وزیر اعظم عمران خان کا حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ وزیر اعظم عمران خان نے حکومتی اور اتحادی ارکان پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینے کا فیصلہ کیا ہے، جس کے لیے پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔ 16 اکتوبر 2020 - 14:53
اپوزیشن کے جلسے کے ردعمل میں بیانات کا سلسلہ جاری تحریک انصاف کے رہنماؤں کی طرف سے اپوزیشن کے جلسے کے ردعمل میں بیانات کا سلسلہ جاری/ اپوزیشن جومرضی کر لے ہماری خدمت کا سفر جاری رہے گا 16 اکتوبر 2020 - 15:14
جو ملک نیوکلیئر ٹیکنالوجی بنا سکتا ہے وہ کچھ بھی بنا سکتا ہے، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ مقامی سطح پرکارڈیک اسٹنٹ کی تیاری اہم پیش رفت ہے۔ 16 اکتوبر 2020 - 16:24
نامناسب خوراک، سگریٹ اور شراب نوشی دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار ماہرین نے نامناسب خوراک، سگریٹ نوشی اور شراب نوشی کو دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار دی ہیں۔ 16 اکتوبر 2020 - 17:13
گجرانوالہ؛ اپوزیشن جماعتوں کے جلسے کے لیے تیاریاں آخری مراحل میں پی ڈی ایم کے جلسے سے مریم نواز، بلاول بھٹو اور مولانا فضل الرحمان سمیت دیگر جماعتوں کے قائدین بھی خطاب کریں گے۔ 16 اکتوبر 2020 - 12:43
کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے، سابق صدر سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ اوچھے ہتھکنڈوں اور سیاسی کارکنوں کی گرفتاریوں سے کٹھ پتلی حکومت بچے گی نہیں۔ کارکنوں کی گرفتاریاں جمہوری اصولوں اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔ 16 اکتوبر 2020 - 11:10
کوسٹل ہائی وے؛ سیکیورٹی فورسزپر دہشت گردوں کا حملہ/ صوبیدار عابدحسین سمیت14 اہلکار شہید پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق اورماڑہ میں کوسٹل ہائی وے پر سیکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں میں جھڑپ اس وقت ہوئی جب دہشتگردوں نے او جی ڈی سی ایل کے قافلے پر حملہ کیا۔ 16 اکتوبر 2020 - 10:06
پاکستانی ماہرین نے مقامی سطح پر اسٹنٹ تیار کرلیا ہارٹ اسٹنٹ تیاری میں مسلم ممالک میں ترکی کے بعد پاکستان دوسرا ملک ہے، جنوبی ایشیائی ممالک میں بھارت کے بعد پاکستان میں اسٹنٹ تیار ہوگا۔ 16 اکتوبر 2020 - 10:49
ترکی اور قطرنے مزید متعدد پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی اورقطرسے ڈی پورٹ کئے گئے 7پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔ 15 اکتوبر 2020 - 15:22
غریب ممالک کی قرضوں کی ادائیگی مزید 6 ماہ کیلئے مؤخر جی-20 نے کرونا وائرس (کووڈ-19) سے لڑنے والے غریب ممالک کی مدد کے لیے اپنے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔ 15 اکتوبر 2020 - 16:01
مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید دوکشمیری مسلمان شہید مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیریوں پر مظالم کا سلسلہ بدستور جاری، مزید دو جوان شہید ہوگئے۔ 15 اکتوبر 2020 - 16:51
جعلی اکاﺅنٹس کیس میں آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری جعلی اکاؤنٹس کیس میں سابق صدر آصف زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے گئے۔ 15 اکتوبر 2020 - 11:51
پاکستانی فوج نے عسکری مہارت کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا پاک فوج نے مسلسل تیسری بار عسکری مہارت کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا 15 اکتوبر 2020 - 13:09
آذربائیجان میں میزائل حملہ، 10 افراد جاں بحق،40 زخمی آذربائیجان میں میزائل حملے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔ 17 اکتوبر 2020 - 11:08
مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف بغاوت کا اعلان کردیا مولانا فضل الرحمن نے حکومت کے خلاف اعلان بغاوت کیا اور کہا حکمرانوں کو سمندربرد کریں گے 15 اکتوبر 2020 - 09:25
کوئٹہ میں بم دھماکہ متعدد افراد زخمی+ تصاویر صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہرکوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا ہے جس میں متعدد شہری زخمی ہونے کی اطلاع ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 13:03
اپوزیشن کو باغ جناح میں جلسے کی اجازت/ کرونا ایس او پیز پر عملدرآمد لازمی قرار 18 اکتوبر کو اپوزیشن جماعتیں کراچی کے باغ جناح میں جلسہ کریں گی/ ریاست پاکستان کےخلاف کسی قسم کی تقریرپرمکمل پابندی ہوگی 15 اکتوبر 2020 - 08:28
پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، 13شہری جان کی بازی ہارگئے نیشنل کمانڈاینڈآپریشن سینٹر نے ملک میں کرونا کے حوالے سے تازہ ترین اعداد و شمارجاری کردیئے ہیں، جس میں بتایا گیا کہ ملک میں 24 گھنٹے میں کرونا کے 13 مریض جاں بحق ہوئے ، جس کے بعد کرونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 6ہزار614ہوگئی۔ 15 اکتوبر 2020 - 09:48
چینی قونصل خانہ، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملے بھارت نے کروایے، معید یوسف معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے تین بڑے حملوں میں کابل میں موجود بھارت کا سفارت ملوث ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 15:41
لال مسجد سے جامعہ حفصہ کی طالبات کا قبضہ ختم کرانے کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ نے لال مسجد اور اطراف کی سڑکوں کی بندش کیخلاف کیس کی سماعت ملتوی کرتے ہوئے انتظامیہ کو یکم دسمبر تک قانون کے مطابق لال مسجد سے جامعہ حفصہ کی طالبات کا قبضہ ختم کرانے کی مہلت دی ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 16:22