![وزیراعلیٰ پنجاب اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/01/12/1397011209525041413765432.jpg)
![وزیراعلیٰ پنجاب اورنج ٹرین کا افتتاح کریں گے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/01/12/1397011209525041413765432.jpg)
![بھارت، پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات پھیلا رہا ہے، حسین ندیم](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1393/12/08/139312082018089654829862.jpg)
بھارت، پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات پھیلا رہا ہے، حسین ندیم
ایگزیکٹیو ڈائریکٹر اسلام آباد پالیسی ریسرچ انسٹیٹیوٹ حسین ندیم کا کہنا ہے کہ بھارت پاکستان میں جعلی آئی ڈیز سے فرقہ وارانہ فسادات بھی پھیلا رہا ہے، آئی پیز چیک کرنےکے بعد معلوم ہوا کہ آئی ڈیز بھارت سے رجسٹرڈ ہوتی ہیں۔
![انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی+تصاویر](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/06/1398120610420072019782132.jpg)
انڈونیشیا میں بارشوں اور سیلاب نے ایک بار پھر تباہی مچادی+تصاویر
انڈونیشیا کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں کے باعث پیدا ہونے والے سیلاب نے نظام زندگی کو درہم برہم کر دیا ہے۔
![ایران نےگیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنیوالی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1394/06/03/139406031044198915955532.jpg)
ایران نےگیس فیلڈ منصوبے پر کام کرنیوالی بھارتی کمپنیوں کو کام سے روک دیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے ایک اور بڑے گیس منصوبے سے بھارت کو فارغ کر دیا ہے۔
![دنیا بھر میں کرونا وائرس کے حملے جاری| متاثرین کی تعداد 4 کروڑ سےتجاوز کرگئی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/25/1398122521482251819921252.jpg)
دنیا بھر میں کرونا وائرس کے حملے جاری| متاثرین کی تعداد 4 کروڑ سےتجاوز کرگئی
دنیا بھر میں ایک دن میں سب سے زیادہ کرونا کیسز کا نیا ریکارڈ بن گیا اور گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران دنیا میں 4 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹ ہوئے۔
![فلسطینی مسلمانوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی سے باہر کردیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/06/25/1399062514355073421213272.jpg)
فلسطینی مسلمانوں نے عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصٰی سے باہر کردیا
ذرائع کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں نے دورے پر آئے ہوئے متحدہ عرب امارات کے وفد کو مسجد اقصی کے احاطے سے نکلنے پر مجبور کردیا۔
![اسرائیل کا شامی علاقے قنیطرہ پرمیزائل حملہ](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/11/21/139511210850083639950032.jpg)
اسرائیل کا شامی علاقے قنیطرہ پرمیزائل حملہ
صہیونی غاصب فوج نے شامی علاقے قنیطرہ پر میزائل داغے ہیں۔
![امریکا کا متعددچینی کمپنیوں پرپابندی کا اعلان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/12/18/1398121812121572419873072.jpg)
امریکا کا متعددچینی کمپنیوں پرپابندی کا اعلان
اسلامی جمہوریہ ایران اور چین کے درمیان بڑھتے ہوئے تجارتی تعلقات سے خوفزدہ امریکا نے متعدد چینی کمپنیوں پر پابندی کا اعلان کیا ہے۔
![گلبدین حکمت یار کی صدرعارف علوی سے ملاقات/ پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/30/139907301609542821483022.jpg)
گلبدین حکمت یار کی صدرعارف علوی سے ملاقات/ پاک افغان تعلقات پر تبادلہ خیال
پاکستانی صدر ڈاکٹرعارف علوی سے حزب اسلامی افغانستان کے سربراہ گلبدین حکمت یار نے وفد کے ہمراہ ملاقات کی جس میں افغان امن عمل اور پاک افغان تعلقات کے حوالے سے تفصیلی بات چیت کی گئی۔
![جنوبی غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/11/12/1398111202220824319543302.jpg)
جنوبی غزہ پراسرائیلی جنگی طیاروں کی بمباری
اسرائیلی جنگی طیاروں نے مقبوضہ قصبوں پر راکٹ فائر کرنے کے بہانے غزہ کے جنوبی علاقوں پربمباری کی۔
![امریکی سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کی مخالفت کردی](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/10/139903101248271220509402.jpg)
امریکی سینیٹ نے متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت کی مخالفت کردی
امریکی سینیٹ کے اراکین کا کہنا ہے کہ متحدہ عرب امارات کو ایف 35 جنگی طیاروں کی فروخت پر پابندی کے لئے ایک بل منظور کیا جائے گا۔
![پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کی کوشش میں 15 افغان شہری جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/08/01/1399080109540650021486292.jpg)
پاکستانی ویزہ حاصل کرنے کی کوشش میں 15 افغان شہری جاں بحق
ذرائع کا کہنا ہے کہ افغانستان میں پاکستانی قونصل خانے کے باہر بھگدڑ، 15 افراد جاں بحق ہوئے
![شمال مشرقی افغانستان میں فضائی حملہ، متعدد عام شہری جاں بحق](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1395/05/30/13950530101101618427462.jpg)
شمال مشرقی افغانستان میں فضائی حملہ، متعدد عام شہری جاں بحق
شمال مشرقی افغانستان کے صوبہ تخار میں فضائی حملہ کیا گیا ہے جس کے نتیجے میں کم سے کم 12 عام شہری جاں بحق اور14 شدید زخمی ہوئے ہیں۔
![ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1397/08/23/1397082311335377015903542.jpg)
ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے، زلفی بخاری
وزیر اعظم کے معاون خصوصی اوورسیز پاکستانی زلفی بخاری نے کہا ہے کہ ہنرمند افرادی قوت برآمد کرنا اولین ترجیح ہے۔
![افغان رہنما عبداللہ عبداللہ کی علی شمخانی سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/28/1399072815222212221468652.jpg)
افغان رہنما عبداللہ عبداللہ کی علی شمخانی سے ملاقات/ دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال
افغانستان کی اعلی قومی مصالحتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکرٹری علی شمخانی سے ملاقات میں خطے کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
![مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید4جوان شہید ہوگئے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/15/1398051522211781218051282.jpg)
مقبوضہ کشمیر؛ بھارتی فوج کے ہاتھوں مزید4جوان شہید ہوگئے
مقامی ذرائع کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے مزید 4 کشمیری نوجوان شہید ہوگئے۔
![آرمینیائی افواج کوآذربائیجان کےعلاقوں سے نکلنا ہوگا، پاکستان](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/04/03/1398040316235210417727652.jpg)
آرمینیائی افواج کوآذربائیجان کےعلاقوں سے نکلنا ہوگا، پاکستان
پاکستانی وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہےکہ آرمینیائی افواج کو آذر بائیجان کے علاقوں سے نکلنا ہوگا۔
![مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1398/05/14/1398051413203780718038852.jpg)
مقبوضہ کشمیر کی سیاسی جماعتوں نے مودی سرکار کے خلاف نیا اتحاد تشکیل دے دیا
نیشنل کانفرنس کے سربراہ اور مقبوضہ کشمیر کے سابق وزیراعلیٰ فاروق عبداللہ کی سربراہی میں 11 سیاسی جماعتوں نے اتحاد تشکیل دیا ہے، جس کا مقصد مقبوضہ وادی کی خصوصی حیثیت کو بحال کرنے کے لیے جدوجہد کرنا ہے۔
![عراق؛ جنوبی موصل میں داعش کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/03/10/1399031000374472220505062.jpg)
عراق؛ جنوبی موصل میں داعش کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز
عراقی سرکاری فوج اور عوامی رضا کارفورسزنے جنوبی موصل میں امریکا اور اسرائیل کے حمایت یافتہ تکفیری دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن کا آغاز کیا ہے۔
![بحرین؛ آل یہود، آل سعود اور آل خلیفہ کے خلاف مظاہرے](https://newsmedia.tasnimnews.com/Tasnim/Uploaded/Image/1399/07/26/1399072618535810921456132.png)