پشاور؛ دیر کالونی کے مدرسے میں دھماکہ، 7 جاں بحق، 70 زخمی + تصاویر پشاور کے علاقے دیرکالونی میں دھماکے سے 7 افراد شہید اور 70 زخمی ہوگئے۔ 27 اکتوبر 2020 - 09:04
یوم یکجہتی کشمیر، وزیراعظم کا پیغام/ کشمیری عوام کی مکمل حمایت کا اعادہ وزیر اعظم عمران خان نے یوم یکجہتی کشمیر اور یوم سیاہ پر پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کندھے سے کندھا ملا کر کھڑا رہے گا اور حق خود ارادیت کے حصول تک کشمیری بہن بھائیوں کی ہر ممکن مدد جاری رکھے گا۔ 27 اکتوبر 2020 - 09:57
پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید773 شہری متاثر پاکستان میں کرونا وائرس سے مزید 6 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 6 ہزار 745 ہوگئی۔ 27 اکتوبر 2020 - 11:24
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد/ فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ پاکستان کی قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی جس میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔ 27 اکتوبر 2020 - 11:52
افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، غیرملکی قابض افواج ہیں، مجلس وحدت مسلمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، افغان حکام اور غیرملکی قابض افواج ہیں۔ 27 اکتوبر 2020 - 10:38
کراچی؛ سیکیورٹی فورسز اورشرپسندوں کے مابین فائرنگ کا تبادلہ/ 3خطرناک ڈاکو گرفتار مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ سیکیورٹی فورسز نے کراچی کے دو علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 3 ڈکیتوں کو مقابلے کے بعد گرفتار کرلیا۔ 25 اکتوبر 2020 - 15:39
حکومت مخالف جماعتوں کا جوش و جذبہ ماند پڑ گیا ہے، فیاض الحسن چوہان پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت مخالف جماعتوں کا جوش و جذبہ ماند پڑ گیا ہے۔ 25 اکتوبر 2020 - 15:09
فرانسیسی سفیر دفتر خارجہ طلب/ توہین آمیز کارٹونز کےخلاف احتجاج پاکستان نے فرانس کے سفیر کو دفتر خارجہ نے طلب کر لیا ہے، وزیر خارجہ شاہ محمود نے اس سلسلے میں بتایا کہ فرانسیسی سفیر کے ساتھ بیان پر احتجاج کیا جائے گا۔ 26 اکتوبر 2020 - 09:12
پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال/مزید707 شہری عالمی وبا کا شکار نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کرونا وائرس کے 707 نئے کیسز سامنے آئے جبکہ 3 مریض جاں بحق ہوئے۔ 26 اکتوبر 2020 - 09:48
وزیراعظم کا فیس بک سے اسلام مخالف مواد پر پابندی کا مطالبہ وزیراعظم عمران خان نے فیس بک کے بانی اور چیف ایگزیکٹو آفیسر(سی ای او) مارک زکر برگ کو خط لکھ کر فیس بک پر اسلام مخالف اور اسلاموفوبیا پر مشتمل مواد پر پابندی لگانے کا مطالبہ کیا ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 16:19
وفاقی کابینہ میں اہم تبدیلیوں کا امکان ذرائع کا کہنا ہےکہ وفاقی کابینہ میں کچھ اہم تبدیلیوں کا امکان ہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 16:58
اسرائیل اوربھارت کا نشانہ مسلمان اور مقامات مقدسہ ہیں، علامہ حامد موسوی تحریک نفاذ فقہ جعفریہ کے سربراہ علامہ حامد موسوی کا کہنا ہے کہ اسرائیل اور بھارت مسلمانوں اور مقامات مقدسہ کو نشانہ بنانے کی کوشش کررہے ہیں۔ 26 اکتوبر 2020 - 18:25
کیا فلسطین ختم ہونے والا ہے!!؟ کیا فلسطین کے متعلق امریکی ناپاک منصوبہ کامیاب ہو جائے گا؟ 26 اکتوبر 2020 - 11:18
کراچی، چپ تعزیئے کا جلوس نشتر پارک سے برآمد پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نشتر پارک سے برآمد ہونے والا چپ تعزیئے کا جلوس کھارادر میں اختتام پذیر ہوگیا۔ 26 اکتوبر 2020 - 13:57
اسلامی تحریک کا الیکشن سے پہلے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ گلگت: اسلامی تحریک پاکستان کے سینئر رہنما شیخ میرزا علی نے الیکشن سے پہلے گلگت بلتستان کوعبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ کیاہے۔ 26 اکتوبر 2020 - 12:32
پی آئی اے کا لندن اورپیرس کے لئے خصوصی پروازیں چلانے کا فیصلہ پاکستان کی قومی ائرلائن نے نئے یورپی جہازوں کیساتھ برطانیہ اور فرانس سے پاکستان کیلئے آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:15
پشاور؛ بی آر ٹی ایک ماہ سے زائد عرصہ بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال صوبہ خیبرپختونخوا کے مرکزی شہرپشاور میں بی آر ٹی سروس ایک ماہ سے زائد عرصے تک بند رہنے کے بعد دوبارہ بحال کر دی گئی۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:15
پوری کوشش ہے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرائیں، وزیراعظم وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے پوری کوشش ہے نواز شریف کو ڈی پورٹ کرائیں جس کے لیے برطانیہ جانا پڑا تو جاؤں گا اور برطانوی وزیراعظم بورس جانسن سے بات کروں گا۔ 24 اکتوبر 2020 - 15:09
حزب اختلاف جتنے مرضی چاہے جلسے کر لے حکومت قائم ہے اور قائم رہے گی، وزیر داخلہ وزیر داخلہ اعجاز شاہ نے کہا ہے کہ ملک سے کرپشن کا خاتمہ اور بلاتفر یق شفاف احتساب کا وعدہ پورا کریں گے۔ 24 اکتوبر 2020 - 16:59
پاکستان میں عالمی وبا کرونا کی دوسری لہر، مزید9 شہری جاں بحق کرونا وائرس کو وِڈ 19 کی پہلی لہر کو پاکستان میں بہترین حکمت عملی سے قابو کیا گیا تھا، اب دوسری لہر شروع ہو چکی ہے، جسے قابو کرنے کے لیے مختلف اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ 25 اکتوبر 2020 - 09:07