![ابھی نندن کو جینیوا کنونشن کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا: ترجمان پاک فوج](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/23/1399042310130850520768093.jpg)
![ابھی نندن کو جینیوا کنونشن کے تحت رہا کرنے کا فیصلہ کیا: ترجمان پاک فوج](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/23/1399042310130850520768093.jpg)
![اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا، صدرعارف علوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/24/1399012421253119120123872.jpeg)
اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا، صدرعارف علوی
صدر پاکستان عارف علوی نے جشن میلادالنبی کے موقع پر قوم کے نام اپنے پیغام میں کہا ہے کہ اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے آپؐ کی حیات اور قرآن کا پیغام عام کرنا ہوگا
![مغربی دنیا توہینِ رسولؐ کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
مغربی دنیا توہینِ رسولؐ کے ذریعہ اسلام کی عالمگیریت کو محدود کرنا چاہتی ہے: علامہ امین شہیدی
لوگوں کو مسیحیت سے اسلام کی طرف منتقل ہونے سے روکنے کے لئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی ذاتِ اقدس کو نشانہ بنایا جا رہا ہے
![لبنان: توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/18/1399041816502630720745192.jpg)
لبنان: توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے
لبنانی اور فلسطینی شہریوں نے فرانس میں پیغمبر اسلام حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی شان میں گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے خلاف مظاہرے کئے ہیں۔
![سعودی عرب: کرونا وبا کے باعث عمرہ زائرین کو چار مرحلوں سے گزرنا پڑے گا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/13/1399071311155097321360302.jpg)
سعودی عرب: کرونا وبا کے باعث عمرہ زائرین کو چار مرحلوں سے گزرنا پڑے گا
سعودی عرب کے نائب وزیر حج و عمرہ ڈاکٹر عبدالفتاح مشاط نے عمرہ ادائیگی سے متعلق جاری بیان میں کہا کہ کرونا وبا کے باعث عمرہ زائرین کو چار مرحلوں سے گزرنا پڑے گا۔
![پاک-افغان بارڈر باڑ، امن کی باڑ ہے، جنرل باجوہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/09/1397120910250035316771692.jpg)
پاک-افغان بارڈر باڑ، امن کی باڑ ہے، جنرل باجوہ
پاکستانی فوج کے سربراہ کا کہنا ہے کہ پاک-افغان بارڈر باڑ امن کی باڑ ہے۔ یہ صرف دہشت گردوں کی بارڈر کے دونوں اطراف غیر قانونی نقل وحرکت کو روکنے کیلئے بنائی گئی ہے۔
![کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمرل امجد خان نیازی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/03/1398020321225539317258232.jpg)
کسی بھی بیرونی جارحیت کا منہ توڑ جواب دیا جائےگا، ایڈمرل امجد خان نیازی
ایڈمرل امجد خان نیازی نے پاک بحریہ کی آپریشنل تیاریوں پر مکمل اطمینان کا اظہار کیا اور کہا کہ پاک بحریہ کے جوان اور آفیسرز ملک کی سمندری سرحدوں اور بحری اثاثوں کے تحفظ کےلئے ہمہ وقت تیار ہیں۔
![عراق؛ حشد الشعبی کی کارروائی میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/20/1399032015333193820564782.jpg)
عراق؛ حشد الشعبی کی کارروائی میں داعش کا اہم کمانڈر ہلاک
عراق کے صوبہ دیالہ میں حشد الشعبی کے جوانوں نے امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کے دوران ایک اہم کمانڈرکو ہلاک کردیا ہے۔
![پشاور دھماکہ؛ تانے بانے افغانستان سے ملنے کا انکشاف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/08/06/1399080609320014321511072.jpeg)
پشاور دھماکہ؛ تانے بانے افغانستان سے ملنے کا انکشاف
آئی جی خیبر پختونخوا ثناء اللہ عباسی نے کہا ہے کہ حال ہی میں گرفتار کیے گئے لوگوں کے تانے بانے افغانستان سے ملتے ہیں۔
![وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/10/1399031001442762220505102.jpg)
وفاقی حکومت کا ملک بھر میں ہفتہ عشق رسول ﷺ منانے کا اعلان
وفاقی حکومت کی جانب سے ملک بھر میں 12 ربیع الاول سے 17 ربیع الاول تک ولادت حضرت محمد مصطفیٰ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی مناسبت سے ہفتہ عشق رسول منانے کا فیصلہ کیا ہے۔
![مقبوضہ کشمیر میں بھارتی شہریوں کو زمین خریدنے کی اجازت مل گئی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/12/20/1396122013402696113589522.jpg)
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی شہریوں کو زمین خریدنے کی اجازت مل گئی
بھارت نے مقبوضہ جموں و کشمیر کے لیے زمینوں سے متعلق قانون میں ترامیم متعارف کروا دی ہیں جس کے تحت بھارت کی کسی بھی ریاست کا شہری مقبوضہ علاقے میں اراضی حاصل کر پائے گا۔
![پشاور دھماکہ؛ ایران کی جانب سے لواحقین اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/08/03/1399080316400021221498662.jpg)
پشاور دھماکہ؛ ایران کی جانب سے لواحقین اور حکومت سے ہمدردی کا اظہار
اسلامی جمہوریہ ایران نے پشاور کے مدرسے میں ہونے والے بم دھماکے کی شدید مذمت کرتےہوئے مرحومین کے لواحقین اور حکومت پاکستان سے ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
![افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دی جائے، شاہ محمود قریشی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/03/1398040316235210417727652.jpg)
افغانستان کی سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہ دی جائے، شاہ محمود قریشی
شاہ محمود قریشی نے کہا کہ افغان وزیر خارجہ سے کہاہے کہ اُن کی زمین دہشت گردی کے لیے استعمال نہ ہو، پاک افغانستان کے درمیان خوشگوار ماحول کو کچھ قوتیں خراب کرنا چاہتی ہیں، قومی اور ملکی مفادات کو مقدم رکھا ہے۔
![اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر سماعت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/10/139508101622037289070782.jpg)
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر سماعت
اسلام آباد ہائیکورٹ میں فرانس میں سرکاری سطح پر گستاخانہ خاکوں کی اشاعت کے معاملے پر فرانس سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
![گومل یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے دو مختلف تقریبات کا انعقاد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/08/06/1399080615012745521514622.jpeg)
گومل یونیورسٹی میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کے حوالے سے دو مختلف تقریبات کا انعقاد
گومل یونیورسٹی میں 27اکتوبر بلیک ڈے کی مناسبت سے کشمیری عوام سے اظہاریکجہتی کیلئے دو مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔
![پاکستان اور برطانیہ کے مابین برقی بسوں کا معاہدہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/02/26/1399022612534767020408332.jpg)
پاکستان اور برطانیہ کے مابین برقی بسوں کا معاہدہ
وفاقی وزارت سائنس اور برطانوی نجی کمپنی کے مابین بجلی بسوں کا معاہدہ طے پاگیا۔
![حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پرایران کا سخت رد عمل/فرانسیسی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072600122192221452562.jpg)
حضرت رسالتمآب (ص) کی اہانت پرایران کا سخت رد عمل/فرانسیسی ناظم الامور وزارت خارجہ طلب
اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان سعید خطیب زادہ نے فرانسیسی حکام کی جانب سے پیغمبر اسلام (ص) کے خلاف توہین آمیز کارٹونوں کی اشاعت کی حمایت پرفرانسیسی ناظم الامور فلوران ایڈالو کو طلب کرلیا۔
![قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد/ فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/08/139804081405200117762332.jpg)
قومی اسمبلی اور سینیٹ میں گستاخانہ خاکوں کیخلاف قرارداد/ فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ
پاکستان کی قومی اسمبلی نے گستاخانہ خاکوں کی مذمت کرتے ہوئے قرارداد منظور کرلی جس میں فرانس سے سفیر واپس بلانے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔
![افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، غیرملکی قابض افواج ہیں، مجلس وحدت مسلمین](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/29/1395122909351863810338062.jpg)
افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، غیرملکی قابض افواج ہیں، مجلس وحدت مسلمین
مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی ترجمان مقصود علی ڈومکی کا کہنا ہے کہ افغانستان میں معصوم شہریوں کے قتل کے ذمہ دار، افغان حکام اور غیرملکی قابض افواج ہیں۔
![پنجاب اسمبلی میں فرانسیسی صدر کیخلاف مذمتی قراداد/ فرانس سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/03/1396090311214940212590642.jpg)