سعودی عرب میں کرونا کی دوسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک اور سخت ہوگی، ڈاکٹر ناصر توفیق وزارت صحت کے مشیر اور کنگ سعود یونیورسٹی فار ہیلتھ سائنس میں معاون پروفیسر ڈاکٹر ناصر توفیق نے خبردار کیا ہےکہ کرونا کی دوسری لہر پہلی لہر سے زیادہ خطرناک اور سخت ہوگی۔ 20 اکتوبر 2020 - 12:15
شیخ نہیان بن مبارک نے جنسی زیادتی کی کوشش کی، برطانوی خاتون کا دعویٰ برطانوی خاتون 32 سالہ کیٹلن مکنمارا نے سنڈے ٹائمز کو انٹرویو دیتے ہوئے الزام عائد کیا کہ متحدہ عرب امارات کے وزیر برائے رواداری شیخ نہیان بن مبارک نے انہیں فیسٹیول کی تیاری کے سلسلے میں ایک جزیرے میں بلایا اور جنسی زیادتی کی کوشش کی۔ 20 اکتوبر 2020 - 09:23
کرونا کے خلاف جنگ؛ امریکا سمیت پوری دنیا پاکستان سے سیکھے، امریکی اکنامک ایڈوائزری کونسل امریکی اکنامک ایڈوائزری کونسل کے سربراہ کا کہنا ہے کہ امریکا پاکستان کی طرح اقدامات کرتا تو10 ٹریلین ڈالرزکی بچت ہوسکتی تھی۔ 19 اکتوبر 2020 - 08:41
ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس/ فلسطین اور کشمیرکے ساتھ اظہار یکجہتی صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں ملی یکجہتی کونسل پاکستان کا سربراہی اجلاس صاحبزادہ ڈاکٹر ابوالخیر زبیر کی سربراہی میں منصورہ لاہور میں منعقد ھوا۔ 19 اکتوبر 2020 - 11:32
پاکستان میں کرونا کے مزید 10 مریض انتقال کرگئے پاکستان میں کرونا کے مزید 10 مریض جاں بحق اور 736 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔ 22 اکتوبر 2020 - 15:17
مزار قائد بے حرمتی کیس؛ سندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دےدی مزار قائد کی بے حرمتی کے الزام میں نوازشریف کے داماد کی گرفتاری کے معاملے پرسندھ حکومت نے کمیٹی تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 14:05
اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ ذرائع کا کہنا ہے کہ اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کو جیل میں بی کلاس دینے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ 22 اکتوبر 2020 - 08:58
لاہور؛ اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقرر صوبہ پنجاب کے مرکزی شہرلاہور میں اورنج لائن ٹرین کا کرایہ 40 روپے مقررکردیا گیا جس کا محکمہ ٹرانسپورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ 21 اکتوبر 2020 - 15:17
پاکستان میں کرونا وائرس کی تیزی،660 نئے کیسز اور19 شہرانتقال کرگئے پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب مزید 19 افراد جاں بحق ہو چکے ہیں اور مرنے والوں کی مجموعی تعداد 6 ہزار 692 ہو گئی ہے۔ 21 اکتوبر 2020 - 14:34
گلگت بلتستان انتخابات میں 330 امیدوار حصہ لیں گے، الیکشن کمیشن الیکشن کمیشن کے مطابق گلگت بلتستان انتخابات میں 23 حلقوں میں 330 امیدوار حصہ لیں گے۔ 21 اکتوبر 2020 - 14:04
صنعتی شہرکراچی میں دھماکہ، متعدد افراد ہلاک یا زخمی+ تصویر پاکستان کے صنعتی شہرکراچی کے علاقے گلشن اقبال مسکن چورنگی پردھماکاہوا ہےجس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق،15 زخمی ہوئے ہیں۔ 21 اکتوبر 2020 - 11:01
ایران سے سبزیوں کی درآمد کے باوجود، ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے برقرار اسلامی جمہوریہ ایران سے بڑی مقدار میں درآمد کے باوجود پیاز کی قیمت 80 روپے جبکہ ٹماٹر کی قیمت 160-200 روپے کلو پر برقرار ہے۔ 18 اکتوبر 2020 - 16:17
ریڈیو پاکستان سے 749 ملازمین فارغ کیے گئے ریڈیو پاکستان سے 749 ملازمین کو نکال دیا گیا ہے اور اس کا باضابطہ مراسلہ ڈائریکٹر ایڈمنسٹریشن ریڈیو پاکستان ایس ایم رضا عباس کی جانب سے جاری کیا گیا ہے 21 اکتوبر 2020 - 10:38
جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈراجلاس، تازہ ترین ملکی صورتحال پرتبادلہ خیال پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیرصدارت کورکمانڈرز کانفرنس ہوئی جس میں جیواسٹریٹیجک، علاقائی اور قومی سلامتی کی صورتحال پرتفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔ 21 اکتوبر 2020 - 08:51
کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے، صاحبزادہ ابوالخیر زبیر ملی یکجہتی کونسل کے مرکزی صدر ڈاکٹر صاحبزادہ ابوالخیر محمد زبیر کا کہنا ہے کہ مہنگائی، بیروزگاری، کرپشن اور کشمیر پر حکومت نے مجرمانہ خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔ 20 اکتوبر 2020 - 20:16
عید میلاد النبیؐ کا جلوس ایس او پیز کے تحت منعقد کرنیکا فیصلہ پاکستان بھرمیں عید میلاد النبیؐ کی تیاریوں کا سلسلہ جاری، جلوس ایس او پیز کے تحت منعقد کرنیکا فیصلہ 20 اکتوبر 2020 - 19:13
ذخیرہ اندوزی میں ملوث عناصر کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی، عمران خان وزیراعظم عمران خان نے ذخیرہ اندوزی کی حوصلہ شکنی کے لیے ٹائیگر فورس کو پہلا ٹاسک دے دیا ہے 20 اکتوبر 2020 - 17:32
قائد حزب اختلاف شہباز شریف جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل احتساب عدالت لاہور نے قائد حزب اختلاف شہباز شریف کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا۔ 20 اکتوبر 2020 - 15:09
شرپسندوں نے ایران سے آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا مکران ڈویژن میں نامعلوم مسلح افراد نے ایران سے واپس گھر آنے والے 6 زائرین کو اغوا کرلیا۔ 12 اکتوبر 2020 - 09:39
ایران سے ٹماٹر کی درآمد شروع / ٹماٹر سے لدے 8 ٹرک تفتان پہنچ گئے مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران سے پاکستان کے لئے ٹماٹر کی درآمد شروع ہوگئی ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 12:44