پاکستان نے افغانستان کے لئے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی پاکستانی وزارت داخلہ نے افغانستان کیلیے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی۔ 14 اکتوبر 2020 - 17:12
پاکستان؛ عالمی تبلیغی اجتماع میں غیرملکی مبلغین شریک نہیں ہوسکیں گے رواں سال رائیونڈ کے عالمی تبلیغی اجتماع میں بیرون ملک سے آنے والے مبلغین شریک نہیں ہوسکیں گے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:38
مولانا عادل خان کے قاتلوں کی عدم گرفتاری پر ہڑتال اور احتجاج کا اعلان مولانا ڈاکٹر عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے دیے گئے 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم پورا ہونے پر 16 اکتوبر بروز جمعۃ المبارک کو ملک بھر میں شٹر ڈاؤن پہیہ جام ہڑتال کا اعلان کیا گیا ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:14
سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت لاہورہائیکورٹ نے سیاسی اجتماعات پر پابندی سے متعلق درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ 14 اکتوبر 2020 - 12:03
جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے، صدر آزاد کشمیر صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہےکہ دنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہونی ہے تو وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں ہوگی۔ 14 اکتوبر 2020 - 11:32
پاکستان میں کرونا وائرس سے 10 شہری جان کی بازی ہارگئے پاکستان میں کرونا وائرس سے 10افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 580 ہوگئی 13 اکتوبر 2020 - 20:14
پاکستان کو ایک اور اہم کامیابی مل گئی/ انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب پاکستان آئندہ تین سال کے لیے اقوام متحدہ کی انسانی حقوق کونسل کا ممبر منتخب ہوگیا۔ 14 اکتوبر 2020 - 08:22
پاکستان میں بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر/عوامی اجتماعات پر پابندی کا فیصلہ دیگر ممالک کی طرح پاکستان بھی کرونا وائرس کی دوسری لہر کا سامنا کررہا ہے تاہم حکومت کے بروقت اور موثر اقدامات کے باعث دیگر ممالک کی طرح نظام زندگی منجمد ہونے سے بچا ہوا ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 10:30
اربعین حسینی؛ عزاداروں کے خلاف مقدمات مسلکی نفرت کا منہ بولتا ثبوت ہے، موسی رضا جسکانی شیعہ علماء کونسل جنوبی پنجاب کے صوبائی صدر علامہ موسیٰ رضا جسکانی کا کہنا ہے کہ عزاداران امام حسین کے خلاف ان ایف آئی آرز کی انتظامیہ خود مدعی ہے اور دفاتر میں بیٹھے بیٹھے نام اکٹھے کرکے مقدمات بنائے گئے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 16:18
ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس/ سندھ بھرمیں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ ملت جعفریہ کی تنظیموں کا مشترکہ اجلاس میں شیعہ علما کونسل، مجلس وحدت مسلمین، آئی ایس او، ہیئت آئمہ مساجد، مجلس ذاکرین امامیہ سمیت دیگر اداروں کے رہنما شریک ہوئے۔ 13 اکتوبر 2020 - 13:48
بجلی کی قیمتوں میں اضافہ عوام کے ساتھ ظلم و نا انصافی ہے، جماعت اسلامی امیرجماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کے الیکٹرک کے ٹیرف میں 2.89روپے اضافے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے کراچی کے عوام کے ساتھ ظلم و نا انصافی ہے۔ 13 اکتوبر 2020 - 18:49
آصف زرداری اورفریال تالپور کیخلاف کیس کی سماعت28 اکتوبر تک ملتوی احتساب عدالت نے آصف زرداری اورفریال تالپور کیخلاف منی لانڈرنگ کیس کی سماعت28 اکتوبر تک ملتوی کردی۔ 13 اکتوبر 2020 - 14:52
عابد ملہی کو نشان عبرت بنائیں گے، فیاض الحسن چوہان وزیراطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عابد ملہی کو نشان عبرت بنائیں گے۔ 13 اکتوبر 2020 - 15:43
لاہور میں روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ لاہور: ضلعی انتظامیہ اور نان بائی ایسوسی ایشن کے درمیان کامیاب مذاکرات کے بعد فی الحال روٹی کی قیمت میں اضافہ نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ 13 اکتوبر 2020 - 11:56
زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔ 13 اکتوبر 2020 - 09:55
پاکستان اور چین جان بوجھ کرسرحدی تنازع پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بھارت بھارتی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورچین مل کرسرحدی تنازع پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 08:29
موسم سرما میں کرونا وبا کے پھیلاؤکا خطرہ بڑھےگا، عمران خان وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ موسم سرد میں کرونا کی وبا کے پھیلاؤکا خطرہ بڑھےگا جس کے لیے وفاقی اور صوبائی حکومتوں کو ابھی سےحکمت عملی اختیار کرنےکی ضرورت ہے۔ 13 اکتوبر 2020 - 10:36
گجرپورہ زیادتی کیس کا مرکزی ملزم عدالت میں پیش کیا جائے گا گجرپورہ زیادتی کیس کے مرکزی ملزم عابد ملہی کو آج انسداد دہشت گردی عدالت میں پیش کیا جائے گا 13 اکتوبر 2020 - 11:15
جامعہ فاروقیہ کے مہتمم اور ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ درج کرلیا گیا کراچی کی شاہ فیصل کالونی میں جامعہ فاروقیہ کے مہتمم مولانا ڈاکٹر عادل خان اور ان کے ڈرائیور کے قتل کا مقدمہ شاہ فیصل تھانے میں درج کرلیا گیا۔ 13 اکتوبر 2020 - 12:35
گلگت بلتستان، پاکستان کی معیشت اور دفاع کیلئے بڑی اہمیت کا حامل ہے، چوہدری برادران چوہدری برادران کا کہناہے کہ گلگت بلتستان پاکستان کی معیشت اور دفاع کیلئے بڑی اہمیت کا حامل خطہ ہے، ہم اس خطے میں آزاد اور غیرجانب دار انتخابات کے خواہاں ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 20:02