 2020 - 07:54
ایران نے آرمینیا اور آذر بائیجان دونوں ممالک کی فوج کو خبر دار کردیا آذربائیجان اور آرمینیا کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری، متعدد مارٹرگولے ایران میں گرے 04 اکتوبر 2020 - 09:02
پاکستان میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی،625 نئے کیسز، 15 جاں بحق نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی رپورٹ کے مطابق ملک میں کرونا وائرس کے 15 مریض جاں بحق ہوئے، ملک اب تک ہلاک ہونے والوں کی مجموعی تعداد 6ہزار 499ہوگئی ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 08:39
عراق| برطانوی سفیر کی سید عمار حکیم سے ملاقات، خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال بغداد میں برطانوی سفیر نے عراقی رہنما سید عمار حکیم سے ملاقات میں بغداد اور لندن کے مابین تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔ 02 اکتوبر 2020 - 09:39
شام میں امریکی دہشت گرد فوج کا ڈرون طیارہ گر کر تباہ شامی ذرائع نے امریکی دہشت گرد فوج کے ڈرون طیارےکے گرنے کی خبر دی ہے۔ 02 اکتوبر 2020 - 09:58
ٹرمپ اور ان کی اہلیہ کرونا وائرس کا شکار/مناظرہ ملتوی امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور ان کی اہلیہ ملینیا ٹرمپ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں۔ 02 اکتوبر 2020 - 11:00
ایک مجرم ملک سے باہر بیٹھ کر سازش کررہا ہے ہم اسے واپس بلوائیں گے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے ن لیگ کے تا حیات قائد پر سخت تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ نواز شریف دشمن ملک کی مدد سے خطرناک کھیل کھیل رہے ہیں۔ 02 اکتوبر 2020 - 12:09