![مولانا عادل خان کا قتل، ملک میں فسادات، تکفیر، توہین اور نفرتیں پھیلانے کی کوششوں کی کڑی ہے، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
![مولانا عادل خان کا قتل، ملک میں فسادات، تکفیر، توہین اور نفرتیں پھیلانے کی کوششوں کی کڑی ہے، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
![مولانا ڈاکٹر عادل خان کا قتل، خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، مفتی تقی عثمانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/20/1399072011520226021412952.jpg)
مولانا ڈاکٹر عادل خان کا قتل، خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، مفتی تقی عثمانی
مولانا ڈاکٹرعادل خان کے قتل پر مفتی تقی عثمانی نے کہا ہے کہ یہ قتل خانہ جنگی کی آگ بھڑکانے کی سازش ہے، صبرو تحمل اور دانشمندی کے ساتھ اس سازش کو ناکام بنانا ہوگا۔
![پاکستان ریلوے نے اپنی آمدنی کا تقریبا 50 فیصد حصہ کھو دیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/17/139511171305014919910672.jpg)
پاکستان ریلوے نے اپنی آمدنی کا تقریبا 50 فیصد حصہ کھو دیا
ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ حالیہ دو ہفتوں کے دوران لاہور اور دیگر بڑے ریلوے اسٹیشنز سے مسافروں کی تعداد کم ہونے کی وجہ سے حکام وقتا فوقتا ٹرینوں کی روانگی منسوخ کرنے پر مجبور ہیں۔
![افغان بچوں کو قونصل خانے کے حوالے کرنے کا حکم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/11/14/1396111409210048513206362.jpg)
افغان بچوں کو قونصل خانے کے حوالے کرنے کا حکم
پشاور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر پاکستان لائے گئے 10 افغان بچوں کی واپسی کا حکم جاری کیا ہے۔
![پنجاب پولیس کو 571جدید ترین گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/07/30/13950730133619468993152.jpg)
پنجاب پولیس کو 571جدید ترین گاڑیاں فراہم کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کہاہے کہ 500نئی گاڑیاں تھانوں کو دی جائیں گی،47گاڑیاں پنجاب ہائی وے پٹرولنگ پولیس کو دی جائیں گی،24گاڑیاں ایلیٹ فورس کوملیں گی۔
![مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا، :شاہ محمودقریشی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/139907161424006621385552.jpg)
مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا، :شاہ محمودقریشی
وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا ہے کہ امن اور سلامتی کو درپیش خطرات کا سدباب کرنا ہوگا،مقبوضہ کشمیر میں تحریک آزادی کو کچلا جارہا۔
![سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/07/18/1397071813421545615621602.jpg)
سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔
![پی آئی اے کا نجف اشرف کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/10/28/1397102809573327016401132.jpg)
پی آئی اے کا نجف اشرف کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان
قومی ایئرلائن کی جانب سے نجف کےلیے چار خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
![پولیس نےکروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب خاتون گرفتارکرلیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/05/06/1397050614094615014879162.jpg)
پولیس نےکروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب خاتون گرفتارکرلیا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے کروڑوں روپے کے فراڈ میں مطلوب جعل ساز خاتون کو گرفتار کر لیا۔
![کراچی میں آٹےکی قیمت عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہونے لگی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/06/1399020619492736220227602.jpg)
کراچی میں آٹےکی قیمت عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہونے لگی
کراچی میں آٹا ملک کے دیگر شہروں کی نسبت مہنگا ہی نہیں بلکہ مہنگا ترین ہو گیا۔
![آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں، طلال چودھری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/19/1399071909575070821404192.jpg)
آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں، طلال چودھری
مسلم لیگ ن کے رہنما نے عمران خان کے بیان پر ردعمل میں کہا کہ عمران خان منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے، عمران خان نے ان پر ذاتی حملہ کرکے یہ ثابت کردیا آج بڑے عہدوں پر چھوٹی سوچ کے لوگ مسلط ہیں۔
![افغان حکومت افغانستان سے ہندوستان کا عمل دخل ختم کرے،زاہدمحمودقاسمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/05/23/139305231114525493410572.jpg)
افغان حکومت افغانستان سے ہندوستان کا عمل دخل ختم کرے،زاہدمحمودقاسمی
چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی نےکہا کہ امریکی صدر نے افغانستان سے دسمبر تک فوج نکالنے کا جو اعلان کیا ہے۔یہ شہدائے افغانستان کی قربانیوں کا ثمرہ ہے۔
![بھارت، پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان کا دعویٰ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/09/26/1398092613415412519144872.png)
بھارت، پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان کا دعویٰ
پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔
![پاک فوج کا حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/09/1397120910250035316771692.jpg)
پاک فوج کا حکومت کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان
پاک فوج کے سرابراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ آئین اورقانون کی رہنمائی میں منتخب حکومت کی مدد جاری رکھیں گے
![جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کا دعویٰ مسترد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/28/1395112809024188310020442.png)
جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کا دعویٰ مسترد
وفاقی وزیر شبلی فراز نے جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کے دعوے کو واضح طور پر مسترد کردیا اور پیش گوئی کی کہ حکومت مخالف تحریک کا جو نو تشکیل شدہ اپوزیشن اتحاد رواں ماہ شروع ہونے جارہا ہے وہ ناکام ہوگا۔
![پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060810472136521072542.jpeg)
پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا
کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسین کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسین نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔
![کراچی؛ موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/05/1398060511273640318216012.jpg)
کراچی؛ موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔
![عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/30/1398103019295776019459852.jpg)
عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، جبکہ پاکستان کے شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق اور شہری و انسانی آزایوں کا حصہ ہیں، لہذا عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا ان میں رکاوٹ ڈالنا زیادتی اور خلاف قانون ہے۔
![اربعین مارچ کا اہتمام کرنےوالوں کے نام فورتھ شیڈول ڈالنے کی دھمکی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/29/139508291024518739245652.jpg)
اربعین مارچ کا اہتمام کرنےوالوں کے نام فورتھ شیڈول ڈالنے کی دھمکی
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں صرف طے شدہ روٹس پر لائسنس یافتہ اور روائتی جلوسوں کی اجازت ہوگی، صرف لائسنس یافتہ اور روائتی جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
![عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، اربعین کمیٹی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/14/1399061411523256521133202.jpg)