![افغان بچوں کو قونصل خانے کے حوالے کرنے کا حکم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/11/14/1396111409210048513206362.jpg)
![افغان بچوں کو قونصل خانے کے حوالے کرنے کا حکم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/11/14/1396111409210048513206362.jpg)
![سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/07/18/1397071813421545615621602.jpg)
سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز
احتساب عدالت لاہور نے منی لانڈرنگ ریفرنس میں سلمان شہباز کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی کا آغاز کردیا۔
![افغان حکومت افغانستان سے ہندوستان کا عمل دخل ختم کرے،زاہدمحمودقاسمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/05/23/139305231114525493410572.jpg)
افغان حکومت افغانستان سے ہندوستان کا عمل دخل ختم کرے،زاہدمحمودقاسمی
چیئرمین مرکزی علماء کونسل پاکستان صاحبزادہ زاہد محمودقاسمی نےکہا کہ امریکی صدر نے افغانستان سے دسمبر تک فوج نکالنے کا جو اعلان کیا ہے۔یہ شہدائے افغانستان کی قربانیوں کا ثمرہ ہے۔
![ایرانی وزیرخارجہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/30/1399063019035929321247902.jpg)
ایرانی وزیرخارجہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
چینی ہم منصب کی دعوت پرایرانی وزیرخارجہ دورے پر بیجنگ پہنچ گئے
![آذربائیجان اور آرمینیا بامعنی مذاکرات پرآمادہ، آج سے جنگ بندی کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/25/1399042516245376320781392.jpg)
آذربائیجان اور آرمینیا بامعنی مذاکرات پرآمادہ، آج سے جنگ بندی کا اعلان
آذربائیجان اور آرمینیا نے خطے کے تنازع کے پرامن حل کے لیے مذاکرات شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے۔
![پی آئی اے کا نجف اشرف کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/10/28/1397102809573327016401132.jpg)
پی آئی اے کا نجف اشرف کیلئے خصوصی پروازیں چلانے کا اعلان
قومی ایئرلائن کی جانب سے نجف کےلیے چار خصوصی پروازیں آپریٹ کرنے کا اعلان کردیا گیا۔
![بھارت اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے مابین روابط کا انکشاف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1396/03/25/1396032512404753211153542.jpg)
بھارت اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے مابین روابط کا انکشاف
امریکی جریدے فارن پالیسی نے دہشت گردی کے حوالے سے تہلکہ خیز انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ بھارت اور عالمی دہشت گرد تنظیم داعش کے مابین روابط ہیں۔
![نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی، حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرا دی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/30/139807301151550118724402.jpg)
نواز شریف کی بذریعہ اشتہار طلبی، حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرا دی
سابق وزیراعظم نواز شریف کی بذریعہ اخباری اشہتار طلبی کے معاملے میں وفاقی حکومت نے رقم عدالت میں جمع کرادی۔
![سامرا میں تکفیری دہشت گروہ کا حملہ پسپا، متعدد داعشی ہلاک یا زخمی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/20/1399032015333193820564782.jpg)
سامرا میں تکفیری دہشت گروہ کا حملہ پسپا، متعدد داعشی ہلاک یا زخمی
عراقی سرکاری فوج اور عوامی رضارفورس نے مقدس شہر سامرا میں داعشی دہشت گردوں کا حملہ پسپا کرکے متعدد انسان نما درندوں کو ہلاک یا زخمی کردیا ہے۔
![لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر دھماکہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/18/1399071821403465421402952.jpg)
لبنان کے دارالحکومت بیروت میں ایک بار پھر دھماکہ
لبنان کے دار الحکومت بیروت میں ایندھن کے ذخیرے میں دھماکے کی وجہ سے کم از کم چار افراد جاں بحق ہوگئے۔
![کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، وزیراعظم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/01/14/1399011410050916520042252.jpg)
کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، عوام کو بے وقوف نہ بنائیں، وزیراعظم
وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ محمد زبیر نواز شریف کو آیت اللہ خمینی سے تشبیہ دے رہے ہیں، کہاں آیت اللہ خمینی اور کہاں نواز شریف، آیت اللہ خمینی تو دہی اور روٹی پر گزارا کر لیا کرتے تھے تاہم نواز شریف کے لیے تولاہور سے ہیلی کاپٹر میں نہاری آتی تھی۔
![مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/19/1398051916504657618082022.jpg)
مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوج نے مزید 2 نوجوانوں کو شہید کر دیا
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے مزید 2 کشمیری نوجوانوں کو شہید کر دیا۔
![عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/10/30/1398103019295776019459852.jpg)
عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، علامہ سید ساجدنقوی
علامہ ساجد نقوی نے کہا کہ عزاداری سید الشہداء کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں، جبکہ پاکستان کے شہریوں کے آئینی و قانونی حقوق اور شہری و انسانی آزایوں کا حصہ ہیں، لہذا عزاداری کے پروگراموں کو روکنا یا ان میں رکاوٹ ڈالنا زیادتی اور خلاف قانون ہے۔
![کربلا میں منگل کے واقعےپرعراقی شخصیات اور سیاسی گروہوں کا سخت رد عمل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/17/1399071713050265021392112.jpg)
کربلا میں منگل کے واقعےپرعراقی شخصیات اور سیاسی گروہوں کا سخت رد عمل
عراقی پارلیمنٹ کے ممبران، سیاسی جماعتوں اور دیگر مذہبی رہنماوں نے منگل کو کربلا میں پیش آنے والے واقعے پر سخت ردعمل ظاہر کرتے ہوئے اس کی شدید مذمت کی۔
![روس؛ ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071615020832221385842.jpg)
روس؛ ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ
روسی فوج کا کہنا ہے کہ اس نے نئے ہائپرسونک اینٹی شپ کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا ہے۔
![اقوام متحدہ کا قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/04/26/1399042610504585420783112.jpg)
اقوام متحدہ کا قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کا مطالبہ
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل نے قرہ باغ میں فوری طور پر جنگ بندی کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
![فلسطین؛ اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/23/1399062313482347821198522.jpg)
فلسطین؛ اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا فیصلہ
فلسطینی تنظیم فتح نے اسرائیل کے ساتھ تمام معاہدے ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔
![یمن امریکی اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے حملے جاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/11/1399071121472229221352572.jpg)
یمن امریکی اور اسرائیل کے حمایت یافتہ سعودی اتحادی افواج کے حملے جاری
یمن کے خلاف وحشیانہ سعودی جارحیت کا سلسلہ بدستور جاری ہے اور کسی طرح تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
![عراق مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/01/20/1398012009184035717121682.jpg)
عراق مظلوم فلسطینی عوام کی حمایت جاری رکھے گا
عراقی حکام کا کہنا ہے کہ عراقی حکومت اور عوام فلسطینیوں کے جائز حقوق کی حمایت جاری رکھیں گے۔
![اسرائیل کو تسلیم کرنے کے مقاصد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/02/15/139502151159393177635882.jpg)