حکومت کا مہنگائی کے خلاف اہم منصوبہ/ ذخیرہ اندوزوں کے خلاف کاروائی کا امکان پاکستان میں مہنگائی کے خلاف وزیراعظم عمران خان کا ایکشن پلان تیار ہوگیا، اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں کمی کیلئے فیصلوں پر عمل درآمد کل سے ہوگا۔ 12 اکتوبر 2020 - 08:49
مولانا کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت علما کمیٹی نے مولانا عادل خان کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے 48 گھنٹے کی مہلت دے دی 12 اکتوبر 2020 - 11:11
سانحہ نارووال کے ذمہ دار ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ کو معطل کر دیا گیا مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سانحہ نارووال کے ذمہ دار ایس ایچ او ریاض تاثیر چیمہ کو معطل کر دیا گیا جبکہ گرفتار ہونیوالے تمام خواتین کو بھی رہا کر دیا گیا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 11:56
سابق صدر آصف زرداری کی طبیعت ناساز، نجی اسپتال میں داخل سابق صدر آصف علی زرداری کو طبیعت خراب ہونے پر نجی اسپتال میں داخل کرلیا گیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 10:46
گلگت بلتستان: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنے امیدواروں کو ٹکٹس جاری کردیے نارووال: پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گلگت-بلتستان (جی بی) میں 16 نومبر کو ہونے والے انتخابات کے لیے 18 امیدواروں کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیے۔ 12 اکتوبر 2020 - 15:35
لاہور میں سیکیورٹی فورسزنے جعلی کرنل گرفتار کرلیا نجی ہاﺅسنگ سوسائٹی میں جم سیل کرنے کے دوران سرکاری امور میں مداخلت پر جعلی کرنل گرفتار 12 اکتوبر 2020 - 18:10
گلگت بلتستان ایک سینئر اور تجربہ کار سیاستدان سے محروم ہوگیا گلگت بلتستان کے سینئر اور تجربہ کار سیاستدان کرونا سے انتقال کر گئے 12 اکتوبر 2020 - 10:10
کراچی میں اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپورمہم شروع کرنے کا اعلان پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اسلحے کی نمائش کے خلاف بھرپور مہم شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 18:40
سپریم کورٹ کا وزیر اعظم عمران خان کو نوٹس سپریم کورٹ نے مخصوص سیاسی جماعت کے ونگ کی تقریب میں شرکت پر وزیر اعظم پاکستان عمران خان کو نوٹس جاری کردیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 13:48
کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر30 دن زندہ رہنے کا انکشاف غیرملکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر30 دن تک زندہ رہتا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 16:48
مولانا عادل خان کا قتل پاکستان میں انتشار پھیلانے کی کوشش ہے، جنرل باجوہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کراچی میں مولانا عادل خان کے قتل پر اظہار افسوس اور مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ واقعہ پاکستان میں ملک دشمنوں کی انتشار پھیلانے کی کوشش ہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 11:52
پاکستان ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا، شاہ محمود پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ 11 اکتوبر 2020 - 15:47
بغاوت کا مقدمہ: نواز شریف کے علاوہ تمام رہنماؤں کے نام خارج پولیس نے لاہور میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کے خلاف بغاوت کے مقدمے میں نواز شریف کے علاوہ دیگر تمام لیگی رہنماؤں کے نام نکال دیے۔ 11 اکتوبر 2020 - 12:35
حکومت نے عزاداران کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے، شیعہ علما شیعہ علما کا کہنا ہھے کہ سندھ بھر میں حکومت نے عزاداران کے خلاف بے بنیاد مقدمات درج کر کے اپنی دشمنی کا ثبوت دیا ہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 17:19
تمام مسالک کے علماء کا متفقہ ضابطہ اخلاق کی تیاری خوش آئند ہے، مفتی نعمان مفتی نعمان نعیم نے کہا ہےکہ حکومت نے فرقہ واریت کے معاملے کو سنجیدہ لیا اور تمام مسالک کے علماء کا متفقہ ضابطہ اخلاق تیار کیا ہے جس کی ہم حمایت کرتے ہیں۔ 11 اکتوبر 2020 - 21:04
نواز شریف، سلمان شہباز کے اشتہار جاری کرنے کا حکم قومی احتساب بیورو (نیب) کے 2 علیحدہ ریفرنسز میں احتساب عدالتوں کی جانب سے اشتہار جاری کرنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھتیجے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ 11 اکتوبر 2020 - 17:53
وزیرستان میں پاک فوج اور تکفیری دہشت گردوں کے مابین جھڑپ، دو جوان شہید شمالی وزیرستان میں تکفیری دہشت گردوں کا خاتمہ نہ ہوسکا، سیکیورٹی چیک پوسٹ پر دہشت گردوں کے حملے میں 2 فوجی شہید جبکہ3 زخمی ہوگئے۔ 11 اکتوبر 2020 - 19:33
گلگت بلتستان؛ انتخابات میں دھاندلی کے خدشات مسترد چیف الیکشن کمشنر گلگت بلتستان نے انتخابات میں دھاندلی کے خدشات کو مسترد کردیا 11 اکتوبر 2020 - 17:40
پاکستان میں 24 گھنٹوں میں کرونا سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا سے مزید 12 افراد انتقال کر گئے جبکہ 666 نئے کیسز سامنے آئے ہیں۔ 11 اکتوبر 2020 - 19:00
مولانا عادل کا قتل ملک میں فرقہ واریت اور انتشار پھیلانے کی سازش ہے، علامہ عارف واحدی شیعہ علما کونسل کے رہنما علامہ عارف واحدی نے مولانا عادل خان کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے مجرموں کو فوری طور پر گرفتار کرکے قرار واقعی سزا دی جائے۔ 11 اکتوبر 2020 - 10:52