کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی اربعین کے مرکزی جلوس میں نماز ظہرین کے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے امت واحدہ پاکستان کے سربراہ علامہ امین شہیدی نے کہا ہے کہ دنیا کی کوئی طاقت ہمیں عزاداری سے نہیں روک سکتی۔ 09 اکتوبر 2020 - 08:56
پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا پاکستان بھر میں لاکھوں فرزندان توحید نے شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا۔ 09 اکتوبر 2020 - 09:49
گلگت بلتستان؛ 11 سالہ بچےنے K2 بیس کیمپ پہنچ کر سب کر حیران کردیا لاہور کے 11 سالہ بچے نے K2 چوٹی کے اسکولی سے کنکورڈیا بیس کیمپ تک پہنچنے کا منفرد کارنا مہ انجام دیا ہے ۔ 09 اکتوبر 2020 - 10:28
عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے، علامہ عون نقوی ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ علامہ عون نقوی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے 09 اکتوبر 2020 - 11:31
نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی، حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرا دی سابق وزیراعظم نواز شریف کی بذریعہ اخباری اشہتار طلبی کے معاملے میں وفاقی حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرادی۔ 09 اکتوبر 2020 - 12:38
وفاقی حکومت کی رہائشی اسکیم کیلئے زمین کا حصول قانونی قرار سپریم کورٹ نے وفاقی حکومت کی رہائشی اسکیم کیلئے زمین کا حصول قانونی قرار دے دیا 09 اکتوبر 2020 - 16:04
نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچاتا ہے، یونیورسٹی آف روچسٹر کا دعویٰ ایک نئی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں ہونے والا عام نزلہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 13:38
پی آئی اے کے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ/ 7 ارب روپے کا منافع پاکستان کی قومی ائرلائن کوطویل عرصےبعدمنافع ہوا ہے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ اور 7 ارب روپے کا منافع ہوا ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 07:55
برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر گلگت بلتستان کے معترف ہوگئے۔ 07 اکتوبر 2020 - 08:31
پاکستان کئی دہائیوں سے سرحد پار سے جاری دہشتگردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، منیراکرم اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70ہزار جانیں دی ہیں۔ 07 اکتوبر 2020 - 18:08
روالپنڈی؛ چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری، کنٹرول روم قائم راولپنڈی پولیس نےحضرت امام حسین علیہ السلام اوردیگرشہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری کردیا۔ 07 اکتوبر 2020 - 11:19
اربعین حسینی؛ سکیورٹی کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورتی اجلاس مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان میں اربعین حسینی کے جلوس کے حوالےسے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔ 07 اکتوبر 2020 - 18:40
ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئےسربراہ مقرر پاک بحریہ کے سابق سربراہ ظفر محمود عباسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈمرل امجد خان نیازی نے چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) کا عہدہ سنبھال لیا۔ 07 اکتوبر 2020 - 09:55
اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق منگل کو اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس میں ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا۔ 07 اکتوبر 2020 - 12:32
سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اس کی منصفانہ تقسیم کے لیے یکجہتی اور سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 10:27
دلی سرکارکی نفرت کی سیاست نے اقلیتوں کا جینامحال کردیا ہے، پاکستان پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات کو مستر کرتے ہوئے کہا ہندوتوا، اسلاموفوبیا اور تعصب بھارت کے ڈی این اے میں شامل ہے، بھارت کے پاس کشمیر میں مظالم کے دفاع میں کچھ نہیں۔۔ 08 اکتوبر 2020 - 09:48
لاہور: اربعین حسینی کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد صوبہ پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس اندرون موچی دروازہ حویلی الف شاہ سے برآمد ہو گیا۔ 08 اکتوبر 2020 - 10:18
ایرانی سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سمیت 24 ممالک کے سفرا لائن آف کنٹرول کے دورے پر روانہ ہوئے ہیں۔ 24 ستمبر 2020 - 16:31
پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسینؑ کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسینؑ نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں شرکت کیلئے عزادار اپنے اپنے علاقوں سے پیدل پہنچے۔ 09 اکتوبر 2020 - 13:03
ایران؛ کرونا وائرس سے مزید235 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کے مطابق گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 235 افراد جاں بحق ہوئے۔ 05 اکتوبر 2020 - 15:01