![ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/25/1399042504315249120777612.jpg)
![ایران کے خلاف اقوام متحدہ کی تمام پابندیوں کی واپسی کا خواہاں ہیں/ سعودی عرب متحدہ عرب امارات کی راہ پر گامزن ہوگا، امریکی صدر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/25/1399042504315249120777612.jpg)
![بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران کا دورہ کریں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/08/1398080810122555318773022.jpg)
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر تہران کا دورہ کریں گے
بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے ڈائریکٹر آج پیر کے روز ایران کے دورے پر تہران پہنچ رہے ہیں۔
![امریکا کو ایک ہفتے میں سلامتی کونسل میں دوسری سفارتی شکست](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/23/1398052310111926518115352.jpg)
امریکا کو ایک ہفتے میں سلامتی کونسل میں دوسری سفارتی شکست
اقوام متحدہ کی سیکیورٹی کونسل نےاسلامی جمہوریہ ایران پر پابندیاں جاری رکھنے سے متعلق امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔
![امریکا کی حالیہ شکست ایرانی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے، صدر روحانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/02/1399060211202385921017202.jpg)
امریکا کی حالیہ شکست ایرانی عوام کی استقامت کا نتیجہ ہے، صدر روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کا کہنا ہے کہ قوم کی استقامت نے دشمن کو شکست سے دو چار کردیا ہے۔
![متحدہ عرب امارات؛ دفترخارجہ میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی، صدر روحانی کے بیان پر احتجاج](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/27/1399052709514575320966892.jpg)
متحدہ عرب امارات؛ دفترخارجہ میں ایرانی ناظم الامور کی طلبی، صدر روحانی کے بیان پر احتجاج
متحدہ عرب امارات نے اسرائیل سے معاہدے کے متعلق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی کے بیان پر احتجاج کرتے ہوئے ایرانی ناظم الامور کو دفترخارجہ طلب کرلیا۔
![پاکستان اور ایران کے مابین مشترکہ بارڈر مارکیٹس کھولنے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/25/1399012511530835520127062.jpg)
پاکستان اور ایران کے مابین مشترکہ بارڈر مارکیٹس کھولنے کا اعلان
وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارتی امور اور سرمایہ کاری نے ایران اور پاکستان کے مابین تجارتی لین دین کو بڑھانے کی غرض سے مشرکہ سرحدی بازاروں کی تشکیل کی خبر دی ہے۔
![اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا سعودی عرب کے مفاد میں ہوگا، امریکا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/02/30/139502301233076147731952.jpg)
اسرائیل کے ساتھ تعلقات معمول پر لانا سعودی عرب کے مفاد میں ہوگا، امریکا
امریکا نےاسلامی جمہوریہ ایران کو مشترکہ دشمن قرار دیتے ہوئے سعودی عرب کو حکم دیا ہے کہ وہ اسرائیل کیساتھ تعلقات بحال کرے۔
![امارات کی اسرائیل دوستی، امتِ مسلمہ اور قبلہ اول کے ساتھ خیانت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/139904271025456420787662.jpeg)
امارات کی اسرائیل دوستی، امتِ مسلمہ اور قبلہ اول کے ساتھ خیانت
اماراتی حکام کی امتِ مسلمہ اور خصوصا مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ کی گئی خیانت کو آشکار کر دیا ہے درحقیقت متحدہ عرب امارات کا اسرائیل کے ساتھ یارانہ قبلہ اول بیت المقدس کی آزادی کی راہ میں روڑے اٹکانے کی ایک سازش اور فلسطینی عوام کی 70 سالہ جدوجہد کو ضائع کرنے کے مترادف ہے
![اسلام کے لبادے میں چھپے ہوئے منافقوں کے چہرے نمایاں ہورہے ہیں۔ حسن روحانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/21/1399042113114410020757262.jpg)
اسلام کے لبادے میں چھپے ہوئے منافقوں کے چہرے نمایاں ہورہے ہیں۔ حسن روحانی
متحدہ عرب امارات کی اسلام، مسلمانوں اور فلسطینیوں کے خلاف غداری اور خیانت پر ایرانی صدر کی مذمت
![عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ، بہت بڑی غلطی اور فلسطینی کاز سے غداری ہے، حسن روحانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/20/1399042011371161920752792.jpg)
عرب امارات کا اسرائیل سے معاہدہ، بہت بڑی غلطی اور فلسطینی کاز سے غداری ہے، حسن روحانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدرحسن روحانی نے متحدہ عرب امارات اور اسرائیل کے مابین معاہدے کو تاریخی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا ہے یہ معاہدہ مظلوم فلسطینی عوام کے ساتھ کھلی غداری ہے۔
![پاک ایران و افغان سرحد کی بندش سے مقامی افراد شدید مشکلات کا شکار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/05/27/1396052713244430711683182.jpg)
پاک ایران و افغان سرحد کی بندش سے مقامی افراد شدید مشکلات کا شکار
جمعیت علماء اسلام کے رہنما و سابق رکن قومی اسمبلی انجینئر حاجی عثمان بادینی نے کہا ہے کہ پاک ایران اور افغان سرحد کی بندش اور روزگار نہ ہونے کی وجہ سے مقامی افراد شدید مشکلات کا شکار اور دو وقت کی روٹی کے محتاج ہوگئے ہیں۔
![سلامتی کونسل؛ ایران مخالف قرارداد مسترد، امریکا تنہائی کا شکار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/10/1399041019430249120696702.jpg)
سلامتی کونسل؛ ایران مخالف قرارداد مسترد، امریکا تنہائی کا شکار
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے امریکا کی جانب سے اسلامی جمہوریہ ایران پر اسلحہ کے حصول پر پابندی کی مدت میں توسیع سے متعلق پیش کی گئی قرارداد مسترد کردی ہے۔
![پاک ایران ریل سروس کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/11/14/1398111418315391919574142.jpg)
پاک ایران ریل سروس کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری
پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں کئی گھنٹوں سے معطلی کا شکار پاک ایران ریل سروس کی بحالی کا کام ہنگامی بنیادوں پر جاری ہے اور جلد از جلد ٹریک کی مرمت کر کے سروس بحال کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔
![اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ اسٹریٹجک حماقت ہے، ایران](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/02/1398100215234641319194712.jpg)
اسرائیل اور متحدہ عرب امارات کے درمیان معاہدہ اسٹریٹجک حماقت ہے، ایران
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے متحدہ عرب امارات اور صیہونی حکومت کے مابین سفارتی تعلقات کے قیام کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے ابو ظہبی اور تل ابیب کی اسٹریٹجک حماقت قرار دیا ہے۔
![ایران؛ صوبہ سستان و بلوچستان میں متعددخطرناک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/23/1398072309394846818662572.jpg)
ایران؛ صوبہ سستان و بلوچستان میں متعددخطرناک دہشت گرد گرفتار، اسلحہ برآمد
اسلامی جمہوریہ ایران کے صوبہ سستان و بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو گرفتار کرکے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔
![ایران؛ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید غدیر کا جشن + تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/18/1399051800110783620910572.jpg)
ایران؛ تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عید غدیر کا جشن + تصاویر
اسلامی جمہوریہ ایران کے تمام چھوٹے بڑے شہرمیں عید غدیر کا جشن نہایت جوش و خروش سے منایا جا رہا ہے۔
![بیروت دھماکے ۔ ۔ حادثہ یا اسرائیلی حملہ!](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/15/1399051513134757320896522.jpg)
بیروت دھماکے ۔ ۔ حادثہ یا اسرائیلی حملہ!
چار اگست منگل کی شام تقریبا چھ بجے لبنانی وقت کے مطابق بیروت کی بندر گاہ پر یکے بعد دیگر دو بڑے دھماکے ہوئے جس کے باعث نہ صرف پوری کی پوری بندر گاہ تباہ ہوئی
![گوگل کا لبنان دھماکے کے حوالے سے بدترین تعصب، " تعزیت" کا انگریزی ترجمہ "مبارکباد" کرنے لگا+ ویڈیو](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/15/139905152133293420900452.jpg)
گوگل کا لبنان دھماکے کے حوالے سے بدترین تعصب، " تعزیت" کا انگریزی ترجمہ "مبارکباد" کرنے لگا+ ویڈیو
یہ گوگل کی تکنیکی غلطی نہیں تھی، اسرائیل کو خوش کرنے کیلئے دانستہ کیا گیا: ایرانی وزیر خارجہ کی شدید مذمت
![کافور ہوئی شام جوانی کی سیاہی ، خشکی میں تلاطم تھا ترائی میں تباہی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/16/139905161041073920901402.jpg)
کافور ہوئی شام جوانی کی سیاہی ، خشکی میں تلاطم تھا ترائی میں تباہی
بیروت میں خوفناک دھماکوں کے بعد کی دردناک صورت حال
![ترکی کی ایران پر عائد ظالمانہ امریکی پابندیوں کی شدید مخالفت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/14/1399051417510398020892012.jpg)