مسئلہ فلسطین سےتوجہ ہٹانےکےلئے فرقہ وارانہ فضاقائم کی گئی ہے: علامہ امین شہیدی اس وقت عالمی سیاست کےمنظرنامہ میں مسئلہ فلسطین پوری دنیاکی توجہ کامرکز بن چکاہے۔اسرائیل،امریکا اوران کی ہم نوالہ و ہم پیالہ عرب ریاستیں Greater Israel کےمنصوبہ پرمل کر کام کررہی ہیں۔ 26 ستمبر 2020 - 09:03
پی آئی اے کے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ/ 7 ارب روپے کا منافع پاکستان کی قومی ائرلائن کوطویل عرصےبعدمنافع ہوا ہے ریونیو میں 42 فیصد اضافہ اور 7 ارب روپے کا منافع ہوا ہے۔ 07 اکتوبر 2020 - 07:55
پاکستان کو رواں ماہ گرے لسٹ سے نکالنے سے کا امکان ایف اے ٹی ایف رواں ماہ پاکستان کو گرے لسٹ سے نکالنے سے متعلق فیصلہ کرے گا 05 اکتوبر 2020 - 13:10
وحدت امت کانفرنس؛ مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اسلام مخالف قرار پاکستان میں مذہب کے نام پر دہشت گردی، انتہا پسندی، فرقہ وارانہ تشدد اور قتل و غارت گری کو اسلام مخالف قرار دیتے ہوئے پیر کو تمام مکاتب فکر اور مذاہب کے رہنماؤں نے اس سے مکمل لاتعلقی کا اعلان کیا۔ 22 ستمبر 2020 - 16:54
ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا، امام خامنہ ای امام خامنہ ای نے ہفتہ دفاع مقدس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے فرمایا کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین جنگ بھڑکانے والی طاقتوں کا اصل مقصد اسلامی انقلاب کو نابود کرنا تھا۔ 21 ستمبر 2020 - 20:03
ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ/ ترک مصنوعات کے بائیکاٹ کا فیصلہ ترکی اور سعودی عرب کے درمیان کشیدگی میں مزید اضافہ ہوا ہے، سعودی حکام نےاپنے شہریوں سے ’ترک اشیا‘ کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیا ہے۔ 05 اکتوبر 2020 - 12:30
پاکستان نے ایٹمی اثاثوں کے تحفظ کے لیے موثراقدامات کیے ہیں، رافیل ماریانو آسٹریا میں پاکستانی سفارت خانے کے مطابق سفیر آفتاب کھوکھر اور ڈی جی رافیل ماریانو کے درمیان ایٹمی ٹیکنالوجی کے پرامن استعمال پر تبادلہ خیال ہوا۔ 06 اکتوبر 2020 - 17:30
نواز شریف کے خلاف تاریکی میں بغاوت کامقدمہ بنایا گیا، شاہد خاقان عباسی سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ نواز شریف کے خلاف غداری کا پرچہ حکومت نے ہی درج کیا ہے 06 اکتوبر 2020 - 16:46
صدرعارف علوی کویت کا دورہ کریں گے امیرکویت کے انتقال کی تعزیت کے لئے صدر مملکت آج کویت روانہ ہوں گے 05 اکتوبر 2020 - 11:50
گلگت میں یوم حسینؑ کا عظیم الشان اجتماع/ ہمارے دشمن امریکا اور اسرائیل ہیں پاکستان کے شمالی صوبے گلگت بلتستان کے مرکزی شہر میں ملک میں جاری فرقہ وارنہ لہر کے خلاف ایک اعظیم الشان اجتماع ہوا جس میں مختلف علما اور دانشوروں نے ملکی تازہ ترین صورتحال پر روشنی ڈالی۔ 21 ستمبر 2020 - 15:58
اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد/ فرقہ واریت پھیلانے والوں پر سخت تنقید گلگت بلتستان کے دوسرے بڑے شہر اسکردو میں اتحاد بین المسلمین کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف مکاتب فکر کے علما اور دانشوروں نے خطاب کرتے ہوئے کہا اسلام دشمن قوتیں متفق اور مسلمان منتشر ہیں بعض عناصر بیرونی اشاروں پر ملک میں فرقہ واریت پھیلارہے ہیں۔ 21 ستمبر 2020 - 13:45
اربعین حسینی؛ نئے جلوس اور نئی مجلس پرپابندی کا اعلان صوبہ پنجاب کےمحکمہ داخلہ نے چہلم امام حسینؑ پر نئے جلوس روکنے کا حکم دیدیا ہے 06 اکتوبر 2020 - 15:23
اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصیٰ کے 2محافظ گرفتار کر لیے مقبوضہ بیت المقدس میں مسجد اقصیٰ کے دو محافظوں کو گرفتار کر لیاگیا 05 اکتوبر 2020 - 10:16
نزلہ زکام کرونا وائرس سے بچاتا ہے، یونیورسٹی آف روچسٹر کا دعویٰ ایک نئی تحقیق میں عندیہ دیا گیا ہے کہ ماضی میں ہونے والا عام نزلہ نئے کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے کسی حد تک تحفظ فراہم کرسکتا ہے۔ 06 اکتوبر 2020 - 13:38
ایران کے خلاف پابندیوں سے امریکا دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے کے ترجمان علی رضا میریوسفی کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف امریکی اقدامات سے یہ ملک دنیا میں مزید تنہائی کا شکار ہوگا۔ 21 ستمبر 2020 - 09:41
سعودی عرب کا نواز شریف سے عمران خان کی حکومت گرانے کا مطالبہ نجی ٹی وی چینل سے تعلق رکھنے والے معروف صحافی عمران خان ریاض نے دعویٰ کیا ہے کہ سعودی عرب نے نواز شریف سے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان سے ہماری جان چھڑائیں۔ 04 اکتوبر 2020 - 13:42
شاہ سلمان کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ/ نیک تمناؤں کا اظہار سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ کیا ہے اور ان سے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے پر خیریت دریافت کی ہے۔ 04 اکتوبر 2020 - 12:02
ڈونلڈ ٹرمپ کا کرونا وائرس میں مبتلا ہونا ایک چال ہوسکتی ہے، مائیکل مور ٹرمپ صدارتی انتخابات ملتوی کرنے کے لیے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کی جھوٹی خبریں پھیلا رہے ہیں۔ 04 اکتوبر 2020 - 16:20
اس وقت پاکستانیوں کے ہاتھوں میں ورلڈ بینک کی ہتھکڑیاں ہیں، سراج الحق امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ اس وقت پاکستانی شہری شدید مشکلات کا شکار ہیں اور کوئی پوچھنے والا نہیں ہے۔ 04 اکتوبر 2020 - 15:41
ایران اور عراق کےتعلقات نہایت اچھے ہیں، امریکی حکام کی جانب سے ہمیں کوئی پیغام نہیں ملا، الکاظمی عراقی وزیر اعظم نے ایران کے ساتھ تعلقات کو اچھےقرار دیتے ہوئے کہا: "دونوں ممالک کے تعلقات میں کسی قسم کی کوئی پریشانی نہیں ہے۔" 04 اکتوبر 2020 - 15:02