پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کی کوشش میں 15 افغان شہری جاں بحق ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق ہوئے 22 اکتوبر 2020 - 09:55
پاکستان میں کرونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے پاکستان میں کرونا کے مزید 10 مریض جاں بحق اور 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 22 اکتوبر 2020 - 15:17
اعزازی تنخواہیں دینے کا فیصلہ غیرقانونی قرار/ اضافی تنخواہیں واپس لینے کا حکم صوبہ بلوچستان کی عدالت نے اعزازی تنخواہیں دینے کے فیصلے کو غیر قانونی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ اضافی تنخواہیں واپس قومی خزانے میں جمع کرائی جائے۔ 22 اکتوبر 2020 - 18:33
مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دےدی مزار قائد کی بے حرمتی کے الزام میں نوازشریف کے داماد کی گرفتاری کے معاملے پرسندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 14:05
آرمینیا کے قبضے سے متعدد علاقے آزاد کرالئے، آذربائیجان کا دعویٰ اسلام آباد میں تعیینات آذربائیجان کے سفیر کا کہنا ہے آرمینیا کے قبضے سے 95 گاؤں1 قصبہ اور 3 شہر آزاد کرالئے گئے ہیں۔ 22 اکتوبر 2020 - 17:48
پاکستان؛ بھارتی جاسوس کو اپیل کا حق دینے کا بل منظور قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف نے بھارتی جاسوس کلبھوشن کو اپیل کا حق دینے سے متعلق بل کثرت رائے سے منظورکر لیا۔ 22 اکتوبر 2020 - 17:07
بھارت، پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات پھیلا رہا ہے، حسین ندیم ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ حسین ندیم کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات بھی پھیلا رہا ہے، آئی پیز چیک کرنےکے بعد معلوم ہوا کہ آئی ڈیز بھارت سے رجسٹرڈ ہوتی ہیں۔ 22 اکتوبر 2020 - 14:39
ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری وزیر اعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 10:51
توہین، تکفیر اور فرقہ واریت کے خلاف مشن کو جاری رکہیں گے، ملی یکجہتی کونسل ملی یکجہتی کونسل نے اعلان کیا ہے کہ پاکستان بھرمیں میں اتحاد امت اور میلاد کانفرنسوں منعقد کی جائیں گی۔ 22 اکتوبر 2020 - 21:07
ایران سے سبزیوں کی درآمد کے باوجود، ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے برقرار اسلامی جمہوریہ ایران سے بڑی مقدار میں درآمد کے باوجود پیاز کی قیمت 80 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے کلو پر برقرار ہے۔ 18 اکتوبر 2020 - 16:17
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے حملے جاری| متاثرین کی تعداد 4 کروڑ سےتجاوز کرگئی دنیا بھر میں ایک دن میں سب سے زیادہ کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دنیا میں 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔ 18 اکتوبر 2020 - 17:40
آرمینیائی افواج کوآذربائیجان کےعلاقوں سے نکلنا ہوگا، پاکستان پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ آرمینیائی افواج کو آذر بائیجان کے علاقوں سے نکلنا ہوگا۔ 21 اکتوبر 2020 - 09:52
ریڈیو پاکستان سے 749 ملازمین فارغ کیے گئے ریڈیو پاکستان سے 749 ملازمین کو نکال دیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ مراسلہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ریڈیو پاکستان ایس ایم رضا عباس کی جانب سے جاری کیا گیا ہے 21 اکتوبر 2020 - 10:38
لاہور؛ اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقررکردیا گیا جس کا محکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 21 اکتوبر 2020 - 15:17
گلگت بلتستان انتخابات میں 330 امیدوار حصہ لیں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات میں 23 حلقوں میں 330 امیدوار حصہ لیں گے۔ 21 اکتوبر 2020 - 14:04
پاکستان میں کرونا وائرس کی تیزی،660 نئے کیسز اور19 شہرانتقال کرگئے پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب مزید 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 692 ہو گئی ہے۔ 21 اکتوبر 2020 - 14:34
صنعتی شہرکراچی میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک یا زخمی+ تصویر پاکستان کے صنعتی شہرکراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پردھماکاہوا ہےجس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق،15 زخمی ہوئے ہیں۔ 21 اکتوبر 2020 - 11:01
گلبدین حکمت یار کی صدرعارف علوی سے ملاقات/ پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال پاکستانی صدر ڈاکٹرعارف علوی سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں افغان امن عمل اور پاک افغان تعلقات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔ 21 اکتوبر 2020 - 16:12
مریم نواز نے دانستہ طورپر مزارقائد کی بے حرمتی کی، فیاض الحسن چوہان وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز پر مزار قائدکی بے حرمتی کا الزام لگاتے ہوئے فوری طورپر انہیں گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 19 اکتوبر 2020 - 15:05
زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی پاکستان کرکٹ کونسل ذرائع کے مطابق زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک اسلام آباد میں قرنطینہ میں گزاریں گے۔ 20 اکتوبر 2020 - 10:08