![عید میلاد النبیؐ کا جلوس ایس او پیز کے تحت منعقد کرنیکا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/22/139509221604478209437482.jpg)
![عید میلاد النبیؐ کا جلوس ایس او پیز کے تحت منعقد کرنیکا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/22/139509221604478209437482.jpg)
![جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈراجلاس، تازہ ترین ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/01/22/1397012221561632113835552.jpg)
جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈراجلاس، تازہ ترین ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال
پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
![ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، عمران خان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/01/1399070107443277721261032.jpg)
ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، عمران خان
وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک دے دیا ہے
![کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/10/139508101532088519070072.jpg)
کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر
ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، کرپشن اور کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
![ایران نےگیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنیوالی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/03/139406031044198915955532.jpg)
ایران نےگیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنیوالی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک اور بڑے گیس منصوبے سے بھارت کو فارغ کر دیا ہے۔
![امریکا کا متعددچینی کمپنیوں پرپابندی کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/18/1398121812121572419873072.jpg)
امریکا کا متعددچینی کمپنیوں پرپابندی کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔
![ایران میں کرونا کے باعث مزید 322 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/29/1399072917262068621476062.jpg)
ایران میں کرونا کے باعث مزید 322 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے باعث مزید322 شہری جاں بحق ہوئے۔
![افغان رہنما عبداللہ عبداللہ کی علی شمخانی سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/28/1399072815222212221468652.jpg)
افغان رہنما عبداللہ عبداللہ کی علی شمخانی سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
![ایران میں کرونا وائرس سےمزید 337 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/139907210830188421418042.jpg)
ایران میں کرونا وائرس سےمزید 337 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں روزبروز اضافہ دیکھنے میں آرہا ہے۔
![افغان رہنما عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/27/1399072711495557221459732.jpg)
افغان رہنما عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے
افغانستان کی اعلی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے ہیں۔
![ایران پر اسلحہ کی خریداری سے متعلق پابندی ختم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/06/1399070618455727521315172.jpg)
ایران پر اسلحہ کی خریداری سے متعلق پابندی ختم
اسلامی جمہوریہ ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے اسلحے کی خریداری سے متعلق عائد پابندی آج سے ختم ہو گئی۔
![ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، اموات 30ہزار سے تجاوز گئیں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/1399072108301941221418042.jpg)
ایران میں کرونا وائرس کے حملے جاری، اموات 30ہزار سے تجاوز گئیں
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے حملوں میں بدستور اضافہ ہورہا ہے۔
![حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072612212488221454072.jpg)
حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر
مشہدالرضا سمیت ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
![ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/1399042720351798820789822.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آذربائیجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں قرہ باغ کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
![ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/30/1398083012114694818934302.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔
![امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/03/1399060310541138421025662.jpg)
امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہوچکے ہیں۔
![ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 254 شہری جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/1399072108301941221418042.jpg)
ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 254 شہری جاں بحق
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 254 شہری انتقال کرگئے۔
![دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/26/1399052614242196020963462.jpg)
دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف امریکی نئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں سے دشمن کو کچھ نہیں ملے گا۔
![ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید272 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/21/139907210830188421418042.jpg)
ایران میں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، مزید272 شہری انتقال کرگئے
اسلامی جمہوریہ ایران کے مختلف شہروں میں کرونا وائرس کے حملوں میں خوفناک اضافہ ہورہا ہے۔
![ایران میں کرونا سے ریکارڈ توڑ اموات، 251 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/21/1399062118523943121188572.jpg)