سعودی حکومت ایرانیوں پر حج پابندی فی الفور اٹھائے/ ایرانی ہمارے بھائی ہیں تحریک منہاج القرآن علماء کونسل کے ضلعی صدر نے کہا ہے کہ سعودی حکومت کو ایرانیوں پر عائد حج پابندی کو فی الفور اٹھانی چاہئے، ایرانی ہمارے بھائی ہیں، انہیں حج کی سعادت اور روضہ رسول ﷺ پر حاضری کا موقع ملنا چاہئے۔ 23 ستمبر 2016 - 12:22
نائیجیرین حکام شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے علاج کی اجازت تک نہیں دیتے ایران میں نائیجیرین طلاب کے نمائندے نے کہا ہے کہ نائجیریا کے ڈاکٹر شیخ زکزاکی اور ان کی اہلیہ کے عدم علاج اور ان کے جسم میں باقی گولیوں کو نکالنے سے ناتوان ہیں جبکہ حکام ان کے علاج کی اجازت نہیں دے رہے. 29 ستمبر 2016 - 09:09
پاک - اسرائیل فوجی مشقیں/ کیا عوام، حکومت کو سعودی حکمت عملی اختیار کرنے کی اجازت دیگی؟ تحریک انصاف کے راہنما نے پاک - اسرائیل جنگی مشقوں کو ایک بہت بڑا اسکینڈل قرار دیا اور کہا کہ وطن عزیز کی ایک فیصد عوام بھی اسرائیل کو برداشت کرنے کے لئے تیار نہیں ہے۔ 21 ستمبر 2016 - 08:27
تھائی شیعہ راہنما: امام خامنہ ای کا پیغام حج مسلمانوں کے دل کی بات ہے تھائی شیعہ راہنما ڈاکٹر الشریف نے کہا ہے کہ آل سعود کے نام امام خامنہ ای کا پیغام مسلمانوں کے دل کی بات ہے جس کو بیان کرنے کی جرأت کسی اور میں نہ تھی۔ 17 ستمبر 2016 - 09:01
اس سال دعائے عرفہ کا پڑھنا «شجره خبیثه آلسعود» سے نفرت کا اظہار ہے شہدائے منیٰ ہیڈ کوارٹر کےترجمان نے کہا ہے کہ اس سال دعائے عرفہ پورے ملک کی عیدگاہوں اور شہداء کے قبرستانوں میں پڑھی جائےگی تاہم یہ معنوی اور ایمانی پروگرام وہابیت اور شجره خبیثه آلسعود سے نفرت کا اظہارہوگا۔ 11 ستمبر 2016 - 16:53
آل سعود کی جانب سے ایرانیوں کو حج سے محروم رکھنے سے بڑا ظلم اور کیا ہو سکتا ہے؟ جمعیت علماء پاکستان (نورانی ) کے مرکزی رہنما کا کہنا ہے کہ آل سعود کی جانب سے ایرانیوں کو حج بیت اللہ سے محروم رکھنے سے بڑا ظلم اور کیا ہو سکتا ہے اور آل سعود کا یہ طرز عمل ضرور ان کی تنزلی کا باعث بنے گا۔ 11 ستمبر 2016 - 14:53
عراقی قوم نے ایرانی منافقین ٹولےکو ذلت و رسوائی کے ساتھ ملک بدر کردیا ایران میں عراق کے شیعہ سپریم کونسل کے نمائندے نے تاکید کی ہےکہ ایرانی منافقین گروہ (ایم کے او) عراق سے نکل کر چاہے جس ملک کا بھی رخ کرے لیکن دہشت گردانہ کارروائیوں میں ملوث ہونے سے پرہیز کرے۔ 11 ستمبر 2016 - 10:41
سعودی مفتی اعظم کا فتویٰ فساد فی الارض کا باعث بن سکتا ہے علماء و مشائخ کونسل پاکستان کے چیئرمین نے حالیہ سعودی مفتی اعظم کے فتوے کے رد عمل میں کہا ہے کہ ایرانی ہمارے اسلامی برادر ہیں اور مفتی اعظم صاحب کا فتویٰ فساد فی الارض اور امت مسلمہ اور خود آل سعود کے لئے بھی نقصان کا باعث بن سکتا ہے۔ 10 ستمبر 2016 - 09:48
اہل بیت (ع) کے چاہنے والوں نے ہمیشہ سے اپنی مٹی کا دفاع کیا ہے/ آل خلیفہ اپنے عوام پر بربریت سے گریز کرے اسلامی تحریک پاکستان کے مرکزی رہنما و مجمع اہل بیت (ع) کے سیکرٹری نے کہا ہے کہ اہل بیت علیہ السلام کے چاہنے والوں نے ہمیشہ کے لئے اپنی مٹی کے دفاع کے لئے قیام کیا اور اپنے ملکوں کا دفاع کیا ہے لیکن آج اگر آل خلیفہ حکومت اپنے عوام کو بغیر کسی وجہ کے پابند سلاسل کرتی ہے تو کل باہر سے دشمن آئے گا اور اندر سے یہ قیام کریں گے۔ 06 ستمبر 2016 - 10:14
مسلم اُمّہ حج پر سعودی اختیار ختم کرکے عالم اسلام پر احسان کرے ایران کے مہاباد شہر کے اہل سنت امام جعمہ نے گزشتہ سال منیٰ میں ہونے والے دردناک واقعے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ تاریخ میں اس حادثے کی کوئی مثال نہیں کیونکہ حضرت ابراہیم علیہ السلام کے زمانے سے لیکر اب تک اتنا بڑا سانحہ پیش نہیں آیا تھا تاہم اب وقت آن پہنچا ہے کہ مسلم اُمّہ حج پر سعودی اختیار ختم کرکے عالم اسلام پر احسان کرے۔ 09 ستمبر 2016 - 14:21
بحرین کی شیعہ آبادی کو آل خلیفہ کے متعصب اقدامات کا سامنا ہے بحرینی سیاسی رہنما نے اس بات پر زور دیا ہے کہ آل خلیفہ حکومت نے بحرین میں شیعہ آبادی کے خلاف انتہائی متعصب اقدامات اٹھائے ہیں اور تمام شیعوں کو نشانہ بنارہی ہے۔ 05 ستمبر 2016 - 12:15
سعودی وحشیانہ حملے یمنی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنے کے لئے ہیں یمنی نوجوانوں کی جسٹس اینڈ ڈویلپمنٹ پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے یمن میں سیاسی کونسل کی حمایت پراسلامی جمہوریہ ایران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یمن کے نہتے عوام کے خلاف سعودی وحشیانہ حملوں کا مقصد یمنی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کرنا ہے۔ 05 ستمبر 2016 - 08:56
کشمیری مسلمانوں کے ساتھ امام خمینی (رہ) کی والہانہ ہمدردی تھی متحدہ جہاد کونسل کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایرانی عوام اور مذہبی رہنماؤں کی بے دریغ حمایت کے باوجود انقلاب کے بعد آنے والی آخری حکومتوں کی پالیسی میں کشمیر کاز کی اخلاقی اور سیاسی حمایت میں خاصی کمی آئی ہے۔ یہ ایسے حالات میں ہے کہ انقلاب ایران کو ہم عالم اسلام کا انقلاب اور دنیا بھر کے مظلوم مسلمانوں کی آواز سمجھتے تھے اس لئے یہ کمزوری نہیں آنی چاہئے تھی۔ 24 اگست 2016 - 15:12
ایران اور پاکستان خطے کی ترقی میں یک جان دو قالب ہیں پاک آرمی کے ریٹائرڈ افسر نے خطے کی ترقی میں ایران اور پاکستان کو یک جان دو قالب قرار دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی عسکری قیادت پاکستان کے بعد تمام دنیا میں دوسرے نمبر پر بہترین عسکری قیادت سمجھی جاتی ہے جن کے آپس میں انتہائی اچھے مراسم ہیں۔ 24 اگست 2016 - 12:55
شریف برادران کی ہٹ دھرمی اور ہر چیز کو خریدنے کا فن انصاف کی راہ میں اصل رکاوٹ منہاج القرآن ٹیکسلا واہ کے صدر نے کہا ہے کہ شریف برادران چھوٹے سے چھوٹے ادارے سے لیکر اعلیٰ عدلیہ تک کو خریدنے کے ماہر ہیں جبکہ پاکستان میں انصاف کی راہ میں یہی چیز سب سے بڑی مانع ہے۔ 22 اگست 2016 - 17:10
امریکہ اور پاکستان کی دوہری پالیسیاں افغانستان کے امن میں بنیادی رکاوٹ سابق افغان صدر حامد کرزئی نے تاکید کی ہے کہ افغانستان بحران کے حل کا واحد راستہ صلح ہے لیکن امریکہ اور پاکستان کی دوہری پالیسیاں اس راہ میں حائل رکاوٹیں ہیں. 18 اکتوبر 2016 - 14:41
اسلام دشمن عناصر افغانستان میں شیعہ سنی اتحاد سبوتاژ کرنا چاہتے ہیں حجۃ الاسلام شہید سید یونس علوی کے والد نے اپنے بیٹے کی تدفین کے بعد اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ اسلام دشمن عناصر افغانستان میں شیعہ سنی اتحاد سے خوش نہیں ہیں یہی وجہ ہے کہ اس اتحاد کو اپنے ناپاک عزائم کا نشانہ بنارہے ہیں۔ 22 اگست 2016 - 13:11
امریکہ آل سعود کی زیادتیوں پر خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے واشنگٹن یونیورسٹی میں بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر نے کہا ہے کہ اگرچہ امریکہ، سعودی عرب کو اپنے ایک اہم اتحادی کے طور پر دیکھتا ہے اس لئے وہ ہمیشہ سے اس کے خود بادشاہی نظام کے اندر کی زیادتیوں اور اس کے ساتھ ساتھ یمن میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور مختلف جنایات پر اپنی آنکھیں بند کئے ہوئے خاموش تماشائی بنا بیٹھا ہے۔ 21 اگست 2016 - 10:11
ترک امریکہ تعلقات مزید خراب ہونگے/ ٹرمپ آئے دن اپنے پاؤں پر کلہاڑی مارتا ہے سیاسی امور کے ماہر اور ایڈن برگ یونیورسٹی کے پروفیسر کا کہنا ہے کہ انقرہ اور واشنگٹن کے درمیان تعلقات کشیدہ ہیں جن کا مستقبل میں مزید بدتر ہونے کا قوی امکان ہے۔ 22 اگست 2016 - 11:11
سنی اور شیعہ طلباء تنظیموں کے درمیان کسی قسم کا مسلکی اختلاف نہیں پایا جاتا انجمن طلباء اسلام کے مرکزی سیکریٹری جنرل نے کہا ہے کہ پاکستان کے باشعور طلباء کے دلوں میں داعش جیسے تکفیری افکار کیلئے کوئی جگہ نہیں اور سنی، شیعہ طلباء تنظیموں کے درمیان بھی کسی قسم کی مسلکی لڑائی نہیں پائی جاتی تاہم بعض اوقات چھوٹی موٹی غلط فہمیوں کو پیدا ہوتے ہی برطرف کیا جاتا ہے۔ 14 اگست 2016 - 17:10
خصوصی انٹرویو | پاک ایران ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں، بڑے دینی مراکز کے درمیان مضبوط رابطے کی ضرورت ہے، محمد نور الحق قادری
اشرف غنی کی اہلیہ کا اسرائیلی چینل کو انٹرویو؛ دین کو تبدیل کرنا ضروری نہیں/ پشتونوں کی حمایت کامیابی کیلئے کافی ہے
ایک نایاب انٹرویو؛ محترمہ بانو خدیجہ میردامادی، والدہ محترمہ آیت اللہ العظمی امام سید علی خامنہ ای + آڈیو
جنرل وحیدی: امریکہ و شمالی کوریا کے تعلقات کا مثبت مستقبل نہیں ہوگا/ اسرائیل پر اپنی سلامتی کا خوف سوار ہی رہیگا