وزیر اعظم عمران خان جلد افغانستان کا دورہ کریں گے؛ عبداللہ عبداللہ افغانستان کی اعلیٰ کونسل برائے قومی مفاہمت کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ عبداﷲ کا کہنا ہے کہ توقع ہے کہ وزیراعظم عمران خان جلد افغانستان کا دورہ کریں گے۔ 01 اکتوبر 2020 - 13:10
ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں ایک بار پھر تیزی، مزید 207 شہری جان بحق، 3 ہزار 677 متاثر اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 207 شہری جان کی بازی ہار گئے۔ 29 ستمبر 2020 - 19:09
افغانستان میں شیعوں اور سنیوں میں کوئی فرق نہیں ہے، طالبان قطرمیں طالبان کے نائب سرابراہ "مولوی عبدالسلام حنفی" نے کہا ہے کہ افغانستان میں شیعہ سنی برابر ہیں۔ 29 ستمبر 2020 - 19:39
پاک بھارت مسلح افواج کے مابین جھڑپوں کا سلسلہ جاری، 2جاں بحق، 4 زخمی مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان اور بھارت کی مسلح افواج کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں دو افراد مارے گئے۔ 29 ستمبر 2020 - 20:10
مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، ملی یکجہتی کونسل ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نے کہا ہےکہ مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 20:37
کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ شہر قائد میں کورونا متاثرین میں اضافہ کے بعد مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے 30 ستمبر 2020 - 08:53
نواز شریف کی تقریر سے متعدد اراکین ناراض/ اب جماعت کے ساتھ چلنا مشکل، رکن اسمبلی کا انکشاف نوازشریف کی تقریر اور بیانیے کی مخالفت کرنے والے رکن صوبائی اسمبلی جلیل شرقپوری نے انکشاف کیا ہے کہ مسلم لیگ ن کے متعدد اراکین اب جماعت کے ساتھ چلنے کو تیار نہیں ہیں۔ 30 ستمبر 2020 - 09:42
ہم اپنے میزائل گھروں میں نہیں چھپاتے/ امریکی مقصد خطے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، سید حسن نصراللہ لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم جنگی ساز وسامان کو کہاں رکھنا ہے خوب جانتے ہیں گھروں اور بندرگاہوں میں میزائل نہیں چھپاتے۔ 30 ستمبر 2020 - 10:27
بلوچستان؛ سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے مابین جھڑپ، 2 تکفیری ہلاک مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ صوبہ بلوچستان کے علا علاقے کیچ میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریش کے دوران فائرنگ کا تبادلہ ہوا اور 2ملک دشمن عناصر مارے گئے 30 ستمبر 2020 - 11:17
امریکا اور اسرائیل اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں/ فلسطین فلسطینیوں کا ہے،ملی یکجہتی کونسل ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا مرکزی مشاورتی اجلاس منعقد ہوا جس میں علامہ عارف حسین واحدی ،سید ضیاءاللہ شاہ بخاری ، پیر غلام رسول اویسی ، مولانا ملک عبدالرو ف ، مرزا ایوب بیگ ، سید ثاقب اکبر ،سید نثار علی ترمذی البصیرہ ،مولانا جعفر علی میر اور ودیگر اہم راہنماؤں نے شرکت کی۔ 30 ستمبر 2020 - 12:02
کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا، ایم کیو ایم ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا اس گلدستے کو سبو تاژکرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ 30 ستمبر 2020 - 12:42
فلسطینی مسئلے کے حل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا، ملیحہ لودھی اقوام متحدہ میں پاکستان کی سابق مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ امن اور فلسطینی مسئلے کےحل کے بغیر پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرے گا اور یہ دو ٹوک پیغام ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 12:24
عراق | صوبہ صلاح الدین میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا/متعدد تکفیری ہلاک عراقی رضاکار فورس حشد الشعبی نے صوبہ صلاح الدین میں تکفیری دہشت گردوں کے ایک بڑے حملے کو پسپا کرکے معتدد داعشی دہشت گردوں کو ہلاک یا زخمی کردیاہے۔ 29 ستمبر 2020 - 13:18
ملتان؛ چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے حوالے سے اجلاس سی پی او آفس میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر سیکیورٹی اور امن و امان کے حوالے سے مجالس و جلوس کے لائسنس داران اور مذہبی رہنماؤں کے ساتھ پولیس افسران کا اہم اجلاس ہوا۔ 29 ستمبر 2020 - 14:31
پاکستان کو شام اور عراق بننے نہیں دیں گے، ثروت قادری سنی تحریک پاکستان کے سربراہ محمد ثروت اعجاز قادری نے کہا ہے کہ ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی مذموم کوشش کرنے والوں کو شکست دیں گے۔ 29 ستمبر 2020 - 15:23
قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کر لیا مسلم لیگ نون کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف میاں شہباز شریف نے اپنا کیس خود لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ 29 ستمبر 2020 - 16:03
آذربائیجان کی ملی مجلس کی خاتون اسپیکر کا چیئرمین سینیٹ سے ٹیلفونک رابطہ چیئرمین سینیٹ کو آذربائیجان کی ملی مجلس کی خاتون اسپیکر نے ٹیلیفون کیا اور دونوں رہنماؤں نے اہم امور اور علاقائی صورتحال پرتبادلہ خیال کیا۔ 29 ستمبر 2020 - 16:59
نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کے شیڈول کا اعلان قومی کرکٹ ٹیم سیریز کیلئے 23 نومبر کو نیوزی لینڈ روانہ ہوگی اور نیوزی لینڈ پہنچنے کے بعد تین دن ٹیم مکمل آئسولیشن میں رہے گی۔ 29 ستمبر 2020 - 18:30
بھارت اور اسرائیل کے مابین اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے بھارت نے غاصب صہیونی حکومت کے ساتھ اربوں ڈالر مالیت کے دفاعی معاہدے کا عندیہ دیا ہے۔ 28 ستمبر 2020 - 12:00
پاکستان میں شدید مشکلات اور مہنگائی کے باوجودعمران خان کی مقبولیت میں اضافہ ایک عرب میگزین نے دعویٰ کیا ہے کہ 93 فیصد پاکستانی شہری عمران خان کی کارکردگی سے مطمئن ہیں۔ 28 ستمبر 2020 - 12:42