عالمی اداروں کے ایماء پر ناصر شیرازی کو اغواء کیا گیا/ پنجا ب حکومت ریاستی طاقت کا بے دریغ استعمال کر رہی ہے + ویڈیو علامہ ناصر عباس نے کہا: "پنجاب حکومت نے ڈپٹی چیف ایم ڈبلیو ایم کو عالمی سطح پر اٹھنے والی مقاومتی تحریکوں کی بھرپور حمایت اور نائیجیریا، شام، عراق، فلسطین، کشمیر، بحرین اور سرزمین حجاز کے مظلومین کے لئے آواز بلند کرنے کے جرم میں اغواء کیا ہے۔" 19 نومبر 2017 - 14:01
آرمی چیف کا حالیہ دورہ ایران خوش آئند/ دونوں ممالک کے مابین اعتماد سازی کی اشد ضرورت تھی پاکستان کے سینئر صحافی اور تجزیہ نگار کا کہنا ہے کہ پاک آرمی چیف کا حالیہ دورہ ایران بقارڈر مینجمنٹ، اعتمادسازی، سعودی اتحاد اور افغانستان میں داعش کے اثر و رسوخ پر قابو پانے کے حوالے سے نہایت اہم قرار دیا جارہا ہے۔ 09 نومبر 2017 - 18:37
بہائیت خطرناک ترین انحرافی مذہب ہے، عوام و خواص اور اداروں کو حساسیت دکھانی چاہیے + ویڈیو علامہ اقبال بہشتی نے کہا: "چونکہ عالم اسلام دو حصوں شیعہ اور سنی میں تقسیم تھا، اس لئے بوڑھے استعمار نے بڑی چالاکی کے ساتھ چار جعلی مذاہب کی بنیاد رکھنے کی پلاننگ کی، دو کے لئے عرب اور دو کے لئے عجم کو چنا گیا اور پھر ان علاقوں سے اہم شخصیات کا انتخاب کیا گیا۔ 07 نومبر 2017 - 16:14
بالفور اعلامیہ کاجاری ہونا برطانیہ کی فلسطین کے عوام کے خلاف فریب کارانہ چال بازی شیخ عکرمہ کا کہنا تھا کہ فلسطینی اور غیر فلسطینی مسمانوں کو اجازت دی جائے کہ وہ کانفرنسز کا انعقاد کرکے بالفور اعلامیہ کی مذمت کے ساتھ ساتھ برطانیہ کے فلسطینی عوام کے خلاف جرائم کو بھی دنیا کے سامنے بے نقاب کریں۔ 04 نومبر 2017 - 09:11
مشرق وسطیٰ میں امریکہ اور اسرائیل کی ایک پالیسی/ پاکستا ن کو مزید امریکہ کے پیسے درکار نہیں + آڈیو پاکستان کے ریٹائرڈ جرنیل: ہمیں امریکہ کے پیسے درکار نہیں جبکہ مزید الزام تراشیاں بھی برداشت نہیں/ ہمیں امریکہ کو اس کی ناکامیاں بتاتے رہنا چاہیے جو پورے خطے میں ناکام ہوچکا ہے/ روس اور ایران حقیقی معنوں میں داعش کیخلاف لڑ رہے ہیں۔ 20 اگست 2017 - 14:50
امریکہ ایٹمی معاہدے کی پاسداری نہیں کر رہا + تصاویر روس کے نائب وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ہم ایران کی اس بات سے متفق ہیں کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے کے شرائط کی ابتدا سے تاحال خلاف ورزی ہی کی ہے اور امیدوں کے برخلاف عمل کیا ہے بلکہ ہمارا ماننا ہے کہ امریکہ نے اس معاہدہ کے خلاف عمل کیا ہے۔ 12 جولائی 2017 - 13:51
مولوی ریگیان پور: نئی پابندیوں نے پھر ثابت کر دیا کہ امریکہ پر اعتماد نہیں کیا جا سکتا/ حکومت اور پارلیمنٹ منہ توڑ جواب دے ایران کے سرحدی شہر میرجاوہ کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایٹمی معاہدے پر ایران کی وفاداری کا اقرار کرنے کے بعد بھی وعدہ خلافی کرتے ہوئے نئی پابندیاں عائد کیں لہٰذا حکومت اور پارلیمنٹ اس اقدام کا منہ توڑ جواب دیں۔ 28 جولائی 2017 - 16:09
داعش لبنان کی قومی سلامتی کے لئے نہایت خطرناک، ڈاکٹر امین حطیط لبنانی فوج کے سابق بریگیڈیئر جنرل کا کہنا ہے کہ دہشتگرد گروہ داعش ان کے ملک کی سلامتی کے لئے سنگین خطرہ بنتا جارہا ہے۔ 08 اگست 2017 - 08:30
سپریم لیڈر ہمیشہ کی طرح کشمیر کاز اور وہاں کے عوام کی حمایت کرتے ہیں/ پاکستانی زائرین کا دونوں ممالک کے تعاون سے بہترین مستقبل یقینی ہوگا چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا اس بیان کیساتھ کہ ایران کے سپریم لیڈر ہمیشہ کی طرح آج بھی جدوجہد آزادی کشمیر اور وہاں کے عوام کی بھرپور حمایت کرتے ہیں، کہنا تھا کہ پاکستانی زائرین کے مشکلات کا حل دونوں ممالک کے تعاون سے بہترین مستقبل 08 اگست 2017 - 14:58
بھارت اور اسرائیل جیسی باطل قوتوں کے توڑ کیلئے پاک ایران دوستی کو تقویت دینے کا وقت آگیا ہے + تصاویر پاکستان کے 70ویں یوم آزادی کے موقع پر مشہد میں تعینات پاکستانی قونصل جنرل کا کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے دشمن ایک ہیں اور میرے خیال میں یہ وہ وقت ہے کہ پاکستان اور ایران کو مل کر اپنی دوستی مضبوط کرنی ہوگی اور دہشت گردی کے گڑ بھارت اور اسرائیل کا مل کر مقابلہ کرنا ہوگا۔ 15 اگست 2017 - 11:01
پاک ایران تجارتی حجم میں 28 فیصد اضافہ / سرحد پر رونما ہونے والے واقعات سے نہ گھبرائیں تہران میں پاکستان کے سفیر کا جشن آزادی کے موقع پر تسنیم سے بات کرتے ہوئے کہنا تھا کہ دونوں برادر ملکوں کے درمیان ہونے والی تجارت کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہوا ہے جبکہ دونوں ممالک کے عوام سرحد پر رونما ہونے والے واقعات نہ گھبرائیں۔ 15 اگست 2017 - 14:05
تمام مظلوم مسلمانوں کا درد صرف ایران کے دل میں ہے/ اسلامی اتحاد کی گمشدگی کا اشتہار دینا پڑے گا وفاقی ایوان ہائے صنعت وتجارت پاکستان کی اقلیتی کمیٹی کے چیئرمین اور ہندو ہلیپ لائن کے رہنما کا اس بیان کیساتھ کہ فلسطین کے معاملے پر صرف ایران ہی آواز بلند کرتا ہے کہا: "تمام مظلوم مسلمانوں کا درد صرف ایرانی حکومت اور قوم کے دل میں ہے جبکہ امریکہ اور اسرائیل مسلمانوں کو ایک نئی جنگ میں دھکیلنا چاہتے ہیں۔ 13 ستمبر 2017 - 09:08
حکومت پاکستان ہزارہ کمیونٹی کے مسئلے کو سنجیدہ لے بصورت دیگر عالمی برادری مسئلے کا حل سوچنے پر مجبور ہو جائے گی انسانی حقوق کی سرگرم کارکن کا کہنا ہے کہ ہزارہ کمیونٹی کو تحفظ فراہم کرنے میں بلوچستان حکومت بری طرح ناکام ہو چکی ہے جبکہ وفاقی حکومت اس مسئلے کو سنجیدہ لے بصورت دیگر عالمی برادری اس مسئلے کا حل سوچنے پر مجبور ہو جائے گی۔ 13 ستمبر 2017 - 18:52
ایران مسلم امہ کے درمیان اتحاد و یگانگت کی علامت ہے/ سعودی عرب یہود و نصاریٰ کے ہاتھوں کھیل رہا ہے رہنما پاکستان علما کونسل: "کربلا میں اسلام اور کفر کے درمیان لکیر کھینچ دی گئی/ ہمارے ہاں لیڈروں نے لوگوں کو ڈالر، درہم، ریال اور دینار سمیٹ کر کٹوا دیا، مروادیا/ عرب کے جبہ اور قبا پر مت جانا، اگر انھیں اتارو گے تو اس کے اندر سے امریکی کوٹ نکلیں گے." 18 ستمبر 2017 - 12:15
امریکہ کے بارے میں ایران کی پالیسی پاکستان کیلئے بہترین نمونہ/ ایرانی قونصلیٹ میں زائرین کیلئے مشکلات کی تصدیق رکن اسلامی نظریاتی کونسل اور رہنما ملی یکجہتی کونسل نے لاہور میں موجود ایرانی قونصلیٹ میں زائرین کیلئے ویزہ، بلڈ ٹیسٹ اور انشورنس کے حوالے سے مشکلات کی تصدیق کرتے ہوئے تاکید کہ امریکہ کے بارے میں ایران کی پالیسی پاکستان کیلئے بہترین نموہ ہے۔ 23 ستمبر 2017 - 14:25
ناقابل شکست ایران عظیم رہبر کی زیر سرپرستی ترقی و کامرانی کی منازل طے کررہا ہے/ سعودیہ کو ایران کے بجائے امریکی مفاد عزیز ہے رہنما جمعیت علمائے پاکستان کا کہنا ہے کہ ایران ناقابل شکست ہے، جو عظیم رہنما اور رہبر کی زیر سرپرستی ترقی اور کامرانی کی منازل طے کر رہا ہے جبکہ اس ملک کے دوٹوک موقف نے عالمی طاقتوں کو اپنے سامنے جھکنے پر مجبور کردیا ہے۔ 17 اکتوبر 2017 - 16:44
عالمی طاقتیں پاک ایران تعلقات میں پیشرفت کے خواہاں نہیں/ مشکلات کا واحد حل رابطہ سازی اور مذاکرات ہیں جمعیت علمائے اسلام فضل الرحمان سے تعلق رکھنے والے بلوچستان اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کا کہنا ہے کہ عالمی طاقتیں پاک ایران تعلقات میں پیشرفت کے خواہاں نہیں ہیں جبکہ دونوں ملکوں کے درمیان مشکلات کا واحد حل رابطہ سازی اور مذاکرات ہیں۔ 18 اکتوبر 2017 - 14:49
پاکستان کی موجودہ حکومت نے 15ارب ڈالر قرضہ لیا/ ترسیلات کے معاملے میں سعودی عرب پر انحصار نہیں کیا جاسکتا پاکستان کے ممتاز ماہر اقتصادیات کا کہنا ہے کہ قرضہ دیتے وقت آئی ایم ایف کی شرط ہی یہ ہوتی ہے کہ قرضے کی رقم ترقیاتی کاموں پر خرچ نہیں کی جائے گی، بنیادی نکتہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کے قرضوں سے عوام کو فائدہ نہیں الٹا نقصان ہوتا ہے، لہذا قرضوں کے بوجھ کو عوام کے ٹیکسوں سے پورا کیا جا رہا ہے، جس کے نتیجے میں مہنگائی اور درآمدات بڑھ رہی ہیں، 20 اکتوبر 2017 - 15:10
مولوی عبد اللہی: دہشت گردی سے مقابلے کیلئے درمیان شہر کے اہلسنت علماء آمادہ ہیں بیرجند شہر کے ضلع "درمیان" کے اہلسنت امام جمعہ نے کہا ہے کہ جمعیت علماء اہلسنت تہران حملوں کی پر زور مذمت کرتی ہے اور اس طرح کی بزدلانہ حرکتوں کا سامنا کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے۔ 10 جون 2017 - 15:42
روس اور ایران کا اثر و رسوخ بڑھنے کے باعث عرب ریاستوں کا کردار ختم ہوتا جا رہا ہے + ویڈیو پاکستان کے معروف تجزیہ کار کا اس بیان کیساتھ کہ امریکہ صرف اور صرف اپنا گولہ بارود بیچنے کے لئے ریاض آیا تھا، کہنا ہے کہ امریکہ داعش کی حمایت کرتے ہوئے خطے کو فرقہ واریت اور انتہاپسندی کی طرف لے جارہا ہے۔ 05 جولائی 2017 - 16:44
خصوصی انٹرویو | پاک ایران ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، بڑے دینی مراکز کے درمیان مضبوط رابطے کی ضرورت ہے، محمد نور الحق قادری
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا