سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر استعمال کے الزامات بے بنیاد اور من گھڑت ہیں، زلفی بخاری زلفی بخاری نے سرکاری خرچ پر ہیلی کاپٹر استعمال کے الزامات کو مسترکرتے ہوئے کہا ہے کہ میں نے ذاتی خرچ پر چترال کا دورہ کیا۔ 30 اکتوبر 2020 - 16:00
گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے مطالبات جائز قرار پاکستان تحریک انصاف آزادجموں وکشمیر کی مرکزی گورننگ باڈی کے اجلاس میں گلگت بلتستان کے عوام کے بنیادی اور سیاسی حقوق کے مطالبات کوجائز قرار دیا گیا۔ 30 اکتوبر 2020 - 15:15
حفاظتی تدابیر کی خلاف ورزی کرنے والے کی شکایت درج کرائیں پاکستان میں کرونا وائرس کی دوسری لہر، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے شکایات درج کرانے کے لئے واٹس ایپ نمبر جاری کردیا۔ 30 اکتوبر 2020 - 14:28
پاکستان؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 20 شہری انتقال کرگئے پاکستان میں کرونا کیسز میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے تقریباً 3 ماہ بعد ایک روز میں سب سے زیاد ہلاکتیں ہوئیں۔ 30 اکتوبر 2020 - 13:55
ایرانی سفیرکی جانب سے تمام پاکستانیوں کو "اردو زبان" میلاد النبی ﷺ کی مبارکبادی پاکستان میں تعیینات اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سید محمد علی حسینی نے تمام پاکستانیوں کو میلاد النبی ﷺ کی مبارک باد دی ہے۔ 30 اکتوبر 2020 - 12:24
وزیراعظم عمران خان کا جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر قوم کے نام پیغام جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر قوم کے نام پیغام میں وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حضرت محمدؐ خاتم النبیین کے یوم ولادت پر قوم کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ 30 اکتوبر 2020 - 13:04
ہفتہ وحدت کا آغاز،پاکستان کی فضائیں درود و سلام سے معطر پاکستان میں ہفتہ وحدت کا آغاز ہوا ہے اور ملک بھر میں عید میلاد النبیﷺ بھرپور مذہبی جوش و جذبہ کے ساتھ آج منائی جا رہی ہے۔ 30 اکتوبر 2020 - 12:01
پاک فوج کے سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات، ملکی سیکیورٹی صورت حال پر تبادلہ خیال وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری بیان میں بتایا گیا ہے کہ پاک فوج کے سربراہ کی وزیراعظم سے ملاقات کی جس مٰں ملکی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ 30 اکتوبر 2020 - 11:33
گلگت؛ مارخور کے شکار کے لیے خصوصی تقریب، شکارکا اجازت نامہ 99 لاکھ 63 ہزار روپے میں فروخت گلگت میں منعقدہ نیلامی کی ایک خصوصی تقریب میں ملکی و غیر ملکی شکاریوں کے لیے رجسٹرڈ کمپنیوں نے حصہ لیا اور مختلف اقسام کے جنگلی جانوروں کے پرمٹس (اجازت ناموں) کے حصول کے لیے بولی لگائی۔ 30 اکتوبر 2020 - 10:53
ابھی نندن کو جینیوا کنونشن کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا: ترجمان پاک فوج پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخارنے کہا ہے کہ بھارتی پائلٹ ابھی نندن کی رہائی کو کسی اور چیز سے جوڑنا انتہائی گمراہ کن ہے، یہ چیز کسی بھی پاکستانی کے لیے قابل قبول نہیں ہے۔ 30 اکتوبر 2020 - 10:22
اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا، صدرعارف علوی صدر پاکستان عارف علوی نے جشن میلادالنبی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا 30 اکتوبر 2020 - 09:52
کوئٹہ: دہشت گردی کا خطرہ، موبائل فون سروس بند پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں 12 ربیع الاول کے حوالے سے موبائل فون سروس بند رکھنے کا اعلان کردیا گیا۔ 30 اکتوبر 2020 - 08:36
مغربی دنیا توہینِ رسولؐ کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی لوگوں کو مسیحیت سے اسلام کی طرف منتقل ہونے سے روکنے کے لئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے 29 اکتوبر 2020 - 20:32
علامہ قاضی نیاز حسین نقوی انتقال کرگئے بزرگ عالم دین، مہتمم جامعہ المنتظرعلامہ قاضی نیاز حسین نقوی انتقال کرگئے۔ 29 اکتوبر 2020 - 19:57
پاکستان میں 70 دن بعد کرونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد بڑھ گئی وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا ہے کہ ملک میں 70 دن بعد کرونا ٹیسٹ مثبت ہونے کی شرح 3 فیصد سے بڑھ گئی ہے۔ 29 اکتوبر 2020 - 13:48
پاک-افغان بارڈر باڑ، امن کی باڑ ہے، جنرل باجوہ پاکستانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاک-افغان بارڈر باڑ امن کی باڑ ہے۔ یہ صرف دہشت گردوں کی بارڈر کے دونوں اطراف غیر قانونی نقل وحرکت کو روکنے کیلئے بنائی گئی ہے۔ 29 اکتوبر 2020 - 11:00
سعودی عرب: کرونا وبا کے باعث عمرہ زائرین کو چار مرحلوں سے گزرنا پڑے گا سعودی عرب کے نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے عمرہ ادائیگی سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ کرونا وبا کے باعث عمرہ زائرین کو چار مرحلوں سے گزرنا پڑے گا۔ 29 اکتوبر 2020 - 11:44
بلاول کا انتخابات تک گلگت بلتستان میں ہی رہنے کا اعلان/ پارٹی کی فتح کا جشن منا کر واپس جاوں گا بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ 15 نومبر تک گلگت بلتستان میں ہی بیٹھ کر تمام انتخابی عمل کی خود نگرانی کرونگا، پارٹی کی فتح کا جشن منا کر واپس جاوٴں گا۔ 29 اکتوبر 2020 - 09:55
پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان بری انسداد دہشتگردی عدالت نے پارلیمنٹ حملہ کیس میں وزیراعظم عمران خان کو بری کردیا 29 اکتوبر 2020 - 09:17
پاکستان؛ کرونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ/ عوامی مقامات پر ماسک پہننا لازمی قرار حکومت کی جانب سے ملک بھر میں ماسک سے متعلق پابندی کا اطلاق آج سے ہوگا، جس کے بعد پبلک ٹرانسپورٹ، عوامی اجتماع ، مارکیٹوں ،بس اڈوں اور ریلوے اسٹیشنوں پر سب کو ماسک پہننا لازمی قرار دیا گیا ہے۔ 29 اکتوبر 2020 - 08:33