نوازشریف کے داماد مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں گرفتار ن لیگ کی نائب صدر مریم نواز کے شوہر اور پارٹی رہنما کیپٹن(ر) صفدرکو پولیس نے گرفتار کرلیا، مذکورہ گرفتاری نجی ہوٹل میں کارروائی کے دوران ہوئی، کیپٹن(ر)صفدرکو گرفتاری کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔ 19 اکتوبر 2020 - 08:56
حزب اختلاف کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار پی ڈی ایم گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار 18 اکتوبر 2020 - 16:18
پاکستان کی فرنیچر کی برآمدات 2.6 ملین ڈالر ہیں/ ایک ارب ڈالر تک فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، صدرلاہور چیمبر لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ اگر حکومت فرنیچر کی صنعت کو سہولیات دے کر فروغ دے تو پاکستان ایک ارب ڈالر تک کے کا فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ 18 اکتوبر 2020 - 14:06
سکردو: مسافر کوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی،متعدد افراد جاں بحق گلگت سکردو شاہراہ پر مسافرکوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی ،کوسٹر میں 15 مسافر سوار تھے،11 لاشیں نکال لی گئی ہیں 18 اکتوبر 2020 - 09:32
پاکستان میں پولیو وائرس کاخاتمہ نہ ہوسکا مزید دو کیسز سامنے آگئے پاکستان اور افغانستان وہ واحد ممالک ہیں جو اب بھی پولیو وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔ 18 اکتوبر 2020 - 13:26
نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم وزیراعظم نے کہا کہ یہ گیدڑ دم دبا کر باہر بھاگا تھا، یہ وہ نواز شریف ہے، جو آج فوج اور فوج کے خلاف ایسی زبان استعمال کررہا ہے۔ 18 اکتوبر 2020 - 10:36
نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ/ کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں کردی گئیں۔ 18 اکتوبر 2020 - 11:12
قومی اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا چاہئے: فضل الرحمان مولانا فضل الرحمن نے ایک بارپھرحکومت کو جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں کوآئینی حدود میں کام کرنا چاہئے۔ 18 اکتوبر 2020 - 12:46
پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 17 شہری انتقال کرگئے عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی ہے۔ 17 اکتوبر 2020 - 15:22
گوجرانوالہ میں جلسے میں ہزاروں یا لاکھوں؟ متضاد دعوے/اعداد و شمارجاری گوجرانوالہ جلسے میں کتنے افراد تھے؟ حکومت اور اپوزیشن نے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔ 17 اکتوبر 2020 - 12:11
اپوزیشن ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود ناکام ہوگئی، فیاض الحسن وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام نے ابو بچاؤ کرپشن چھپاؤ تحریک سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔ 17 اکتوبر 2020 - 16:00
تحریک انصاف کے وزرا نے اپوزیشن کے جلسے کو ناکام قرار دیا پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے گوجرانوالہ میں ہونے والے اپوزیشن کے جلسے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 11جماعتیں مل کر بھی کوئی بڑا شوکرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں جب کہ آدھا اسٹیڈیم خالی رہا۔ 17 اکتوبر 2020 - 16:40
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے زائرین کو بازیاب کرانے میں ناکام صوبہ بلوچستان کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تا حال پنجگور سے مغوی زائرین کی بازیابی میں فی الحال کوئی پیشرفت نہیں کر سکے۔ 17 اکتوبر 2020 - 14:45
شیعہ علماء کا اپنی الگ رویت ہلال کمیٹی بنانے کا فیصلہ مرکزی اور صوبائی روئیت ہلال کمیٹیوں کے شیعہ ممبران نے اعلان کیا کہ مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا بایئکاٹ جاری رہے گا۔ 17 اکتوبر 2020 - 14:05
سیکیورٹی فورسزپر حملہ/ ایران کی شدید مذمت/ حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔ 17 اکتوبر 2020 - 13:25
خیبر: نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ+ تصاویر صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کنٹینروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔ 16 اکتوبر 2020 - 17:49
عوامی سمندر جعلی حکمرانوں کی کشتی کو غرقاب کرکے دم لے گا، فضل الرحمان مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن جماعتوں کے پاور شو کے دوران گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں خطاب کرتے ہوئے کہاجمہوریت کے خوبصورت چہرے کو گرد آلود کیا گیا، اب جمہوریت کی صبح طلوع ہونے والی ہے۔ 17 اکتوبر 2020 - 09:26
جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے، مریم نواز پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے۔ 17 اکتوبر 2020 - 10:10
کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں: بلاول گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں 17 اکتوبر 2020 - 11:52
سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: بلاول پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے جاری کیئے گئے ایک بیان میں اورماڑا میں ہوئے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے۔ 16 اکتوبر 2020 - 14:14