![کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
![کالعدم جماعتوں کے مذموم حربے اور تکفیریت کا لغوپروپیگنڈہ آج زمین بوس ہو گیا، علامہ امین شہیدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/16/139508161651344579124592.jpg)
![پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/08/1399060810472136521072542.jpeg)
پاکستان؛ عاشقانِ امام حسین علیہ السلام نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا
کربلا معلیٰ میں کورونا کے باعث زائرین امام حسین کو اجازت نہ ملنے پر عاشقانِ حسین نے اپنے اپنے علاقوں کو ہی کربلا بنا لیا۔
![اربعین مارچ کا اہتمام کرنےوالوں کے نام فورتھ شیڈول ڈالنے کی دھمکی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/08/29/139508291024518739245652.jpg)
اربعین مارچ کا اہتمام کرنےوالوں کے نام فورتھ شیڈول ڈالنے کی دھمکی
ترجمان محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا ہے کہ چہلم امام حسین علیہ السلام کے سلسلہ میں صرف طے شدہ روٹس پر لائسنس یافتہ اور روائتی جلوسوں کی اجازت ہوگی، صرف لائسنس یافتہ اور روائتی جلوسوں کو سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
![اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071608344934521381902.jpg)
اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس/ تکفیریوں کا راستہ روکنے پر اتفاق
منگل کو اسلامی نظریاتی کونسل کے زیر اہتمام پیغام پاکستان کانفرنس میں ضابطہ اخلاق جاری کیا گیا۔
![عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، اربعین کمیٹی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/14/1399061411523256521133202.jpg)
عزاداری کے جلوسوں کو تحفظ اور سہولیات کی فراہمی حکومت کی ذمہ داری ہے، اربعین کمیٹی
اربعین کمیٹی کی جانب سے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب میں علامہ باقر عباس زیدی ،مولانا عقیل موسی ٰ،علامہ کامران عابدی،علی حسین نقوی،مولانا علی انور ،عسکری زیدی،احمد علی جعفری نے کہا کہ اس برس پاکستان میں چہلم امام حسین علیہ السلام نئے جوش اور ولولہ اور مذہبی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
![کراچی؛ موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/05/1398060511273640318216012.jpg)
کراچی؛ موٹرسائیکل چوری اور موبائل چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ
پاکستان کے سب سے بڑے شہرکراچی میں موٹر سائیکل چوری اور موبائل فون چھیننے کے واقعات میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے۔
![کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا، ایم کیو ایم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/04/28/13950428144314698160762.jpg)
کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا، ایم کیو ایم
ایم کیو ایم کے رہنما کا کہنا ہے کہ کراچی فرقہ وارانہ ہم آہنگی کا گلدستہ رہا ہے اور رہے گا اس گلدستے کو سبو تاژکرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
![سوشل میڈیا ایک فتنہ ہے جو نفرتوں کو فروغ دیتا ہے، پیر نور الحق قادری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/12/1399071216502216821356922.jpeg)
سوشل میڈیا ایک فتنہ ہے جو نفرتوں کو فروغ دیتا ہے، پیر نور الحق قادری
وفاقی وزیر برائے مذہبی امور نورالحق قادری نے کہا کہ مذہبی شخصیات کی توہین کے حوالے سے کچھ تحقیقات مکمل کرلی گئی ہیں جب کہ کچھ کے حوالے سے جاری ہے۔
![جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کا دعویٰ مسترد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/28/1395112809024188310020442.png)
جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کا دعویٰ مسترد
وفاقی وزیر شبلی فراز نے جڑواں جزیروں کے بارے میں سندھ حکومت کے دعوے کو واضح طور پر مسترد کردیا اور پیش گوئی کی کہ حکومت مخالف تحریک کا جو نو تشکیل شدہ اپوزیشن اتحاد رواں ماہ شروع ہونے جارہا ہے وہ ناکام ہوگا۔
![لاہور: اربعین حسینی کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/20/1398062012475059418369692.jpg)
لاہور: اربعین حسینی کا مرکزی جلوس حویلی الف شاہ سے برآمد
صوبہ پنجاب کے مرکزی شہر لاہور میں چہلم حضرت امام حسین علیہ السلام کا مرکزی جلوس اندرون موچی دروازہ حویلی الف شاہ سے برآمد ہو گیا۔
![اربعین حسینی؛ سکیورٹی کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورتی اجلاس](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/20/1398062012511718918369812.jpg)
اربعین حسینی؛ سکیورٹی کے حوالے سے مختلف امور پر مشاورتی اجلاس
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان میں اربعین حسینی کے جلوس کے حوالےسے مشاورتی اجلاس منعقد ہوا۔
![’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/12/09/139512090831081610120302.jpg)
’’اتحاد امت مصطفیٰ (ص)‘‘ کانفرنس کا انعقاد/ اسلام دشمن سازشوں کا شکار نہیں ہوں گے، علامہ عارف واحدی
علامہ عارف واحدی نے اسلام آباد میں اتحاد امت مصطفی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا شیعہ سنی علما نے بیدار کا ثبوت دیا ہے ہم اسلام دشمن کسی بھی سازش کا شکار نہیں ہوں گے۔
![ملک میں چہلم کا جلوس تاریخی ہوگا، شیعہ علماء کونسل](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/06/139511061006311369794512.jpg)
ملک میں چہلم کا جلوس تاریخی ہوگا، شیعہ علماء کونسل
شیعہ علماءکونسل شمالی پنجاب کے صدر علامہ سید سبطین حیدر سبزواری کا کہنا ہے کہ حسینی زندہ تھے اور رہیں گے۔
![روالپنڈی؛ چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری، کنٹرول روم قائم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/06/20/1398062012494970418369742.jpg)
روالپنڈی؛ چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری، کنٹرول روم قائم
راولپنڈی پولیس نےحضرت امام حسین علیہ السلام اوردیگرشہدائے کربلا کے چہلم کے مرکزی جلوس کے لئے سیکورٹی پلان جاری کردیا۔
![کشمیر، فلسطین اور برما کے مسلمانوں کے تحفظ کیلئے حکمران کچھ نہیں کر سکے، سراج الحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/29/1395112912540645210031642.png)
کشمیر، فلسطین اور برما کے مسلمانوں کے تحفظ کیلئے حکمران کچھ نہیں کر سکے، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی پاکستان سینٹر سراج الحق کا کہنا ہے کہ بے حس حکمرانوں سے کوئی توقع بھی نہیں، کشمیر، فلسطین اور برما کی جنگ امت نے خود لڑنی ہے۔
![بھارت؛ دہلی میں تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/05/08/139905081307120220851772.jpg)
بھارت؛ دہلی میں تمام اسکول 31 اکتوبر تک بند رہیں گے
نئی دہلی: دہلی حکومت نے کرونا وائرس کی وجہ سے تمام اسکولوں کو 31 اکتوبر تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔
![ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئےسربراہ مقرر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071609553187221382182.jpg)
ایڈمرل امجد خان نیازی پاک بحریہ کے نئےسربراہ مقرر
پاک بحریہ کے سابق سربراہ ظفر محمود عباسی کی ریٹائرمنٹ کے بعد ایڈمرل امجد خان نیازی نے چیف آف نیول اسٹاف (سی این ایس) کا عہدہ سنبھال لیا۔
![خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/07/10/1398071010485740318552952.jpg)
خطے میں امن کے لئے کشمیر اور فلسطینی مسئلے کا حل ضروری ہے؛ عمران خان
اقوام متحدہ کے 75 ویں جنرل اسمبلی اجلاس سے تقریباً 27 منٹ پر محیط اپنے خطاب میں وزیراعظم عمران خان نے کرونا وائرس، خطے میں اسلحے کی دوڑ، گستاخانہ خاکوں کی اشاعت، کشمیر میں بھارتی مظالم، فلسطین اسرائیل تنازع، ماحولیات اور اقوام متحدہ و سلامتی کونسل میں بڑے پیمانے پر اصلاحات جیسے اہم معاملات پر گفتگو کی۔
![برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/16/1399071608175520221381862.jpg)
برطانوی ہائی کمشنر گلگت بلتستان کے حسن کے معترف
پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر کرسچین ٹرنر گلگت بلتستان کے معترف ہوگئے۔
![دنیا بھرمیں کرونا وائرس کے حملوں میں تیزی، 10 لاکھ 42 ہزار افراد جان کی بازی ہار گئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/11/1399031102283212020512932.jpg)