ایرانی وزیرخارجہ کا جاپانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے جاپانی ہم منصب کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ خطے میں غیر ملکی فوجیوں کی موجودگی علاقائی کشیدگی اور مسائل و مشکلات میں اضافہ کا باعث بنے گی۔ 15 اکتوبر 2020 - 10:30
امریکی وزیرخارجہ کی سعودی ہم منصب سے ملاقات/ غاصب صہیونی حکومت کو تسلیم کرنے کا مطالبہ امریکی وزیر خاجہ مائیک پومپیو نے سعودی عرب سے ایک بارپھر اسرائیل کو تسلیم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ 15 اکتوبر 2020 - 13:54
پاکستان؛ عالمی تبلیغی اجتماع میں غیرملکی مبلغین شریک نہیں ہوسکیں گے رواں سال رائیونڈ کے عالمی تبلیغی اجتماع میں بیرون ملک سے آنے والے مبلغین شریک نہیں ہوسکیں گے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:38
جنوبی ایشیا میں ایٹمی جنگ کا خطرہ ہے، صدر آزاد کشمیر صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کا کہنا ہےکہ دنیا میں کہیں ایٹمی جنگ ہونی ہے تو وہ جنوبی ایشیا کے خطے میں ہوگی۔ 14 اکتوبر 2020 - 11:32
ایران؛ کرونا وائرس کی تازہ ترین صورتحال، مزید 254 شہری جاں بحق اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 254 شہری انتقال کرگئے۔ 13 اکتوبر 2020 - 17:48
افغانستان: 2 فوجی ہیلی کاپٹروں میں تصادم، 15 افراد ہلاک افغانستان میں 2 فوجی ہیلی کاپٹر آپس میں ٹکرا کر تباہ ہو گئے، واقعے میں کم از کم 15 افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ 14 اکتوبر 2020 - 09:44
عراق؛ حشد الشعبی کے جوانوں نے تکفیری سرغنہ گرفتار کرلیا عراق کے صوبے کرکوک میں ال یہود اور آل سعود کا حمایت یافتہ تکفیری خطرناک دہشت گرد گرفتار کیا گیا ہے۔ 14 اکتوبر 2020 - 14:40
فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں، ماہرین کا دعویٰ ماہرین کا کہنا ہے کہ تحقیق سے ثابت ہوا ہے فیس ماسک کرونا کیسز میں ڈرامائی کمی لاسکتے ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 19:48
دشمن ایرانی قوم کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبورنہیں کرسکتا، جنرل امیر حاتمی اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل امیر حاتمی نے ایران کے خلاف امریکی نئی پابندی کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اقتصادی پابندیوں سے دشمن کو کچھ نہیں ملے گا۔ 12 اکتوبر 2020 - 17:23
پاکستان اور چین جان بوجھ کرسرحدی تنازع پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں، بھارت بھارتی وزیردفاع کا کہنا ہے کہ پاکستان اورچین مل کرسرحدی تنازع پیدا کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 08:29
زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری منگل کی صبح پاکستان واپس پہنچ جائیں گے۔ 13 اکتوبر 2020 - 09:55
امریکہ اتنا طاقتور نہیں ہے جتنا سمجھا جاتا ہے، ایران ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ امریکی حکام اسلامی جمہوریہ ایران کے سامنے مکمل طور پر بے بس ہوچکے ہیں۔ 13 اکتوبر 2020 - 17:17
عراق: بین الاقوامی ہوائی اڈے کے گرد و نواح میں سخت حفاظتی اقدامات عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الاقوامی ہوائی اڈے اور اس کے مضافاتی علاقوں میں سخت حفاظتی انتظامات کئے جارہے ہیں۔ 12 اکتوبر 2020 - 14:57
کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر30 دن زندہ رہنے کا انکشاف غیرملکی ماہرین کا کہنا ہے کہ کرونا وائرس کرنسی نوٹ اور موبائل فون اسکرین پر30 دن تک زندہ رہتا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 16:48
یمن؛ امریکی اور اسرائیلی حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کی اسکول پر بمباری امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج نے صوبہ تعز میں ایک اسکول کو نشانہ بنایا ہے۔ 12 اکتوبر 2020 - 12:46
ریڈ کراس کی جانب سے لاشوں کے تبادلے کا انتظام مکمل ہونے تک جنگ بندی برقرار رہے گی، آذربائیجان آذر بائیجان کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ریڈ کراس کی جانب سے لاشوں کے تبادلے کا انتظام مکمل ہونے تک جنگ بندی برقرار رہے گی۔ 11 اکتوبر 2020 - 18:27
ایران میں کرونا سے ریکارڈ توڑ اموات، 251 شہری انتقال کرگئے اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت صحت کی ترجمان کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف اسپتالوں میں زیرعلاج 251 شہری انتقال کرگئے۔ 11 اکتوبر 2020 - 16:21
بھارت، پاکستان میں فرقہ وارانہ فسادات کرانے کی کوشش کررہا ہے، عمران خان کا دعویٰ پاکستانی وزیراعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت پاکستان میں شیعہ سنی فسادات کروانے کی کوششوں میں مصروف ہے۔ 11 اکتوبر 2020 - 08:47
پاکستان ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا، شاہ محمود پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کی گِرے لسٹ سے نکل جائے گا۔ 11 اکتوبر 2020 - 15:47
نواز شریف، سلمان شہباز کے اشتہار جاری کرنے کا حکم قومی احتساب بیورو (نیب) کے 2 علیحدہ ریفرنسز میں احتساب عدالتوں کی جانب سے اشتہار جاری کرنے کے بعد پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھتیجے سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز ہوگیا۔ 11 اکتوبر 2020 - 17:53