![نوازشریف کے داماد مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں گرفتار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/30/1398073010232228518723722.jpg)
![نوازشریف کے داماد مزارقائد کے تقدس کی پامالی کے الزام میں گرفتار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/30/1398073010232228518723722.jpg)
![حزب اختلاف کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072608473574221452642.jpg)
حزب اختلاف کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار
پی ڈی ایم گوجرانوالہ کے بعد کراچی میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کیلئے تیار
![پاکستان کی فرنیچر کی برآمدات 2.6 ملین ڈالر ہیں/ ایک ارب ڈالر تک فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، صدرلاہور چیمبر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/09/13/1398091310115863119031322.jpg)
پاکستان کی فرنیچر کی برآمدات 2.6 ملین ڈالر ہیں/ ایک ارب ڈالر تک فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، صدرلاہور چیمبر
لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر میاں طارق مصباح نے کہا ہے کہ اگر حکومت فرنیچر کی صنعت کو سہولیات دے کر فروغ دے تو پاکستان ایک ارب ڈالر تک کے کا فرنیچر برآمد کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
![سکردو: مسافر کوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی،متعدد افراد جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/27/1399072711523199521459842.jpeg)
سکردو: مسافر کوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی،متعدد افراد جاں بحق
گلگت سکردو شاہراہ پر مسافرکوسٹر پہاڑی تودے کی زد میں آکر دب گئی ،کوسٹر میں 15 مسافر سوار تھے،11 لاشیں نکال لی گئی ہیں
![پاکستان میں پولیو وائرس کاخاتمہ نہ ہوسکا مزید دو کیسز سامنے آگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/23/1398052316260780218119582.jpg)
پاکستان میں پولیو وائرس کاخاتمہ نہ ہوسکا مزید دو کیسز سامنے آگئے
پاکستان اور افغانستان وہ واحد ممالک ہیں جو اب بھی پولیو وائرس کے خلاف جنگ لڑ رہے ہیں۔
![نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/01/1399070107443277721261032.jpg)
نواز شریف کو وطن واپس لانے کی کوشش کررہے ہیں، وزیراعظم
وزیراعظم نے کہا کہ یہ گیدڑ دم دبا کر باہر بھاگا تھا، یہ وہ نواز شریف ہے، جو آج فوج اور فوج کے خلاف ایسی زبان استعمال کررہا ہے۔
![نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ/ کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/22/139808221129375718884632.jpg)
نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ/ کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں
توشہ خانہ ریفرنس کیس میں نوازشریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کی کاپیاں جاتی امرا گیٹ پر چسپاں کردی گئیں۔
![قومی اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا چاہئے: فضل الرحمان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/08/04/139808040938264118744282.jpg)
قومی اداروں کو آئینی حدود میں کام کرنا چاہئے: فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے ایک بارپھرحکومت کو جعلی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ قومی اداروں کوآئینی حدود میں کام کرنا چاہئے۔
![پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 17 شہری انتقال کرگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/15/1398121511172461019850942.jpg)
پاکستان میں کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 17 شہری انتقال کرگئے
عالمی وبا کرونا وائرس کے سبب پاکستان میں مزید 17 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 638 ہو گئی ہے۔
![گوجرانوالہ میں جلسے میں ہزاروں یا لاکھوں؟ متضاد دعوے/اعداد و شمارجاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072608473574221452642.jpg)
گوجرانوالہ میں جلسے میں ہزاروں یا لاکھوں؟ متضاد دعوے/اعداد و شمارجاری
گوجرانوالہ جلسے میں کتنے افراد تھے؟ حکومت اور اپوزیشن نے الگ الگ دعوے کئے ہیں۔
![اپوزیشن ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود ناکام ہوگئی، فیاض الحسن](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/08/07/1397080714210524115771072.jpg)
اپوزیشن ایک ارب 3 کروڑ روپے خرچ کرنے کے باوجود ناکام ہوگئی، فیاض الحسن
وزیر اطلاعات پنجاب فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ عوام نے ابو بچاؤ کرپشن چھپاؤ تحریک سے لاتعلقی کا اظہار کر دیا۔
![تحریک انصاف کے وزرا نے اپوزیشن کے جلسے کو ناکام قرار دیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/06/27/139306271222271573658532.jpg)
تحریک انصاف کے وزرا نے اپوزیشن کے جلسے کو ناکام قرار دیا
پاکستان تحریک انصاف کے وزرا نے گوجرانوالہ میں ہونے والے اپوزیشن کے جلسے کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ 11جماعتیں مل کر بھی کوئی بڑا شوکرنے میں کامیاب نہیں ہوسکیں جب کہ آدھا اسٹیڈیم خالی رہا۔
![پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے زائرین کو بازیاب کرانے میں ناکام](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/13920230175732818554122.jpg)
پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے زائرین کو بازیاب کرانے میں ناکام
صوبہ بلوچستان کی پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادارے تا حال پنجگور سے مغوی زائرین کی بازیابی میں فی الحال کوئی پیشرفت نہیں کر سکے۔
![شیعہ علماء کا اپنی الگ رویت ہلال کمیٹی بنانے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/03/05/1396030511521198210995042.jpg)
شیعہ علماء کا اپنی الگ رویت ہلال کمیٹی بنانے کا فیصلہ
مرکزی اور صوبائی روئیت ہلال کمیٹیوں کے شیعہ ممبران نے اعلان کیا کہ مرکزی روئیت ہلال کمیٹی کا بایئکاٹ جاری رہے گا۔
![سیکیورٹی فورسزپر حملہ/ ایران کی شدید مذمت/ حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072600122192221452562.jpg)
سیکیورٹی فورسزپر حملہ/ ایران کی شدید مذمت/ حکومت پاکستان اور عوام سے اظہار تعزیت
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے پاکستانی سیکیورٹی فورسز پر حالیہ حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے حکومت اور لواحقین سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
![خیبر: نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ+ تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/25/1399072517464048121451892.jpeg)
خیبر: نامعلوم مسلح افراد کا نیٹو کنٹینرز پر حملہ+ تصاویر
صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع خیبر کے علاقہ باڑہ میں نامعلوم مسلح افراد نے نیٹو کنٹینروں پر پیٹرول چھڑک کر آگ لگا دی۔
![عوامی سمندر جعلی حکمرانوں کی کشتی کو غرقاب کرکے دم لے گا، فضل الرحمان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072608473574221452642.jpg)
عوامی سمندر جعلی حکمرانوں کی کشتی کو غرقاب کرکے دم لے گا، فضل الرحمان
مولانا فضل الرحمن نے اپوزیشن جماعتوں کے پاور شو کے دوران گوجرانوالہ کے جناح اسٹیڈیم میں خطاب کرتے ہوئے کہاجمہوریت کے خوبصورت چہرے کو گرد آلود کیا گیا، اب جمہوریت کی صبح طلوع ہونے والی ہے۔
![جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے، مریم نواز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/01/03/1396010314244194810363212.jpg)
جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے، مریم نواز
پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے تحریک انصاف پر کرپشن کا الزام لگاتے ہوئے دعویٰ کیا کہ جب عمران خان کی کرپشن کی داستانیں باہر آئیں گی تو لوگ کانوں کو ہاتھ لگالیں گے۔
![کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں: بلاول](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072610232264721453282.jpg)
کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں: بلاول
گوجرانوالا میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ کرپشن کے خاتمے کا وعدہ کرنے والے خود کرپشن کے سارے ریکارڈ توڑ چکے ہیں
![سیکیورٹی فورسز کے جوانوں کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی: بلاول](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/11/19/1396111919592353813275342.jpg)