![افغان رہنما عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/27/1399072711495557221459732.jpg)
![افغان رہنما عبداللہ عبداللہ تین روزہ دورے پر تہران پہنچ گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/27/1399072711495557221459732.jpg)
![عمران خان ناکام ہوچکے ہیں/ مخالف تحریک حکومت کے خاتمہ پر ہی ختم ہو گی، لیاقت بلوچ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/09/23/139309231043504784288242.jpg)
عمران خان ناکام ہوچکے ہیں/ مخالف تحریک حکومت کے خاتمہ پر ہی ختم ہو گی، لیاقت بلوچ
نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان نے وزیراعظم کو ناکام قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اپوزیشن کی تحریک حکومت گراسکتی ہے۔
![آذربائیجان میں میزائل حملہ، 10 افراد جاں بحق،40 زخمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/14/1399071410514573821366242.jpg)
آذربائیجان میں میزائل حملہ، 10 افراد جاں بحق،40 زخمی
آذربائیجان میں میزائل حملے میں 10 افراد جاں بحق اور 40 سے زائد زخمی ہو گئے۔
![حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072612212488221454072.jpg)
حضرت امام رضا (ع) کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے+تصاویر
مشہدالرضا سمیت ایران بھر میں آج فرزند رسول حضرت امام علی ابن موسی الرضا علیہ السلام کا یوم شہادت انتہائی عقیدت و احترام اور مذہبی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
![آذربائیجان نے فضولی شہر کو آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرالیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/06/1399070618555351021315302.jpg)
آذربائیجان نے فضولی شہر کو آرمینیا کے قبضے سے آزاد کرالیا
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ اذربائیجان اور ارمن فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ جاری ہے۔
![افغانستان؛ صوبے غور میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/27/1399072710303031121457762.jpg)
افغانستان؛ صوبے غور میں دھماکہ، 12 افراد جاں بحق
افغانستان کے صوبے غور میں ہونے والے بم دھماکے میں 12 افراد جاں بحق اور 100 سے زائد زخمی ہو گئے۔
![ایران پر اسلحہ کی خریداری سے متعلق پابندی ختم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/06/1399070618455727521315172.jpg)
ایران پر اسلحہ کی خریداری سے متعلق پابندی ختم
اسلامی جمہوریہ ایران پر اقوام متحدہ کی جانب سے اسلحے کی خریداری سے متعلق عائد پابندی آج سے ختم ہو گئی۔
![افغان رہنما گل بدین حکمت یار 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/07/09/139507091035045498796012.jpg)
افغان رہنما گل بدین حکمت یار 3 روزہ دورے پر آج اسلام آباد پہنچیں گے
افغانستان کی حزب اسلامی کے رہنما گل بدین حکمت یار آج 3 روزہ دورے پر پاکستان پہنچیں گے۔
![نواز شریف کو ہنگامی بنیادوں پروطن واپس لانے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/06/10/139306101737323523540622.jpg)
نواز شریف کو ہنگامی بنیادوں پروطن واپس لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے نواز شریف کو وطن واپس لانے کیلئے ہنگامی اقدامات کافیصلہ کیا گیا ہے۔
![زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/29/1399072909170213321470922.jpg)
زمبابوے کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورے پر پہنچ گئی
پاکستان کرکٹ کونسل ذرائع کے مطابق زمبابوے ٹیم کے کھلاڑی 21 اکتوبر سے 27 اکتوبر تک اسلام آباد میں قرنطینہ میں گزاریں گے۔
![چین اور بھارت کے مابین جنگ کا خطرہ/ چینی فوج کو تیاری کا حکم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/18/1399031812204534820551462.jpg)
چین اور بھارت کے مابین جنگ کا خطرہ/ چینی فوج کو تیاری کا حکم
چینی صدر شی جن پنگ نے فوجیوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی تمام تر توانائیاں جنگ کی تیاری میں صرف کریں۔
![ترکی اور قطرنے مزید متعدد پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/10/30/139510300900101609733722.jpg)
ترکی اور قطرنے مزید متعدد پاکستانی شہریوں کو ملک بدر کردیا
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ترکی اورقطرسے ڈی پورٹ کئے گئے 7پاکستانی اسلام آبادپہنچ گئے۔
![غریب ممالک کی قرضوں کی ادائیگی مزید 6 ماہ کیلئے مؤخر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/02/19/1398021913474775517383082.jpg)
غریب ممالک کی قرضوں کی ادائیگی مزید 6 ماہ کیلئے مؤخر
جی-20 نے کرونا وائرس (کووڈ-19) سے لڑنے والے غریب ممالک کی مدد کے لیے اپنے قرضوں کی ادائیگی میں توسیع کرتے ہوئے مزید 6 ماہ کا ریلیف دینے کا فیصلہ کرلیا۔
![عراق کے مقدس شہر سامرا میں داعش کے ٹھکانے تباہ/ متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/09/29/1396092919291290212843962.jpg)
عراق کے مقدس شہر سامرا میں داعش کے ٹھکانے تباہ/ متعدد تکفیری ہلاک یا زخمی
عراق کے صوبہ صلاح الدین میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے ٹھکانوں پرگولہ باری کی گئی ہے۔
![نامناسب خوراک، سگریٹ اور شراب نوشی دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/03/19/139403191416034165457592.jpg)
نامناسب خوراک، سگریٹ اور شراب نوشی دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار
ماہرین نے نامناسب خوراک، سگریٹ نوشی اور شراب نوشی کو دل کا دورہ پڑنے کی بڑی وجوہات قرار دی ہیں۔
![ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/27/1399042720351798820789822.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ کا آذربائیجانی ہم منصب سے ٹیلیفونک رابطہ/امن کے لئے ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے آذربائیجانی ہم منصب جیحون بایراموف کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو میں قرہ باغ کے مسئلے کے حوالے سے تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔
![پاکستان نے افغانستان کے لئے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/03/21/1397032112173063614396642.jpg)
پاکستان نے افغانستان کے لئے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی
پاکستانی وزارت داخلہ نے افغانستان کیلیے نئی ویزا پالیسی جاری کر دی۔
![چینی قونصل خانہ، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملے بھارت نے کروایے، معید یوسف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/23/1399072307480232021433432.jpg)
چینی قونصل خانہ، پی سی گوادر اور اسٹاک ایکسچینج پر حملے بھارت نے کروایے، معید یوسف
معاون خصوصی برائے قومی سلامتی معید یوسف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں ہونے والے تین بڑے حملوں میں کابل میں موجود بھارت کا سفارت ملوث ہے۔
![یمن کے نہتے شہریوں پر امریکی حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے وحشیانہ حملے جاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071821460710821402962.jpg)
یمن کے نہتے شہریوں پر امریکی حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے وحشیانہ حملے جاری
یمنی ذرائع کا کہنا ہے کہ امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی دہشت گردوں نےالحدیدہ اور اس کے مضافاتی علاقوں پر 300 بار وحشیانہ بمباری کی۔
![پاکستانی فوج نے عسکری مہارت کا بین الاقوامی مقابلہ جیت لیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/24/1399072409212987321440952.jpg)