![امریکا اور اسرائیل اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں/ فلسطین فلسطینیوں کا ہے،ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/19/1395121911114468910221982.jpg)
![امریکا اور اسرائیل اسلام اور مسلمانوں کے دشمن ہیں/ فلسطین فلسطینیوں کا ہے،ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/19/1395121911114468910221982.jpg)
![عراقی فوج کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/23/1398122304464768319902032.jpg)
عراقی فوج کے جوانوں نے تکفیری دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے تباہ کردیے
عراق کی مسلح افواج کے ترجمان نے کہا ہے کہ صوبہ نینوا میں داعش کے 6 دہشتگرد ہلاک کر دئے گئے ہیں۔
![ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام حسینؑ کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071612003815521384322.jpg)
ایران اور پاکستان سمیت دنیا بھرمیں حضرت امام حسینؑ کا چہلم آج عقیدت اور احترام سے منایا جا رہا ہے
اسلامی جمہوریہ ایران، پاکستان، عراق، شام، یمن، بحرین، بھارت سمیت دنیا بھرمیں اربعین حسینی کے جلوس نکالے جارہے ہیں۔
![امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کرونا وائرس کا شکار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/25/1399042514003283720780502.jpg)
امریکی فوج کی اعلیٰ قیادت کرونا وائرس کا شکار
امریکی فوج کے متعدد اعلیٰ افسران کرونا وائرس کے شکار ہوگئے ہیں
![صہیونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں مزید شدت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/13/1399071319003967921363992.jpg)
صہیونی وزیر اعظم کے خلاف مظاہروں میں مزید شدت
صہیونی وزیر اعظم نیتن یاہو کے خلاف مظاہرے شدت اختیار کرگئے
![سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/30/1399033010264190120619122.jpg)
سال کے آخر تک کرونا وائرس کی ویکسین تیار ہونے کی امید ہے، عالمی ادارہ صحت
ڈبلیو ایچ او کے سربراہ نے مزید کہا کہ ویکسین کی تیاری کے بعد اس کی منصفانہ تقسیم کے لیے یکجہتی اور سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔
![پاکستان کئی دہائیوں سے سرحد پار سے جاری دہشتگردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، منیراکرم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/04/1399070409482399221290442.jpg)
پاکستان کئی دہائیوں سے سرحد پار سے جاری دہشتگردی کا نشانہ بنا ہوا ہے، منیراکرم
اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب کا کہنا ہے کہ ہم نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں 70ہزار جانیں دی ہیں۔
![دلی سرکارکی نفرت کی سیاست نے اقلیتوں کا جینامحال کردیا ہے، پاکستان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/09/16/139509161114447219387492.jpg)
دلی سرکارکی نفرت کی سیاست نے اقلیتوں کا جینامحال کردیا ہے، پاکستان
پاکستان نے اقوام متحدہ میں بھارتی الزامات کو مستر کرتے ہوئے کہا ہندوتوا، اسلاموفوبیا اور تعصب بھارت کے ڈی این اے میں شامل ہے، بھارت کے پاس کشمیر میں مظالم کے دفاع میں کچھ نہیں۔۔
![مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، ملی یکجہتی کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/04/139406040943533775963482.jpg)
مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے، ملی یکجہتی کونسل
ملی یکجہتی کونسل کے ڈپٹی جنرل سیکرٹری ثاقب اکبر نے کہا ہےکہ مسلمان ممالک کا اسرائیل کو تسلیم کرنا مسئلہ فلسطین اور کشمیر سے سنگین غداری ہے۔
![پاکستان میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، علامہ حامد موسوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/30/1398043011220829617930862.jpg)
پاکستان میں فرقہ واریت اور دہشتگردی کے پیچھے بھارت کا ہاتھ ہے، علامہ حامد موسوی
سید حامد علی شاہ موسوی نے کہا ہے کہ وطن عزیز میں نفرت انگیزی اور دہشت گردی کے پیچھے بھارتی ایجنسی را کا ہاتھ بے نقاب ہوچکا ہے دشمن کے مقامی آلہ کاروں پر بھی ہاتھ ڈالاجائے۔
![عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/05/1399070511065059121296252.jpeg)
عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار
صوبہ بلوچستان کے مرکزی شہر کوئٹہ میں فلسطین فاؤنڈیشن کی پریس کانفرنس/ عرب ممالک کے اسرائیل کے ساتھ تعلقات مسئلہ کشمیر و فلسطین سے سنگین غداری قرار
![مقبوضہ کشمیر؛ 14ماہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خواتین سمیت 253 افراد شہید، رپورٹ جاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/10/1399061010065387621105612.jpg)
مقبوضہ کشمیر؛ 14ماہ میں بھارتی فوج کے ہاتھوں خواتین سمیت 253 افراد شہید، رپورٹ جاری
رپورٹ میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی فوجیوں نے 14ماہ کے دوران خواتین سمیت 253افراد کو شہید کیا۔
![شام میں 8سال بعد عمان کا سفیر دوبارہ مقرر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/15/139907150853024621371382.jpg)
شام میں 8سال بعد عمان کا سفیر دوبارہ مقرر
عُمان نے 8 سال بعد شام میں اپنا سفیر مقرر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
![تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/10/1399061014263581921111352.jpg)
تجارتی خسارہ 5.80 ارب ڈالر ہوگیا، ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی
پاکستان؛ تجارتی خسارے میں19.49 فیصد اضافہ/ ادارہ شماریات نے تفصیلات جاری کردی
![پاکستان کی کرونا کے خلاف حکمت عملی پورے ایشیا میں بہترین قرار](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/12/1398121214172611419827652.jpeg)
پاکستان کی کرونا کے خلاف حکمت عملی پورے ایشیا میں بہترین قرار
عالمی پالیسی ادارے نے پاکستان کی کورونا حکمت عملی کو ایشیا میں بہترین قراردیدیا
![ہم اپنے میزائل گھروں میں نہیں چھپاتے/ امریکی مقصد خطے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، سید حسن نصراللہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/09/1399060914234124721091902.jpg)
ہم اپنے میزائل گھروں میں نہیں چھپاتے/ امریکی مقصد خطے میں داعش کو دوبارہ زندہ کرنا ہے، سید حسن نصراللہ
لبنانی اسلامی مزاحمتی تحریک حزب اللہ کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ہم جنگی ساز وسامان کو کہاں رکھنا ہے خوب جانتے ہیں گھروں اور بندرگاہوں میں میزائل نہیں چھپاتے۔
![پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071812411518721399302.jpg)
پاکستان، ایران اور عراق میں اربعین حسینی واک کے مناظر
کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسینؑ کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسینؑ نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔ چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوسوں میں شرکت کیلئے عزادار اپنے اپنے علاقوں سے پیدل پہنچے۔
![عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے، علامہ عون نقوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/12/04/1397120414563430816734362.jpg)
عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے، علامہ عون نقوی
ادارہ تبلیغ و تعلیمات اسلامی کے سربراہ علامہ عون نقوی نے کہا ہے کہ عزاداری سید الشہدا امام حسین ع اسلام کو زندہ کرنے اور ابدی نجات کا ذریعہ ہے
![پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060811462693621074582.jpg)
پاکستان بھر میں شہدائے کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا
پاکستان بھر میں لاکھوں فرزندان توحید نے شہدائے کربلا کا چہلم عقیدت و احترام سے منایا۔
![گلگت بلتستان؛ 11 سالہ بچےنے K2 بیس کیمپ پہنچ کر سب کر حیران کردیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071809160492421397752.jpg)